شمالی شام:ترک کمانڈوز کی کاروائی،10 دہشتگرد ہلاک

شمالی شام  میں چشمہ امن کے حامل علاقے میں داخلے کی کوشش میں مصروف پی کےکے کے دس دہشت گرد مارے گئے۔  ترک وزارت دفاع  نے اپنی ٹویٹ میں بتایا کہ  ترک افواج کا واحد مقصد علاقے کو دہشتگردوں سے پاک کرتے ہوئے امن و استحکام کی بحالی ہے، اس سلسلے میں چشمہ امن کے مزید پڑھیں

ترک اسپیکر اسمبلی کی سرب صدر سے ملاقات

ترکی کی گرینڈ نیشنل اسمبلی کے اسپیکر مصطفیٰ شن توپ کا سربیا کے صدر الیگزینڈر ووجچ نے استقبال کیا۔ ویڈیو مناظر  سامنے آنے کے بعد سربیا کے دارالحکومت بلغراد میں صدارتی محل میں ہونے والی ملاقات کو  بند کمرے میں سرا نجام دیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق ترکی کی گرینڈ نیشنل اسمبلی کے سپیکر شن مزید پڑھیں

ملائیشیا میں سیلاب کی تباہ کاریاں،27 افراد ہلاک

ملائیشیا میں آنے والے سال کے بدترین سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 27 افراد ہلاک اور 70 ہزار بے گھر ہوگئے۔ خبر کے مطابق، ملائیشیا کے جنوبی اور مغربی 6 ریاستوں میں مسلسل ہونے والی طوفانی بارشوں سے بیراج ٹوٹنے اور طغیانی کے باعث سمندر کا پانی رہائشی علاقوں میں داخل ہونے مزید پڑھیں

نئی جہت بہتر ماحول 17

ٹیکنالوجی کی دنیا میں الہام کے سب سے بڑے ذرائع میں سے ایک بلاشبہ فلم انڈسٹری ہے۔ آج ماضی قریب کی سائنس فکشن، سائنس حقیقت میں بدلتی جارہی ہے۔ کرسٹوفر نولان کی لکھی ہوئی فلم Inception اس صنف کی آخری فلم ہو سکتی ہے۔ کیا آپ کو فلم کا پلاٹ یاد ہے؟ کوب، جس کا مزید پڑھیں

کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو عدالت سے بڑا ریلیف، غداری کا مقدمہ خارج

پشاور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے خاوند کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کیخلاف غداری کا مقدمہ خارج کر دیا ہے۔ کیپٹن ریٹائرڈ  صفدر کیخلاف یہ مقدمہ اداروں کے خلاف بیان بازی پر درج کیا گیا تھا۔ تاہم پشاور ہائیکورٹ نے بغاوت ثابت نہ ہونے پر اس مقدمے کو خارج کردیا۔ فیصلہ مزید پڑھیں

حکومت کا ن لیگ کا گڑھ سمجھے جانے والے حلقوں میں میگا پراجیکٹس شروع کرنے کا فیصلہ

حکومت نے مخالفین کا مقابلہ سیاسی میدان میں کرنے کے لیے بڑا منصوبہ بنا لیا۔ پنجاب میں ن لیگ کا گڑھ سمجھے جانے والے حلقوں میں میگا پراجیکٹس شروع کیے جائیں گے، وزیر اعظم نے منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی حکومت نے پنجاب میں اپوزیشن جماعت ن لیگ کا مقابلہ کرنے مزید پڑھیں

‘فنانس بل 12 جنوری تک پارلیمنٹ سے پاس نہ کروایا گیا تو حکومت کا خاتمہ یقینی’

مزمل سہروردی نے کہا ہے کہ فنانس بل کا معاملہ انتہائی خطرناک ہے، اگر 12 جنوری تک اسے پارلیمنٹ سے پاس نہ کروایا گیا تو حکومت ختم ہو جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے شرط رکھی گئی ہے کہ فنانس بل کو پارلیمنٹ سے پاس مزید پڑھیں

پاکستان میں اب خوش رہنے کی تعلیم دی جائے گی، نئی ڈگری متعارف

آپ مہنگائی، گھریلو لڑائی جھگڑوں، باس کے غصے یا دیگر نفسیاتی الجھنوں کا شکار ہے تو پریشان ہونے کی قطعی ضرورت نہیں کیونکہ پاکستان میں پہلی بار اپنی نوعیت کی پہلی ایسی ڈگری پڑھانے کا آغاز کر دیا گیا ہے جس سے لوگ خوش رہنا سیکھ سکیں گے۔ اس انوکھے ڈگری پروگرام کی شروعات لاہور مزید پڑھیں

اسلام آباد میں خواتین کی چوری چھپے ویڈیو بنانے والے کا تعلق سینیٹ سے نکلا

اسلام آباد میں چھپ کر خواتین کی ویڈیو بنانے والے ملزم کی شناخت ہو گئی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ ملزم کا تعلق سینیٹ سے ہے۔ پولیس نے معاملہ سامنے آنے کے بعد مقدمہ درج کرکے اس کو تلاش کرنا شروع کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں مزید پڑھیں