ابوظہبی:متحدہ عرب امارات میں کووڈ19کے کیسوں کی تعداد 1000سے بڑھ گئی ہے۔ یہ تعداد گذشتہ دو روز کے کیسوں کے مقابلے میں 50 فی صد زیادہ ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یو اے ای کی وزارت صحت اورروک تھام نے بتایا کہ گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران میں کروناوائرس کے مجموعی طور پر1002 نئے کیسوں کی مزید پڑھیں
زمرہ:
“پیغمبر اسلام حضرت محمدﷺ کی شان میں گستاخی آزادی اظہار رائے نہیں”
ماسکو: روسی صدر پیوٹن کا کہنا ہے کہ پیغمبر اسلام حضرت محمدﷺ کی شان میں گستاخی آزادی اظہار رائے نہیں،شان رسالتؐ میں گستاخی لوگوں کو ناراض کرنے اور اشتعال دلانے کا باعث بنتی ہے۔ روسی صدر نے کہا کہ شان رسالتؐ میں گستاخی مذہبی آزادی کے خلاف ہے، شان رسالتؐ میں گستاخی سے مسلمانوں کے مزید پڑھیں
25دسمبر کے موقع پر ممکنہ دہشت گردی کے خدشے کے باعث پولیس کو ہائی الرٹ کردیا
کراچی : 25دسمبر کے موقع پر ممکنہ دہشت گردی کے خدشے کے باعث پولیس کو ہائی الرٹ کردیا اورنگی میں پولیس کا مڈنائٹ آپریشن 40افراد کو حراست میں لے لیا تفصیلات کے مطابق کرسمس کے موقع پر ممکنہ دہشت گردی کے خدشے کے باعث پولیس کو ہائی الرٹ کردیا مسیحی آبادیوں ،گرجا گھروں کی سیکورٹی مزید پڑھیں
بلدیاتی الیکشن میں شکست، وزیر اعظم دلبرداشتہ، تنظیمی ڈھانچہ تحلیل
اسلام آباد: خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں شکست کے بعد تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت نے آئندہ آنے والے انتخابات میں غلطیاں نہ دہرانے کیلیے تنظیمی ڈھانچہ تحلیل کرنے کا فیصلہ کا فیصلہ کیا ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان نے تمام مزید پڑھیں
“الیکشن میں اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت نہ کرنے پر خیر مقدم کرتے ہیں”
کراچی:پاکستان ڈیموکرٹیک موومنٹ ( پی ڈی ایم ) اور جمعیت علمائے اسلام ( جے یو آئی ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ 2018کے الیکشن میں اسٹیبلشمنٹ کے عمل دخل تھا، جس کے نتیجے میں ناجائز حکومت ملک پر مسلط ہوگئی، حالیہ بلدیاتی الیکشن میں صورتحال مختلف تھی، کے پی الیکشن میں مزید پڑھیں
پاکستانی نوجوان تمباکو کی وبا کے خطرے سے دوچار، روزانہ 1200 بچے سگریٹ نوشی کا شکار
اسلام آباد:پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن (پناہ) کے زیر انتظام سول سوسائٹی الائنس سمپوزیم کاانعقادکیاگیا، جس میں وا ئس چانسلر ہیلتھ سروز اکیڈیمی،سپارک،اڈنیٹر مانیٹرنگ لیڈی ونگ تحریک انصاف،اسلام آباد،چیئرپرسن سدرہ اختر فاؤنڈیشن،طبی ماہرین، وکلاء ، اور صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔تقریب کامقصد پاکستان میں سگریٹ نوشی کی جانب نوجوانوں کے بڑھتے ہوئے رجحان مزید پڑھیں
شاداب خان سے بگ بیش لیگ کی ٹیم سڈنی سکسرز کا اپنے معاہدے کا اعلان
اسلام آباد:کرکٹر شاداب خان سے بگ بیش لیگ کی ٹیم سڈنی سکسرز نے اپنے معاہدے کا اعلان کر دیا۔سڈنی سکسرز کے اعلامیے کے مطابق شاداب خان بی بی ایل کے بقیہ میچز میں سڈنی سکسرز کا حصہ ہوں گے اور اختتام تک اسی کا حصہ رہیں گے۔اس سے قبل شاداب خان 2017 ءمیں بھی بی مزید پڑھیں
سرینگر کی تاریخی جامع مسجد میں نمازِ جمعہ پر پابندی: ’لاوا پک رہا ہے جو کسی بھی وقت ابل سکتا ہے‘
سرینگر — بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں سرینگر کے گنجان آبادی والے علاقے نوہٹہ میں واقع جامع مسجد کا ایک ملازم صبح کے لگ بھگ 11 بجے اس کے صدر دروازے کا تالہ کھولتا ہے۔ البتہ ایک جمعے کو مقامی تھانے کی پولیس وہاں پہنچی اور منتظمین کو مطلع کیا کہ مسجد میں جمعے مزید پڑھیں
یوٹیوب سے پابندی کا شکار پاکستانی اکاؤنٹس پر لگی چند ہوشربا فیک نیوز
منگل 21 دسمبر 2021 کو یوٹیوب نے 20 پاکستانی یوٹیوبرز کے اکاؤنٹس بند کیے تو سوشل میڈیا پر اس کی شدید مذمت کی گئی اور کہا گیا کہ یہ چینل اس لئے بند کیے گئے ہیں کیونکہ یہ بھارت کی کشمیر میں کی گئی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کر رہے تھے۔ کچھ مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا بلدیاتی الیکشن سے قبل ہشام انعام کا وزیراعظم کو لکھا گیا خط منظرِ عام پر آگیا
خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کی شکست کے معاملے پر الیکشن سے قبل رکن اسمبلی ہشام انعام کا وزیراعظم کو لکھا گیا خط منظر عام پر آگیا۔ جیونیوز کو ملنے والے خط میں سابق صوبائی وزیر نے لکی مروت میں پارٹی ٹکٹوں کی غلط تقسیم کی نشاندہی کی تھی۔ جیو نیوز کے مطابق ہشام انعام نے مزید پڑھیں