الخدمت نے 500مسیحی خاندانوں میں کرسمس تحائف تقسیم کیے

لاہور :الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے سینئر نائب صدر سید احسان اللہ وقاص کرسمس کے موقع پر مستحق مسیحی خاندانوں میں کرسمس تحائف تقسیم کر ر ہے ہیں   لاہور(نمائندہ جسارت)الخدمت فاؤنڈیشن کے سماجی خدمات پروگرام کے تحت کرسمس کے موقع پر ٹاؤن شپ لاہور میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب میں 500مسیحی خاندانوں میں راشن مزید پڑھیں

نیشنل بینک ٹی ٹوئنٹی،ایس کیوجی کا فاتحانہ آغاز

کراچی (اسٹاف رپورٹر) چھٹے نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں پہلامیچ یوبی ایل اسپورٹس کمپلیکس کرکٹ گراؤنڈ پرکھیلاگیا۔ ایس کیوجی نے ایچ آرہائی رائزر کو 8 وکٹوں سے شکست دی۔اس میچ کے مہمان خصوصی ٹیسٹ کرکٹر محمد سمیع نے فیصح الرحمن کی آل راؤنڈ پرفارمنس پر مین آف دی میچ ایوارڈ دیا مزید پڑھیں

انڈر 19 ایشیا کپ، پاکستان نے بھارت کو 2 وکٹوں سے ہرا دیا

دبئی(جسارت نیوز)اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان نے اہم میچ میں روایتی حریف بھارت کو اعصاب شکن مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی۔ شاہینوں نے 238 رنز کا ہدف آخری گیند پر 8 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا، محمد شہزاد نے مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ ایسٹ نے ملیر کو ہرا کر جناح ہاکی ٹورنا منٹ جیت لیا

کراچی : یوم جناح ہاکی ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم ڈسٹرکٹ ایسٹ کا ٹرافی اٹھائے مہمان خصوصی وآفیشلز کے ساتھ گروپ فوٹو کراچی (سید وزیر علی قادری)ڈسٹرکٹ ایسٹ نے عصاب شکن سنسنی خیز مقابلے کے بعد ڈسٹرکٹ ملیر کو 0-1 سے شکست دیکر یوم جناح آل کراچی ٹاپ سٹی ون انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی ٹورنامنٹ جیت لیا، مزید پڑھیں

چین کا جنسی ہراسانی کے خلاف نئے قوانین متعارف کرانے کا فیصلہ

ویب ڈیسک —  چین کی اعلیٰ قانون ساز ادارے نیشنل پیپلز کانگریس میں رواں ہفتے کے اوائل میں ملازمت کی جگہوں پر جنسی ہراسانی اور صنفی تفریق کے خلاف مزید ضمانتیں فراہم کرنے کے لیے ایک قانون پر بحث ہوئی ہے۔ سرکاری میڈیا کے مطابق اس قانون میں نامناسب رویوں کے بارے میں مزید واضح مزید پڑھیں

برطانیہ، لیبیائی قومی اتحاد حکومت ملک میں انتخابات کرانے کے سرکاری اختیارات کی مالک ہے

برطانیہ نے  لیبیا میں انتخابات کے معاملے میں با اختیار  کے طور پر قومی اتحاد حکومت کو تسلیم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ برطانیہ نے  اعلان کیا ہے کہ   ہم  اس حکومت کو انتخابی عمل  کو وقوع پذیر کرنے میں    اختیارات  کے مالک    ہونے کے طور پر تسلیم کرنے کے عمل  کو جاری رکھیں گے مزید پڑھیں

یمن، سعودی قیادت کی اتحادی قوتوں کے آپریشنز میں 243 حوثی ملیشیا مارے گئے

یمن  میں حکومت سے تعاون کرنے والی سعودی عرب قیادت کی اتحادی قوتوں نے ملک کے معریب صوبے میں ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیاؤں کے خلاف آپریشنز میں 243 جنگجو مارے گئے۔ سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی (SPA) نے اتحادی افواج کی جانب سے جاری کردہ ایک  تحریری بیان  شائع کیا ہے۔ خبر مزید پڑھیں

انطالیہ میں رواں سال کے دوران 90 لاکھ سیاح آئے

انطالیہ 2021 کے  لیے وضع کردہ  90 لاکھ سیاحوں کے ہدف سے  سال کے اختتام سے قبل ہی   ہمکنار ہو گیا ہے۔ دنیا کے چاروں گوشوں سے سیاحوں کی توجہ حاصل کرنے والا انطالیہ   کورونا وبا کے دوران  ’با حفاظت و صحت افروز‘ سیاحتی مقام    بنا رہا ۔ وزارت ِ سیاحت و ثقافت کی قیادت مزید پڑھیں

کسی بھی قسم کی دشمنانہ کارروائی کا جواب دیا جائے گا اور یہ جواب توازن کو بدل دے گا، ابراہیمی رئیسی

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا کہ "کسی بھی قسم کی دشمنانہ کارروائی کا جواب دیا جائے گا اور یہ جواب توازن کو بدل دے گا”۔ سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ نے 20-24 دسمبر کو خلیج فارس میں ہونے والی "عظیم پیغمبر 17” مشق کے موقع پر مبارکباد کا پیغام جاری کیا۔ پاسداران انقلاب کے مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، پیپلز پارٹی کا اہم رہنما قتل

جنوبی وزیرستان میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے پاکستان پیپلز پارٹی کے اہم رہنما نجیب محسود کو قتل کر دیا ہے۔ مقتول نجیب محسود پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی اسمبلی کے امیدوار بھی تھے جبکہ علاقے کے امن لشکر سے بھی ان کا تعلق تھا۔ Pakistan Peoples Party’s provincial assembly candidate Najib Mehsud, who was مزید پڑھیں