او آئی سی کے اجلاس پر پاکستان کے شکرگزار ہیں، امریکا

واشنگٹن: امریکی وزیر برائے خارجہ امور انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ او آئی سی کا اجلاس افغان عوام کی مدد کےلئے عالمی برادری کو مدعو کرنے پر پاکستان کے شکرگزار ہیں،اسلام آباد میں افغانستان پر اسلامی تعاون تنظیم کا غیر معمولی اجلاس ہمارے مشترکہ عزم کی ایک مثال ہے۔  انٹونی بلنکن نے کہا کہ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوجیوں کی تلاشی کے نام پر ظلم وجبر کا سلسلہ جاری

سرینگر: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے سرینگر ، کپواڑہ ،پلوامہ اور دیگر اضلاع کے مختلف علاقوں میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائیاں جاری رکھیں ہوئی ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے ضلع کپواڑہ کے علاقے کرال گنڈ میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی کے دوران مزید پڑھیں

بھارت سے آئے ہندو یا تری واپس روانہ ہو گئے

لاہور: بھارت سے آئے 87 ہندو یا تری اپنی 7 روزہ یاترا مکمل کرنے کے بعد واپس بھارت روانہ ہو گئے۔  روانگی سے قبل چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ کی جانب سے ایڈیشنل سیکر ٹری شرائنز رانا شاہد نے مہمانو ں کو خصوصی تحائف دیتے ہو ئے رخصت کیا ، ڈپٹی سیکر ٹری جنرل فراز مزید پڑھیں

پشاور: سب ڈویژن اور تحصیلوں میں رکشوں کو پرمٹ جاری کرنے کا فیصلہ

پشاور: غیر قانونی رکشوں کی وجہ سے ضلع سوات میں ٹریفک کی روانی میں خلل اور ٹریفک جام کا نوٹس لیتے ہوئے ضلعی انتظامیہ نے سوات میں موجود رکشوں کو روڈ پرمٹ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔  حکم نامہ جاری کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ جنید خان نے دیگر اضلاع سے رکشوں کی سوات منتقلی مزید پڑھیں

منشیات کے عادی افراد کا علاج وقت کی ضرور ت ہے، مولانا ہدایت الرحمن

کوئٹہ: حق دو تحریک کے قائد ،جماعت اسلامی بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے ڈی آئی جی پولیس جاویدجسکانی سے گوادرمیں ملاقات کی ۔ملاقات میں مکران ڈویژن میں منشیات کے تدارک روک تھام ،منشیات فروشوں سے نجات ،منشیات کی وجہ سے تباہی وبربادی کے حوالے سے تبادلہ خیال ہوا ۔ اس موقع مزید پڑھیں

آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ 26 دسمبر سے شروع ہو گا

میلبورن: آسٹریلیا اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ایشز سیریز کا تیسرا ٹیسٹ 26 دسمبر سے میلبورن میں شروع ہو گا، میزبان ٹیم آسٹریلیا کو 5 میچوں کی سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل ہے۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا چوتھا ٹیسٹ آئندہ سال 5 سے 9 جنوری تک سڈنی مزید پڑھیں

امریکہ میں ٹرک ڈرائیور کو 110 برس کی قید، معافی کے لیے بھی مہم جاری

ویب ڈیسک —  امریکہ کی ریاست کولاراڈو کے شہر ڈینور میں ایک ٹرک ڈرائیور کو 110 برس قید کی سزا دینے پر قریبی رشتے داروں، قانون سازوں اور ان کے دیگر حامیوں نے معافی کا مطالبہ کیا۔ سال 2019 میں ٹرک ڈرائیور روگیل اگولیرا میڈیروز کے ٹرک کے بریک فیل ہو گئے تھے جس کی مزید پڑھیں

افغانستان پر اسلام آباد میں او آئی سی کا خصوصی اجلاس؛ امریکہ پاکستان کے کردار کا معترف

اسلام آباد —  پاکستان نے امریکہ کے وزیرِ خارجہ اینٹنی بلنکن کے اس بیان کو خوش آئند قرار دیا ہے جس میں انہوں نے اسلام آباد میں افغانستان پر ہونے والے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے غیر معمولی اجلاس کے انعقاد پر پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا تھا کہ یہ ہمارے مزید پڑھیں

نائیجریا: ایک لاکھ سے زائد ویکسین ضائع کر دی گئی

نائیجیریا حکومت نے، کووِڈ۔19 کے خلاف جدوجہد کے دائرہ کار میں ملک کو بھیجی گئی ایک لاکھ سے زائد اور ختم شدہ مدت استعمال والی، آسٹرا زینیکا ویکسین کو ضائع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ نائجیریا قومی محکمہ خوراک و ادویات کنٹرول مرکزNAFDAC کے ڈائریکٹر موجیسولا آدییے نے کہا ہے کہ 11 سے 19 اکتوبر کی تاریخوں میں مزید پڑھیں