یہودی آباد کاروں کے قبلہ اول پر دھاوے،بے حرمتی کرتے رہے

 مقبوضہ بیت المقدس:درجنوں یہودی آباد کاروں نے اسرائیلی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد قصی میں گھس کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔یہودی آباد کار مراکشی دروازے کے راستے مسجد اقصی کے صحن میں داخل ہوئے۔ اس موقع پر انتہا پسند یہودی شرپسندوں کو مزعومہ ہیکل سلیمانی کے بارے میں مذہبی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر:محکمہ بجلی کی نجکاری کا مقصد قدرتی وسائل کی لوٹ مار ہے،ارشد اقبال

 سرینگر:بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں وکشمیرمیں جموں و کشمیر ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی نے محکمہ بجلی کے ملازمین کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی حکومت کی طرف سے محکمے کی نجکاری کشمیریوں کو ان کی ملازمتوں سے محروم کرنے کی ایک اور سازش ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ڈیموکریٹک مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن میں سابق ججز کی تعیناتی پر پٹیشن قابل سماعت قرار دیدی

کراچی: سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن میں سابق ججز کی تعیناتی پر پٹیشن قابل سماعت قرار دے دی ہے۔ عدالت عظمیٰ نے کہا ہے کہ کسی جج کو ریٹائرمنٹ کے دو سال کے اندر بھی الیکشن کمیشن کا ممبر بنایا جاسکتا ہے۔ سیاسی پارٹی عام لوگ اتحاد کی سپریم کورٹ پٹیشن کو عدالت نے قابل مزید پڑھیں

صار�ین کے حقوق کیلئے جدوج�د کو تیز کرنا �وگا،ممتاز حسین س�تو

کراچی:صارفین کے حقوق کیلئے جدوجہد کو تیز کرنا ہوگا، مہنگائی اور ذخیرہ اندوزی نے عوام کے مسائل میں اضافہ کیا ہے ، صارفین کے حقوق کے لئے جدوجہد کو تیز کرنا ہوگا۔ذخیرہ اندوزی، ملاوٹ اور مہنگائی نے عوام کے مسائل میں اضافہ کیا ہے۔یہ بات جماعت اسلامی سندھ کے نائب امیر ممتاز حسین سہتو نے مزید پڑھیں

و�اقی کابین� کا آئند� انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے ذریعے   کرانے کے عزم کا اظ�ار  

اسلام  آباد:  وفاقی  کابینہ نے  آئندہ انتخابات  الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے ذریعے منعقد کرانے کے عزم کا اظہار  کیا ہے ،کابینہ نے الیکشن ایکٹ 2017 کے سیکشن 122 میں ترامیم کرنے کی اصولی منظوری دیدی ، وزارت خزانہ کی سفارش پر بیرونی تجارتی قرضوں کی ایکس پوسٹ فیکٹومنظوری بھی  دیدی گئی   ۔     مزید پڑھیں

"ہمارے مالی اثاثے واپس کرو" افغان عوام کا مظاہرہ

 افغانستان میں طالبان انتظامیہ کے اقتدار میں آنے کے بعد عالمی امداد کی معطلی اور اثاثوں کے انجماد کے خلاف کابل میں مظاہرہ کیا گیا ۔  عبدالحق چوک پر جمع ہوئے چھ سو مظاہرین نے ہاتھ میں غیر ملکی کرنسی تھامے نعرے لگائے اور امریکی سفارت خانے تک پیدل مارچ کیا ۔  طالبان کے حق میں مزید پڑھیں