بماکو (انٹرنیشنل ڈیسک) مالی کی حکومت نے فرانسیسی فوجیوں کی تعداد کم کیے جانے کے فیصلے کے بعد ملک کے شمالی علاقوں میں انتہا پسندوں کے خلاف کارروائی کے لیے روس کی نجی سیکورٹی کمپنی واگنر گروپ کی خدمات حاصل کرنے کی کوشش شروع کردی۔ واگنر گروپ کو روسی کرائے کے قاتل کے طور پر مزید پڑھیں
زمرہ:
جرمن شہریوں کی بڑی تعداد ویکسین مہم سے ناراض
برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمنی میں نصف سے زائد شہری کورونا کے خلاف ویکسینشن کی ملکی مہم سے مطمئن نہیں ہیں۔ یہ بات ایک تازہ عوامی جائزے میں سامنے آئی ہے۔ خبر رساں ادارے ڈی پی اے کے مطابق یو گوو کے ذریعے کرائے گئے سروے میں 19 فیصد جرمن شہریوں نے ویکسینیشن کی حکومتی مہم مزید پڑھیں
گجرات :دواسازکمپنی میں بوائلر پھٹنے سے 4افرادہلاک
گاندھی نگر (انٹرنیشنل ڈیسک) گجرات میں وڈودرا کے مکر پورہ صنعتی علاقے میں دوا ساز کمپنی کے پلانٹ میں بوائلر پھٹنے سے خاتون سمیت 4مزدور ہلاک ہوگئے۔ مقامی پولیس نے بتایاکہدوا ساز کمپنی کینٹن لیبارٹریز کے بوائلر میں اچانک دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی۔ دھماکااتنا زور دار تھا کہ اس سے تقریباً ایک کلومیٹر مزید پڑھیں
بنگلادیش ، مسافر بردار کشتی میں خوفناک آتشزدگی 39 افراد جاں بحق
ڈھاکا: بنگلادیش میں مسافر بردار کشتی میں خوفناک آتشزدگی کے بعد امدادی ٹیمیں کارروائیاں کررہی ہیں ڈھاکا (انٹرنیشنل ڈیسک) بنگلادیش میں مسافر بردار کشتی میں آتشزدگی کے نتیجے میں 39افراد جاں بحق ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق واقعہ ڈھاکا سے250کلومیٹر دورپیش آیا۔ حادثے کے وقت کشتی میں 300مسافر سوار تھے۔ حادثہ جمعہ کے روز صبح مزید پڑھیں
بلوچستان میں چیک پوسٹ پر حملہ ‘2اہلکار شہید
راولپنڈی(اے پی پی)بلوچستان کے ضلع کیچ میں سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے دو اہلکار شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بلوچستان کے ضلع کیچ میں دہشت گردوں نے سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا۔ فائرنگ کے تبادلے میں ضلع خوشاب کے رہائشی مزید پڑھیں
باضمیر حکومتی ارکان پارلیمنٹ منی بجٹ مسترد کردیں‘ شہبازشریف
لاہور (نمائندہ جسارت) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ منی بجٹ کے ذریعے پاکستان کے ہاتھ پائوں باندھنے کی تیاری ہورہی ہے ، امید ہے حکومتی باضمیر ارکان جرأت مندانہ اسٹینڈ لیں گے ، اتحادی بھی ہمت سے کام لیں اور کلمہ حق کہیں ، حکومتی اتحادی عوام اور پاکستان مزید پڑھیں
سیاستدان ،جرنیل اور بیورو کریسی ملک کو قائداعظم کا پاکستان نہ بناسکے
لاہور (رپورٹ: حامد ریاض ڈوگر) پاکستان کے موجودہ حالات کے ذمے دار یہاں کے سیاستدان، سول بیورو کریسی، فوجی قیادت اور سب سے بڑھ کر حکمران ہیں جنہوں نے قائد اعظم کے فلاحی اسلامی ریاست کے تصور کی جانب کوئی قدم نہیں بڑھایا اور عملاً قیام پاکستان کے مقاصد، آئین اور قانون کی بالادستی کو مزید پڑھیں
قائد اعظم ٹرافی، بائیوسیکورببل میں موجودکرکٹرزکی ایس اوپیز کی خلاف ورزی
کراچی(اسٹاف رپورٹر) قائد اعظم ٹرافی کے فائنل میں پہنچنے والی ٹیم کے بائیوسیکورببل میں موجود کھلاڑیوں نے ایس اوپیز کی دھجیاں بکھیردیں۔قائد اعظم ٹرافی کے فائنل میں پہنچنے والی ٹیم کے کھلاڑیوں ایس اوپیز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سپرہائی وے پرقائم ریسٹورنٹ میں افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔ کرکٹرز مداحوں کے ساتھ سیلفیاں بھی مزید پڑھیں
قائد اعظم ٹرافی ، خیبر پختونخوا اور ناردرن فائنل میں آمنے سامنے
کراچی(سید وزیر علی قادری) پاکستان کا سب سے پریمیئر کرکٹ ٹورنامنٹ، قائداعظم ٹرافی کا ڈے اینڈ نائٹ فائنل آج سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔پنک بال سے کھیلے جانے والے ٹورنامنٹ کے فائنل میں دفاعی چیمپئن خیبرپختونخوا اور ناردرن کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی۔ ناردرن نے ایونٹ کے10 راؤنڈ میچز میں 4 فتوحات مزید پڑھیں
پی سی بی ونٹر کپ ٹورنامنٹ میں بقائی ڈولفن کی کامیابی
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی سی بی ونٹر کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں بقائی ڈولفن نے رہبر اسپورٹس کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 257 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دیکر شاندار کامیابی حاصل کرلی۔ فاتح ٹیم کے بولر وکیل شاہ نے ریکارڈ ساز بولنگ کرتے ہوئے ہیٹ ٹرک کے ساتھ 9 وکٹیں حاصل کیں جبکہ سفیان مزید پڑھیں