غلاف کعبہ کی سلائی میں عربی کا ثلث فانٹ استعمال کرنے کی وضاحت جاری

مکہ مکرمہ:عربی خطاطی عربی زبان کے بصری پہلوکےعناصرمیں سے ایک ہے، جو فخراسلام کےآغاز میں خانہ کعبہ پر موجود نہیں تھا۔ یہ عنصردوسری صدی ہجری میں خانہ کعبہ کے غلاف کا حصہ بن کر نمایاں ہوا۔اس کے بعد یہ کئی مراحل سے گذرتا ہوا آج کی اس خوبصورت اور دیدہ زیب شکل تک پہنچا جسے مزید پڑھیں

مقررہ وقت پر انتخابات کا اجرا ممکن نہیں ہے، لیبیائی پارلیمنٹ

طرابلس: لیبیا کی پارلیمنٹ میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کی نگراں کمیٹی نے ایک بیان میں پارلیمنٹ کے اسپیکر عقیلہ صالح پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے منصب پر دوبارہ کام شروع کر دیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق کمیٹی نے اپنے بیان میں باور کرایا کہ رواں ماہ کی چوبیس تاریخ کو مقررہ انتخابات کرانا مزید پڑھیں

سعودی عرب: اندرونی حجاج کے نظام کے نئے منصوبے کا مسودہ تیار

ریاض:سعودی وزارت حج نے مملکت کے اندرونی حجاج کرام کے نظام کے واسطے ایک نئے منصوبے کا مسودہ تیار کر لیا ہے۔ یہ مسودہ 23 شقوں پر مشتمل ہے۔  اس کا مقصد حجاج کرام کو پیش کردہ خدمات کی از سر نو تنظیم اور ان خدمات کو مزید ترقی دینا ہے تا کہ اللہ کے مزید پڑھیں

ریاض: زمان ویلج کے روایتی پہناوے زائرین کی توجہ کا مرکز بن گئے

ریاض: ریاض سیزن 2021 کے علاقوں میں سے ایک زمان ویلج میں لوک ملبوسات کی موجودگی سعودی عرب میں مردوں، خواتین اور بچوں کے روایتی ملبوسات، پہناووں اور ان کی نمائش کرنے والی ٹیموں اور روایتی کھیلوں کے ذریعے سامنے آئی ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق سیاحت کے دوران علاقائی زائرین کو براہ راست مزید پڑھیں

آئند� عام انتخابات میں سونامی سرکار کا دھڑن تخت� �وجائے گا، جماعت اسلامی 

کراچی:جماعت اسلامی سندھ کے جنرل سیکریٹری کاشف سعید شیخ نے کہا ہے کہ کے پی میں بلدیاتی الیکشن میں پی ٹی آئی کی بدترین شکست حکمران جماعت کیلئے نوشہ دیوار ہے، گذشتہ ساڑھے تین سالوں میں عوام کا تیل نکالنے والے حکمرانوں کو خیبرپختونخوا کے عوام نے سبق سکھادیا ہے، ملک کو آئی ایم ایف مزید پڑھیں

تجارتی خسار� ریکارڈ5 ارب ڈالرسے بڑھنا معاشی تبا�ی کی علامت �ے ،ش�باز شری�

اسلام آباد:پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہا ہے کہ اس ماہ  میں تجارتی خسارہ ریکارڈ5  ارب ڈالرسے زیادہ ہونا  معاشی تباہی کی علامت ہے۔ موجودہ مالی سال کے پہلے پانچ ماہ میں تجارتی خسارہ ریکارڈ 20 ارب 648 ملین ڈالر کا ہو چکا ہے۔ بدھ کو اپنے ایک مزید پڑھیں

عمران خان کا و�اقی دارلحکومت میں چار نئی پنا� گا�وں کی تعمیر کے منصوبے کا ا�تتاح 

وزیر اعظم عمران خان نے تمام پناہ گاہوں میں  معیاری  خوراک  اور خدمات کی فراہمی کی اہمیت پر زور دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق  وزیراعظم عمران خان نے وفاقی دارلحکومت  میں بہتر معیار اور ڈھانچے کے ساتھ تعمیر کی جانے والی نئی ماڈل پناہ گاہوں کی بنیاد رکھی۔ وزیراعظم کی خصوصی ہدایات پر اسلام مزید پڑھیں

حکومت کا منی بجٹ پارلیمنٹ کی بجائے آرڈیننس کے ذریعے لانے کا �یصل�

اسلام آباد:حکومت نے منی بجٹ پارلیمنٹ کی بجائے آرڈیننس کے ذریعے لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکام وزارت خزانہ کے مطابق منی بجٹ کی پارلیمنٹ سے منظوری طویل وقت لے سکتی ہے اس لیے پارلیمنٹ سے فوری منظوری کیلئے مشترکہ اجلاس بلاناممکن ہے۔ آئی ایم ایف کی شرائط پر 360ارب سے زائد کا منی بجٹ مزید پڑھیں