کسی کو احساس ن�یں �و ر�ا ک� بلدیاتی انتخابات جدید اور تبدیل شد� نظام کی شروعات �یں، وزیر اعظم 

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں تنقید کرنے والوں کوجواب دیتے ہوئے کہا کہ کسی کو احساس نہیں ہو رہا کہ یہ انتخابات جدید اور تبدیل شدہ نظام کی شروعات ہیں ؟۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم نے کہا کہ  براہ راست منتخب مزید پڑھیں

“حکمران مغربی طاقتوں Ú©Û’ ایما پر سیکولر ازم کا ایجنڈا بڑھا رÛ�Û’ Û�یں”

لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج ا لحق کا کہنا ہے کہ حکمران مغربی طاقتوں کے ایما پر سیکولر ازم کا ایجنڈا بڑھا رہے ہیں، قادیانیت اور اسلام بیزار قوتیں مذہبی طاقتوں سے خوف زدہ ہیں، جماعت اسلامی عقیدہ تحفظ ختم نبوت کی پشتیبان ہے۔ سراج الحق نے کہا کہ  علما کرام ملک میں نفاذ شریعت مزید پڑھیں

پاکستان کے دورے منسوخ کرنے پر ایشین کرکٹ کونسل کو ایکشن لینا چاہیے تھا، رمیز راجا

لاہور:چیئرمین پی سی بی رمیز راجا نے شکوہ کیا ہے کہ ایشین کرکٹ کونسل نے نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کا دورہ منسوخ ہونے پر رد عمل کا اظہار کیوں نہیں کیا؟،پاکستان کے دورے منسوخ کرنے پر ایشین کرکٹ کونسل کو ایکشن لینا چاہیے تھا،کلب کرکٹ کیلئے سب سے پہلے پیچز ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے، مزید پڑھیں

شاہین آفریدی نے محمد رضوان کو بہترین کپتان قرار دے دیا

لاہور:قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شاہین شاہ آفریدی کا خیال ہے کہ محمد رضوان، بابراعظم سے زیادہ بہتر کپتان ہیں۔شاہین شاہ آفریدی نے حال ہی میں اپنے ایک انٹرویو میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ انہیں محمد رضوان کی شخصیت پسند ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ انہوں نے خیبر پختونخوا کی مزید پڑھیں

امریکہ میں کرونا وائرس کے پہلے سال آبادی کی شرح میں کم ترین اضافہ

ویب ڈیسک —  امریکہ میں سامنے آنے والے حالیہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کرونا وائرس کے پہلے برس آبادی کی شرح میں اضافہ تاریخ کی کم ترین سطح پر رہا ہے۔ ملک میں رواں برس تارکین وطن کی آمد میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ بہت سی خواتین کی زچگیوں میں تاخیر مزید پڑھیں

گیس بحران شدید اور حماد اظہر کا رویہ انتہائی شرمناک ہے، گورنر سندھ و حکومتی ایم این اے حماد اظہر پر برس پڑے

گیس بحران پر تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی کی حماد اظہر پر کڑی تنقید۔ گورنر سندھ اور پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی آفتاب صدیقی نے حماد اظہر کے رویے کو شرمناک قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر حماد اظہرکو گیس بحران پر اپنی ہی جماعت کے اراکین اسمبلی کی تنقید مزید پڑھیں

امریکا:رواں سال 50لاکھ نوجوان نئے اسلحہ خریدار،نصف تعداد خواتین کی ہے

  برطانوی روزنامے دی گارجین نے ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ امریکہ میں تازہ سروے کے مطابق سال 2021۔2020 کے دوران 2019 کے مقابلے میں اسلحے کی خریداری میں اضافہ ہوا۔برطانوی روزنامے نے اینلز آف انٹرنل میڈیسن میں شائع ہونے والی نارتھ ایسٹرن یونیورسٹی میں وبائی امراض کے پروفیسر میٹ ملر کی ایک تحقیق مزید پڑھیں

جاپان کا افغانستان کیلئے 100 ملین ڈالر مالیت کی اشیائے ضروریہ کی امداد کا اعلان

جاپان نے افغانستان کے لئے 100 ملین ڈالر مالیت کی اشیائے ضروریہ پر مشتمل امداد کا اعلان کیا ہے۔ جاپانی وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق صحت، پانی اور حفظانِ صحت کی اشیا پر مشتمل 100 ڈالر مالیت کا امدادی سامان افغانستان بھیجا جائے گا۔یہ امداد اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام (ڈبلیو مزید پڑھیں

”جنید صفدرکے ابا کچھ کرتے ہیں نہ اماں کی پراپرٹی، پھر شادی پہ شاہانہ خرچے کیسے؟”

مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر سے صحافیوں نے انکے بیٹے جنید صفدر اور انکی شادی کی تقریب سے متعلق چبھتے سوالات کیے جن میں سے بعض جوابات تفریحی انداز میں دیے گئے جبکہ ایک سوال کے جواب میں کیپٹن صفدر آئیں بائیں شائیں کرگئے ۔ کیپٹن (ر)صفدر مزید پڑھیں

ہمارے دور میں قیمتیں کیا تھیں اب کیا ہیں، یہ فرق صاف ظاہر ہے، آصف زرداری

آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے کبھی جھوٹے وعدے نہیں کیے، ہمیں انجینئرڈ الیکشن میں پھنسا کر اپنوں کو جتوایا گیا۔ ان کو پہلے دن سے کہہ رہا ہوں کہ آپ کام چلا کر دکھائیں، پاکستان میں غربت ہے، لوگوں کے حالات خراب ہیں، ہمارے دور میں کیا تھا اب کیا ہے، مزید پڑھیں