ویب ڈیسک — ڈیموکریٹک سمیت امریکی ایوانِ نمائندگان کے کئی ارکان نے امریکی صدر جو بائیڈں پر زور دیا ہے کہ وہ افغان سینٹرل بینک کے منجمد اثاثے بحال کر دیں تاکہ اقتصادی بحران سے دوچار ملک میں انسانی المیے سے بچا جا سکے۔ پیر کو امریکی صدر کے نام لکھے گئے خط میں 46 مزید پڑھیں
زمرہ:
گوادر: ‘ہمیں سی پیک نہیں، ہمارا سمندر اور روزگار چاہیے’
No media source currently available
کیا کامیاب شادی کا کوئی راز ہے؟
واشنگٹن ڈی سی — ہم نے یہ تو سنا ہی ہو گا کہ جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں البتہ ان رشتوں کو قائم رکھنا آسان کام نہیں بلکہ یہ ساری زندگی کی جدوجہد ہوتی ہے۔ شادی کے بعد اسے کامیاب بنانا کسی ایک فرد کا کام نہیں ہے بلکہ اس رشتے کو مضبوط بنانے کے مزید پڑھیں
FIVB عالمی کپ،ترک والی بال ٹیم چوتھی بار چیمپیئن بن گئی
ترک وقف بینک کی ٹیم ،FIVB خواتین عالمی کلب چیمپیئن شپ کے فائنل میں اطالوی کلب اموکو کون گلیانو کو دو کے مقابلے میں تین سیٹس سے ہراتےہوئے چوتھِی بار چیمپیئن بن گئی۔ فائنل کے پہلے سیٹ میں وقف بینک نے بارہ کے مقابلے میں بیس پوائنٹس سے برتری حاصل کی جبکہ اس کے بعد زہرہ گونیش مزید پڑھیں
امریکا کا افغانستان کیلیے او آئی سی کے اقدامات کا خیر مقدم
واشنگٹن (آن لائن) امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان تھامس ویسٹ نے پاکستان میں افغانستان کے حوالے سے ہونے والے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے غیر معمولی اجلاس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا، او آئی سی کے کردار اور معاونت کا خیر مقدم کرتا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر مزید پڑھیں
’’مہنگائی کم کرکے دکھاؤں گا‘‘ تُرک صدر کی یقین دہانی
انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردوان نے عوام کو یقین دلایا ہے کہ وہ ملک میں مہنگائی کی شرح 4فی صد تک لانے میں کامیاب ہو جائیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ وہ ماضی میں ایسا کر چکے ہیں۔اردوان کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے ، جب حالیہ دنوں مزید پڑھیں
افغان عوام کیلیے عالمی فنڈ کا قیام اہم کامیابی ہے، سیکرٹری جنرل او آئی سی
اسلام آباد (اے پی پی) اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طحہ نے کہا ہے کہ افغانستان کی موجودہ صورتحال پر اوآئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے 17ویں غیر معمولی اجلاس میں افغان عوام کی مدد کے لیے عالمی فنڈ کا قیام اور افغانستان کے لیے اوآئی سی کے خصوصی مزید پڑھیں
سانحہ سیالکوٹ کے ملزمان کو سخت سزا دی جائے،اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد(خبر ایجنسیاں) اسلامی نظریاتی کونسل نے سانحہ سیالکوٹ میں سری لنکن فیکٹری مینیجر کو قتل کرنے والے ملزمان کو سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔اسلامی نظریاتی کونسل کا اجلاس چیئرمین کونسل قبلہ ایاز کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں سانحہ سیالکوٹ پر بات کی گئی۔ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں
امید ہے دنیا افغان عوام کیلئے مدد فراہم کریگی،عمران خان
اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے امیدظاہرکی ہے کہ دنیاافغانستان کو تنہا کرنے کی غلطی نہیں دہرائے گی اوراس جنگ سے تبا ہ حال ملک کے عوام کے لیے امداد فراہم کرے گی۔وہ اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طہ اورسعودی عرب، ایران اورملائیشیا سمیت مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ سے بات چیت مزید پڑھیں
لوگوں نے پیغام دے دیا کہ جعلی حکومت ہے،فضل الرحمٰن
کوئٹہ: سربراہ جمعیت علما اسلام (ف) مولانا فضل الرحمن اور سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی پریس کانفرنس کررہے ہیں کوئٹہ(صباح نیوز+مانیٹر نگ ڈ یسک)جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ کے پی کے بلدیاتی انتخابات میں جے یو آئی سب سے بڑی جماعت بن گئی،ثابت ہوگیا کہ پچھلے مزید پڑھیں