ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ہم نے بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کر کے اپنے شہروں کی حالت کو تبدیل کیا، اس تبدیلی کے ساتھ تعاون کیا اور اسے تقویت دی ہے۔ صدر ایردوان نے انقرہ قزل جا حمام میں "بلدیہ مئیروں کے مشاورتی و جائزہ اجلاس” میں شرکت کی۔ مزید پڑھیں
زمرہ:
ترکی تمام تر معاملات میں ہمیشہ سفارت کاری کو اولیت دیتا ہے، وزیر خارجہ
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا کہ ترکی وسیع جغرافیہ میں سفارتی اقدام کی برتری پر مبنی حقیقت پسندانہ خارجہ پالیسی پر عمل پیرا ہے۔ چاوش اولو نے انٹرنیشنل ریلیشن کونسل ایسوسی ایشن کے ذریعہ آن لائن منعقدہ بین الاقوامی سیکورٹی اکیڈمی کے اختتامی اجلاس میں شرکت کرتے ہوئے خطاب کیا۔ یہ بتاتے ہوئے مزید پڑھیں
امریکہ: بلنکن۔ٹروس۔ اسٹالٹن برگ ملاقات، روسی جارحیت پر اندیشوں کا اظہار
امریکہ کے وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے روس کی طرف سے یوکرائن کو درپیش خطرات پر بات چیت کے لئے انگلینڈ کی وزیر خارجہ الزبتھ ٹروس اور نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز اسٹالٹن برگ کے ساتھ ملاقات کی۔ امریکہ وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے ملاقات کے بارے میں جاری کردہ تحریری بیان میں مزید پڑھیں
جنوبی کوریا، سابق صدر کی سزائے قید معاف
جنوبی کوریا کے صدر مون جے ان نے سزا یافتہ سابق صدر پارک گوئن کو معاف کر دیا۔ عدالت نے جنوبی کوریا کی سابق صدر پارک گوئن کو 22 سال قید سنائی تھی۔خاتون صدر پارک گوئن کو کرپشن اور اختیارات سے تجاوز کے الزام میں 2017 میں عہدے سے ہٹایا گیا تھا۔ برطانوی میڈیا رپورٹ مزید پڑھیں
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے حضرت محمد ﷺ کی شان میں بڑا بیان دیدیا
روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے خاتم النبین حضرت محمد ﷺ کی شان اقدس میں ایسا بیان دیدیا ہے جس نے تمام مسلمانوں کو خوش کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر ان کی ویڈیو وائرل ہو چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن ایک پریس کانفرنس میں شریک تھے، وہاں موجود ایک مزید پڑھیں
‘بلدیاتی الیکشن میں شکست، جن لوگوں پر غلط ٹکٹوں کی تقسیم کا الزام لگا وہی انکوائری کمیٹی میں شامل’
رفعت اللہ اورکزئی نے انکشاف کیا ہے کہ تحریک انصاف کی قیادت بلدیاتی الیکشن میں شکست کی وجہ غلط ٹکٹوں کی تقسیم کو قرار دے رہی ہے لیکن جن پر الزام لگا، انھیں ہی انکوائری کی ذمہ داری دیتے ہوئے کمیٹی میں شامل کیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا بلدیاتی الیکشن مزید پڑھیں
اقوام متحدہ میں ڈس انفارمیشن پر پاکستان کی قرارداد متفقہ طور پر منظور
@2021 – All Right Reserved. Designed
ایران کی فوجی مشقیں صیہونی حکومت کیلئے ایک سنگین انتباہ ہے، محمد باقری
@2021 – All Right Reserved. Designed
امریکی بحریہ کا ایران پر یمن میں غیر قانونی ہتھیار اور ٹیکنالوجی اسمگل کرنے کا الزام
@2021 – All Right Reserved. Designed
امریکا حوالگی کے خلاف اسانج کی برطانوی سپریم کورٹ میں اپیل
وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج کے وکلا نے برطانوی ہائی کورٹ کے اس فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے، جس میں کہا گیا تھا کہ اسانج کو امریکا کے حوالے کیا جا سکتا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق رواں ماہ کی دس تاریخ کو برطانوی ہائی کورٹ نے مجسٹریٹس کورٹ مزید پڑھیں