ملک کے لیڈر تقریر لکھ کر کریں یا زبانی کر دیں؟

واشنگٹن ڈی سی —  پچھلے ساڑھے تین برسوں میں کئی بار ایسا ہوا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے کسی بین الاقوامی فورم پر ” ایکسٹمپور” مطلب’’ منہ زبانی ‘‘ یا فی البدیہہ تقریر کی اور جو چیز سرخی بنی، وہ موضوع سے ہٹ کر ان کے کہے گئے جملے یا ریمارکس تھے جو میڈیا مزید پڑھیں

امریکہ نے بحیرہ عرب میں مچھلیاں پکڑنے والے جہاز پر لدا اسلحہ قبضے میں لے لیا

ویب ڈیسک —  امریکہ کی بحری فوج نے کہا ہے کہ اس نے بحیرہ عرب کے شمال میں مچھلیاں پکڑنے والے ایک بحری جہاز سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کرکے اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔ اسلحے میں 14،000 حملہ کرنے والی ا ے کے فورٹی سیون (AK-47) بندوقیں اور 226,000 راونڈز کا بارود مزید پڑھیں

مڈاغاسکر میں کشتی ڈوب گئی،83افراد ہلاک

مڈاغاسکر میں کشتی کے حادثے میں ہلاک شدگان کی تعداد تیراسی ہو گئی ہے ہے۔ ملکی ایجنسی برائے جہاز رانی کے مطابق، شمال مشرقی علاقے میں  بیس دسمبر کو کشتی ڈوبنے کے نتیجے  میں تیراسی افراد ہلاک ہو گئے ،پچاس کو بچا لیا گیا جبکہ پانچ لاپتہ ہو گئے تھے۔ بتایا گیا ہے کہ ایم مزید پڑھیں

افغانستان: کابل میں دھماکہ

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں، پاسپورٹ ڈائریکٹریٹ جنرل آفس کے سامنے دھماکہ ہوا ہے۔ کابل پولیس ڈائرکٹریٹ کے جاری کردہ بیان کے مطابق دھماکہ، عمارت کے سامنے ایک گاڑی میں ہوا ہے۔ بیان کے مطابق دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ افغانستان وزارت داخلہ نے بھی جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ حملہ آور مزید پڑھیں

زوم ایوارڈ کی اکثریت کو ٹی آر ٹی نے جیت لیا

زوم بین الاقوامی خبر ویڈیو مقابلے میں ترکی ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن TRT کو متعدد ایوارڈوں کا حقدار قرار دیا گیا ہے۔ ترکی خبر کمیرہ مین سوسائٹی کی طرف سے، 25 ویں زوم بین الاقوامی خبر ویڈیو مقابلے کی، تقریبِ تقسیم ایوارڈ دارالحکومت انقرہ میں منعقد کی گئی۔ تقریب میں 5 ممالک سے خبر اور دستاویزی مزید پڑھیں

‘سیاسی جماعتیں شاہی سلطنتوں میں تبدیل، ہم مارشل لا کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار نہیں’

خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ایک کڑوا سچ ہے کہ ہماری سیاسی جماعتیں خود کو منظم نہیں کر سکیں اور شاہی سلطنتوں میں تبدیل ہوگئیں۔ یہی وجہ ہے کہ ہم مارشل لا کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار نہیں ہیں۔ اپنے والد خواجہ محمد رفیق کی برسی کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

کارکن تیاری کریں، لنگوٹیں کسیں ،شہباز شریف نےحکومت گرانے کیلئے کال دے دی

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکمرانوں کے گریبان پر ہاتھ ڈالنے کا وقت آگیا۔ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے حکومت گرانے کیلئے کال دیتے ہوئے کہاکہ عوام تیاری کریں، لنگوٹیں کسیں، اگر حکومت سے فوری جان نہ چھڑائی تو خاکم بہ دہن پاکستان کا ہی خدا حافظ ہے۔ مزید پڑھیں

‘سانحہ سیالکوٹ کے بعد سری لنکا میں مسلمانوں کو درپیش ممکنہ خطرات سے بچانے کے لیے ٹھوس اقدامات اٹھائے’

چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایاز نے کہا کہ سانحہ سیالکوٹ کے بعد سری لنکا میں مسلمانوں کو درپیش ممکنہ خطرہ سے بچانے کے لیے اسلامی نظریاتی کونسل نے ٹھوس اقدامات اٹھائے ہیں،متشدانہ ماحول کو روکنے کے لئے مسلسل کام کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ اسلامی نظریاتی کونسل نے گذشتہ روز سانحہ سیالکوٹ مزید پڑھیں

لندن جا رہا ہوں، نواز شریف کو لے کر ہی واپس آئوں گا: ایاز صادق کا اعلان

سابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اعلان کیا ہے کہ میں آئندہ ماہ کی 20 تاریخ کو لندن جا رہا ہوں، میں واپس میاں نواز شریف کو لے کر ہی آئوں گا۔ ان کا کہنا تھا کہ مجھے یقین اور امید ہے کہ میاں نواز شریف میرے ساتھ ہی وطن واپس آئیں گے۔ مزید پڑھیں