وبا کے سائے میں تہوار; اس بار کرسمس کا تحفہ کرونا ویکسین کا بوسٹر شاٹ

ویب ڈیسک —  کرسمس پر گزشتہ برس کی طرح اس بار بھی وبا نے خوشیوں کو محدود کر دیا ہے اور اومیکرون ویریئنٹ کے سامنے آنے کے بعد دنیا بھر وبا کی پابندیوں کے ساتھ یہ تہوار منایا جا رہا ہے۔ کرونا کا نیا ویریئنٹ سامنے آنے کے بعد کئی ممالک میں مسلسل دوسرے سال مزید پڑھیں

بھارت: بی جے پی رہنما کی کامیڈین منور فاروقی کا حیدر آباد میں شو روکنے کی دھمکی

نئی دہلی —  بھارتی کامیڈین منور فاروقی کی مشکلیں بظاہر کم ہونے کا نام نہیں لے رہیں۔ ایک بار پھر ان کے شو کے خلاف آوازیں اٹھ رہی ہیں۔ خبر رساں ادارے ’دی نیوز منٹ‘ کی ایک رپورٹ کے مطابق نظام آباد اور تیلنگانہ سے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رکن پارلیمنٹ اروند مزید پڑھیں

سیکولر بھارت کا سیاہ چہرہ: کرسمس تقریب بزور قوت رکوادی گئی

 بھارتی ریاست کرناٹکا میں ہندو انتہا پسندوں نے اسکول میں ہونے والی کرسمس کی تقریب کو بزور طاقت رکوا دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست کرناٹکا کے ضلع منڈیا میں کرسمس کی تقریبات جاری تھیں کہ اسی دوران ہندو انتہا پسند گروپ کے کارندوں نے اسکول پر دھاوا بول دیا۔ہندو انتہا پسندوں نے کرسمس کی مزید پڑھیں

ہمارے بچوں کے لیے فخر کی بات ہے کہ وہ آزاد پاکستان میں پیدا ہوئے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہمارے بچوں کیلئے فخر کی بات ہے کہ وہ ایک آزاد پاکستان میں پیدا ہوئے۔ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ آج ہم اپنے عظیم رہنما قائد اعظم محمد علی مزید پڑھیں

ہم نے بابائے قوم کی تعلیمات بھلا دیں‘ قومی حالات کا بغور جائزہ لینے کی ضرورت ہے ‘چیئرمین سینٹ

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح  کے یوم ولادت کے حوالے سے اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ بانی پاکستان کی تعلیمات اور ان کے فرمودات کی اہمیت موجود ہ دور کے مسائل کو سامنے رکھتے ہوئے مزید اہمیت اختیار کر گئی ہیں۔ انہوںنے کہاکہ بابائے قوم کی مزید پڑھیں

شاہ عبداللطیف یونیورسٹی طالبہ اغوا کیس:متاثرہ طالبہ نے ملزم کو معاف کردیا

سندھ کے ضلع خیرپور میں واقع شاہ عبداللطیف یونیورسٹی کی طالبہ کے اغوا کا ڈراپ سین ہوگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق خیرپور کی شاہ عبداللطیف یونیورسٹی کی طالبہ خوشبو بھٹی کے اغوا کے کیس میں نامزد ملزم کے والد نے طالبہ اور اس کے والد سے معافی مانگ لی۔کیس میں نامزد ملزم صفدر وسان کے مزید پڑھیں

ایران کی جنگی مشقیں: 16 بیلیسٹک میزائلوں کے تجربے کا دعوی

ویب ڈیسک —  ایران نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے بیلسٹک میزائلوں کے ایک درجن سے زائد تجربے کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایسوسی ایٹڈ پریس نے ایران کے خبر رساں ادارے ارنا کے حوالے سے ایک رپورٹ میں کہا ہےکہ کل 16 میزائل ملک کے جنوبی حصے میں جاری بڑی عسکری مشقوں مزید پڑھیں

ایردوان ۔ تاتار ملاقات انقرہ میں سر انجام پائی

صدر رجب طیب ایردوان  نے شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے صدر ایرسن تاتار  سے ملاقات کی۔ صدر ایردوان کل انقرہ کی تحصیل کزل جا حمام  میں منعقدہ ’’بلدیہ میئر  مشاورتی و جائزاتی اجلاس‘‘ کے بعد استنبول  تشریف لیجانے کے لیے انقرہ کے ہوائی  اڈے کو آئے جہاں پر شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے صدر تاتار مزید پڑھیں

فلسطین، مقبوضہ علاقوں میں اسرائیلی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپ، درجنوں افراد زخمی

مقبوضہ دریائے اُردن کے مغربی کنارے کے شہر نبلوس کے برقہ گاؤں میں فلسطینیوں اور اسرائیلی فوجیوں کے درمیان جھڑپ میں 44 افراد زخمی ہوگئے۔ علاقے میں منعقد ہونے والے مارچ سے قبل یہودی آباد کاروں نے برقہ گاؤں پر دھاوا بول دیا اور کچھ سڑکیں بلاک کر دیں، اس کے بعد فلسطینیوں اور فوجیوں مزید پڑھیں