لندن:بیلاروسی سفارت خانے پر حملہ،سفارت کار کی ناک ٹوٹ گئی

 لندن میں بیلاروس کے سفارت خانے پر حملے میں ایک سفارت کار زخمی ہو گیا جبکہ عمارت کو بھی نقصان پہنچا ہے۔  بیلاروسی امور خارجہ کے مطابق، اس حملے میں ایک سفارت کار کی ناک کی ہڈی اور ایک دانٹ ٹوٹ گیا۔ اس واقعے کے بعد ” نادزیا” نامی ایک بنیاد پرست مہاجر گروپ میں شامل مزید پڑھیں

ہم ترکی کے تجربات اور فوجی آلات سے استفادہ کرنا چاہتے ہیں، صدر نائجر

نائجر کے وزیر اعظم اوہو مودو محمودونے کہاہے کہ ان کے ملک کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ترکی کے تجربات  اور فوجی سازو سامان  کی ضرورت ہے۔ نائجر صدر محمودو نے یہ بات  استنبول میں پریس  بریفنگ میں کہی جہاں پر وہ  "تیسری ترکی-افریقہ پارٹنرشپ سمٹ” کے لیے  آئے تھے۔ اس بات پر مزید پڑھیں

جاپان کی طرف سے افغانستان کو 100 ملین ڈالر کی انسانی امداد

جاپان نے افغانستان کے لئے 100 ملین ڈالر انسانی امداد کا اعلان کیا ہے۔ جاپان وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق صحت، پانی اور حفظان صحت کے سامان پر مشتمل 100 ڈالر مالیت کا امدادی سامان افغانستان بھیجا جائے گا۔ یہ امداد اقوام متحدہ کے عالمی خوراک پروگرام WFP سمیت 16 مختلف بین الاقوامی تنظیموں مزید پڑھیں

اللہ سب کی بیٹیوں کو اچھے داماد دے، جس طرح میری شکل میں نواز شریف کو ملا: کیپٹن ریٹائرڈ صفدر

کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے کہا ہے کہ نواز شریف خوش نصیب ہیں کہ انھیں مجھ جیسا داماد ملا۔ بیٹے کی شادی ميں گانا اس لئے نہيں گایا تاکہ ماحول خراب نہ ہو۔ البتہ 30 سال اپنی شادی کے گیت گائے تھے، اگلے تیس سال بیٹے کیلئے گاؤں گا۔ یہ دلچسپ باتیں انہوں نے اسلام آباد مزید پڑھیں

سائنوفارم ویکسین کے اومیکرون پر اثرات کے نتائج سامنے آگئے

بیجنگ:چینی ماہرین نے سائنو فارم ویکسین کی تیسری خوراک کے اومیکرون پر مرتب اثرات کے نتائج جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابتدائی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ بوسٹر ڈوز بھی اومیکرون سے زیادہ تحفظ فراہم نہیں کرتا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شنگھائی جیاو تانگ یونیورسٹی اور وبائی امراض پر تحقیق کرنے والے ادارے مزید پڑھیں

 کسانوں کے ریل روکو احتجاج کی وجہ سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا

سرینگر:بھارتی ریاست پنجاب میں کسانوںکی طرف سے ریل روکو احتجاج کی وجہ سے غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض انتظامیہ نے تمام ٹرینیں معطل کر دی ہیں جس کی وجہ سے ہزاروں مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پنجاب میں کسانوں نے ریل مزید پڑھیں

سعودی عرب میں بوسٹر خوراک کی مدت کم کرکے تین ماہ کردی گئی

ریاض: سعودی عرب کی وزارت صحت نے کورونا وبا کی روک تھام کے لیے دوسری خوراک کے ساتھ بوسٹر خوراک دینے کی مدت کم کر کے 3 ماہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت صحت نے ٹویٹراور اس کے آگاہی پلیٹ فارم ”لائیو ود ہیلتھ“پر اپنے اکاؤنٹ کے ذریعے کئی انفوگرافک ڈیزائن مزید پڑھیں

عمران خان تقریریں کرسکتا ہےعمل نہیں کرواسکتا، احسن اقبال

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان نیٹو کمانڈر ہے جو صرف تقریریں کر سکتا ہے ،ایکشن اور عمل نہیں کروا سکتے ،تین سال میں حکومت نے مخالفین پر جھوٹے مقدمات بنائے ، عوام سے جھوٹے وعدے کئے اور معیشت کی اینٹ سے اینٹ بجا دی ہے۔ مزید پڑھیں