بھارت نے پاکستانی سرحد کے قریب میزائل سسٹم نصب کرنا شروع کردیا،پاکستان کا کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

نئی دہلی/راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک+ خبرایجنسیاں) بھارت نے پنجاب سیکٹر میں روسی ساختہ ایس 400 دفاعی میزائل سسٹم نصب کرنا شروع کر دیا ہے۔انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق اعلیٰ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پہلا ایس 400 ائر ڈیفنس میزائل سسٹم اسکواڈرن پنجاب سیکٹر میں نصب کیا جا رہا ہے۔ دوسری جانب روس نے بھارت کوایس مزید پڑھیں

ملک میں گیس بحران شدت اختیار کر گیا ، سوئی کمپنیوں کا اعتراف

اسلام آباد (آن لائن)ملک میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، سوئی ناردرن اور سوئی سدرن گیس کمپنی کا شارٹ فال شدت اختیار کرگیا ہے، گیس بحران میں سندھ کا شہر کراچی سب سے زیادہ متاثر ہے، سوئی کمپنیوں نے شدید گیس بحران کا اعتراف کرلیا ہے، سوئی ناردرن حکام نے واضح کیا کہ ملک میں مزید پڑھیں

بھارت نے پاکستانی سرحد کے قریب میزائل سسٹم نصب کرنا شروع کردیا ، پاکستان کا کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

File photo نئی دہلی/راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک+ خبرایجنسیاں) بھارت نے پنجاب سیکٹر میں روسی ساختہ ایس 400 دفاعی میزائل سسٹم نصب کرنا شروع کر دیا ہے۔انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق اعلیٰ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پہلا ایس 400 ائر ڈیفنس میزائل سسٹم اسکواڈرن پنجاب سیکٹر میں نصب کیا جا رہا ہے۔ دوسری جانب روس نے مزید پڑھیں

ایون فیلڈ ریفرنس : سزا کیخلاف مریم نواز کی اپیل پر سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی

اسلام آباد:ـ ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز پیشی کے بعد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کررہی ہیں اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل ڈویژن بینچ نے مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف مزید پڑھیں

پاکستانی باکسرز عثمان وزیر اور آصف ہزارہ واپس وطن پہنچ گئے

اسلام آباد(جسارت نیوز) پاکستانی باکسرز عثمان وزیر اور آصف ہزارہ واپس وطن پہنچ گئے۔ منگل کو دونوں پاکستانی نوجوان باکسرز کا اسلام آباد ایرپورٹ پہنچنے پر مداحوں کی جانب سے شاندار استقبال کیاگیا۔ عوام کی جانب سے باکسر عثمان وزیر اور آصف ہزارہ پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں اور ہار پہنائے گئے۔ باکسرز مزید پڑھیں

چمپئنز ہاکی ٹرافی ، پاکستان کو جنوبی کوریا کے ہاتھوں سیمی فائنل میں شکست

ڈھاکا (نمائندہ خصوصی) کوریا اور جاپان نے تاریخ میں پہلی مرتبہ ایشین چیمپینز ٹرافی کا فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا، مشترکہ دفاعی چیمپین پاکستان اور بھارت کو سیمی فائینلز میں شکست،روائتی حریف پاکستان اور بھارت تیسری پوزیشن کے لئے ایکدوسرے کے مدمقابل ہونگے۔ بنگلا دیش کے شہر ڈھاکا میں ایشین چیمپینز ٹرافی کے چھٹے مزید پڑھیں

سندھ بوائز اسکائوٹس کیمپوری کا شاندار انعقاد

صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ کو صدیق میمن سندھ بوائز اسکائوٹس کی طرف سے سوینئر پیش کررہے ہیں کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ کے وزیر بلدیات و دیہی ترقی اور پبلک ہیلتھ انجینئرنگ سید ناصر حسین شاہ نے گلشن اقبال کراچی میں آٹھویں سندھ بوائز اسکاؤٹس کیمپوری 2021 میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی۔ مزید پڑھیں

صدر جو بائیڈن کا کووڈ-19 پر قابو پانے کے لیے نئی مہم کا اعلان

ویب ڈیسک —  امریکی صدر جو بائیڈن نے کرونا وائرس کے نئے ویرینٹ، امکرون کا مقابلہ کرنے کے لیے منگل کے روز نئی کوششوں پر مبنی مربوط پالیسی کا اعلان کیا، جس کے تحت امریکہ کے وفاقی محکمہ صحت کے کارکنوں کو ایسے اسپتالوں میں تعینات کیا جائے گا، جہاں عملے کی کمی ہے۔ امریکہ مزید پڑھیں

بچوں کی تحویل کا تاریخ کا سب سے ’بھاری تصفیہ‘: دبئی کے حاکم سابقہ اہلیہ کو 73 کروڑ ڈالرز ادا کریں گے

ویب ڈیسک —  برطانیہ کے دارالحکومت لندن کے ہائی کورٹ نے دبئی کے حاکم شیخ محمد بن راشد المکتوم کو بچوں کی تحویل کے مقدمے میں اپنی سابقہ اہلیہ کو اپنے دو بچوں کی کفالت کی مد میں 544 ملین پاؤنڈ (73 کروڑ امریکی ڈالر) ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ ہائی کورٹ کے جج، مزید پڑھیں

ماضی میں پیپلز پارٹی کے خلاف الیکشن لڑنے کیلئے اسٹیبلشمنٹ نے مجھے سپورٹ کیا، ناصر حسین شاہ

صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے بڑا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماضی میں جب میں پیپلز پارٹی کے خلاف الیکشن لڑ رہا تھا تو اسٹیبلشمنٹ نے مجھے سپورٹ کیا تھا۔ منصور علی خان کے پروگرام ”ٹو دی پوائنٹ” میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ 2018ء میں جس طرح اسٹیبلشمنٹ نے مزید پڑھیں