پاکستان نے افغانستان سے متعدد اشیا منگوانے پر عائد ڈیوٹی میں کمی کردی

اسلام آباد: پاکستان نے افغانستان سے ماربل، مونگ پھلی، شکر قندی، آلو، مسالہ جات، کوئلہ، تارکول، اراروٹ، جنسنگ روٹ سمیت دیگر اشیاء کی درآمد پر عائد کسٹمز ڈیوٹی، ایڈیشنل کسٹمز ڈیوٹی پر چھوٹ دے دی۔ اس حوالے سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے تین نوٹی فکیشن جاری کردئیے ہیں جن میں بتایا گیا ہے کہ افغانستان مزید پڑھیں

عالمی بینک پاکستان کو 19 کروڑ ڈالر قرض دے گا، معاہدہ طے پاگیا

 اسلام آباد: عالمی بینک بجلی کی تقسیم کاری میں بہتری کے لیے پاکستان کو ساڑھے 19 کروڑ ڈالر مالیت کا قرضہ فراہم کرے گا، پاکستان اور عالمی بینک کے درمیان معاہدہ طے پاگیا۔ وزارت اقتصادی امور کے اعلامیے کے مطابق پاکستان اور عالمی بینک نے بجلی کی تقسیم کاری میں بہتری کے لیے ساڑھے 19 کروڑ مزید پڑھیں

پولیو کے قطرے نہ پلانے کی تکرار میں پولیس کی فائرنگ سے نوجوان ٹانگ سے محروم ہوگیا

 کراچی: نیو کراچی صنعتی ایریا میں پولیو کے قطرے نہ پلانے کی تکرار کے دوران پولیس اہلکاروں کی فائرنگ زخمی ہونے والا نوجوان ٹانگ سے محروم ہوگیا، نوجوان کی اگلے سال 11 فروری کو شادی تھی۔ پولیس اہلکار کی فائرنگ سے زخمی ہو کر معذور ہونے والے عقیل احمد نے ایکسپریس نیوز کو بتایا کہ مذکورہ مزید پڑھیں

مراکش جرمنی کے ساتھ تعلقات بحال کرنے پر رضامند

رباط (انٹرنیشنل ڈیسک) مراکش نے کئی ماہ تک سرد تعلقات کے بعد جرمنی کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی پر رضامندی ظاہر کردی۔ رباط حکام نے اس کی وجہ جرمنی میں حکومت کی تبدیلی کو قرار دیا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق امید کی جا رہی ہے کہ دونوں ممالک کا سفارتی عملہ جلد معمول مزید پڑھیں

امریکا میں سفید فاموں کی جارحیت اور فوجی بغاوت کا خدشہ

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں 2024 ء کے صدارتی الیکشن میں ڈونلڈ ٹرمپ کی ہار پر سفید فاموں کی جارحیت کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ امریکی جریدے نیوز ویک کی رپورٹ کے مطابق لوگ یہ باتیں کھلے عام کررہے ہیں کہ بائیڈن کو مزید برداشت نہیں کیا جاسکتا۔امریکی جریدے کے مطابق ضرورت پڑنے پر مزید پڑھیں

بلجیم: 2025 ء تک 7جوہری ری ایکٹر بند کرنے کا فیصلہ

برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) بلجیم کی حکومت نے ملک کے 7ایٹمی بجلی گھر 2025ء تک مکمل طورپر بند کر نے کا فیصلہ کرلیا۔ حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ نیوکلیئر پاور ٹیکنالوجی پر کام جاری رہے گا ۔ اس سلسلے میں چھوٹے ایٹمی ری ایکٹروں پر تحقیق کے لیے 10کروڑ یورو مختص مزید پڑھیں

بھارتیہ جنتا پارٹی کے اجتماع میں مسلمانوں کو نسل کشی کی دھمکی

بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے 3روزہ مذہبی اجتماع کے دوران مقررین مسلمانوں کو نسل کشی کی دھمکیاں دے رہے ہیں دہرہ دون (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں حکمراں جماعت بھارتی جتنا پارٹی (بی جے پی) سے تعلق رکھنے والے انتہاپسند ہندؤوں کی جانب سے ایک مذہبی اجتماع میں مسلمانوں کو نسل مزید پڑھیں

کارکنان تیاری کریں ! عمران خان کا دھڑن تختہ ہونے والا ہے ، شہباز شریف

لاہور ( نمائندہ جسارت) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور ن لیگ کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ کارکنان تیاری کریں!، عمران خان کا دھڑن تختہ ہونے والا ہے۔ان کے بقول حکمرانوں کے گریبان پر ہاتھ ڈالنے کا وقت آگیا، اگر فوری جان نہ چھڑائی تو خاکم بہ دہن پاکستان کا ہی مزید پڑھیں

گورنر ہائوس پختونخوا کے اخراجات میں 5 کروڑ روپے سے زاید کا اضافہ

  پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)گورنر خیبر پختونخوا اور ان کے عملے کے خرچے میں 5 کروڑ روپے سے زائد کا اضافے کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق مالی سال 2021-22 کی دستاویزات کے مطابق پچھلے سال گورنر ہاؤس خیبرپختون خوا کا بجٹ 25 کروڑ 40 لاکھ روپے تھا، تاہم گورنر کے پی نے گزشتہ سال 25 کروڑ 75 مزید پڑھیں