کے پی بلدیاتی الیکشن جدید اور تبدیل شدہ نظام کی شروعات ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کسی کو یہ احساس نہیں کہ خیبر پختون خوا میں بلدیاتی الیکشن جدید اور تبدیل شدہ نظام کی شروعات ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ خیبر پختون خوا بلدیاتی الیکشن پر شور شرابہ کیا مزید پڑھیں

اگلا الیکشن ووٹنگ مشین کے ذریعے ہوگا، بابر اعوان

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان کا کہنا ہے کہ اگلا الیکشن ووٹنگ مشین کے ذریعے ہوگا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعوان نے کہا کہ اگلا الیکشن ای وی ایم پر ہوگا، تارکین وطن کو ہم نے ووٹ کا حق دیا، اپوزیشن پارلیمنٹ میں قانون سازی کے لیے تعاون کرے۔ انہوں مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کوکشمیرکے حوالے سے “رسل ٹریبونل” کی سفارشات پر عمل درآمد کرنا چاہیے‘ کشمیر کونسل یورپ

کشمیر کونسل یورپ کے چیئرمین علی رضا سید نے مسئلہ کشمیر کے حوالے سے بوسنیا کے دارالحکومت سراجیوو میں منعقد ہونیوالے رسل ٹریبونل کی سفارشات کاخیرمقدم کرتے ہوئے اقوام متحدہ سے ان سفارشات پر عمل درآمد کروانے کا مطالبہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کشمیرسویتاس، رسل فائونڈیشن لندن اور دیگر تنظیموں نے مشترکہ طور مزید پڑھیں

ورلڈکپ اور اولمپکس میں کوالیفائی کرنا اہم ہدف ہوگا،پاکستان ہاکی فیڈریشن

پاکستان یاکی فیڈریشن( پی ایچ ایف)کے سیکرٹری آصف باجوہ نے کہا ہے کہ ورلڈکپ اور اولمپکس میں کوالیفائی کرنا اہم ہدف ہوگا، قومی ٹیم نے جس طرح ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پرفارمنس دکھائی ہے، وہ کافی حدتک اطمینان بخش ہے، کوریا کے خلاف سیمی فائنل میں تین یلوکارڈز ہونے کی وجہ سے نقصان اٹھانا مزید پڑھیں

باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں تماشائیوں کی آمد پر پابندی ختم،90ہزار تماشائی روزانہ میچ دیکھ سکیں گے

  آسٹر یلیا اور انگلینڈ کے درمیان جاری ایشیز سیریز کے باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے دوران میلبورن کرکٹ گراونڈ میں تماشائیوں کو پوری گنجائش سے آنے کی اجازت دی گئی ہے۔آسٹریلوی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ آسٹریلیا اورانگلینڈ کے درمیان ہونے والے تیسرے ٹیسٹ کے لئے تماشائیوں کی تعداد پر پابندی نہیں لگائی گئی، مزید پڑھیں

ملائیشیا: شدید بارشیں اور سیلاب، 14 افراد ہلاک

ملائیشیا میں شدید بارشوں کے نتیجے میں سیلاب کی وجہ سے اموات کی تعداد 14 تک پہنچ گئی ہے۔ ملک میں 17 دسمبر بروز جمعہ سے جاری شدید بارشوں کے بعد دارالحکومت کوالالمپور کا ایک حصہ زیرِ آب آ گیا ہے۔ متاثرہ علاقے سے 51 ہزار افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ منتقل کئے جانے والے مزید پڑھیں

امریکہ، کورونا کے نئے واقعات میں 78 فیصد تک اومیکرون کا تعین

متحدہ امریکہ میں کورونا وائرس کے اومیکرون ویرئینٹ  نئے کیسسز  میں 73 فیصد تک دیکھا گیا ہے۔ امریکی مرکز برائے امراض کنٹرول و سد باب کی جانب سے دیے گئے بیان میں بتایا گیا کہ ملک میں ایک ہفتے کے دوران اومیکرون کے کیسز میں 6 گنا اضافہ ہوا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

ترک صدر کا انقلابی اقدام ، لیرا کی قدر میں 20 فیصد اضافہ

انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) تُرک صدر رجب طیب اردوان کی جانب سے انقلابی اقدام کے باعث ملکی کرنسی لیرا کی قدر میں 20فیصد اضافہ ہوگیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق صدر اردوان نئے مالیاتی نظام کا اعلان کرتے ہوئے بینکوں میں پڑے ترک لیرا کی قدروقیمت کی ضمانت دی،جس کے بعد چند گھنٹوں میں لیرا کی قدر مزید پڑھیں

افغانستان کے اربوں ڈالر کے منجمد اثاثوں کی بحالی کیلئے کابل میں احتجاج

کابل( مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں تقریباً 200 افغان شہریوں نے احتجاجی مارچ کرتے ہوئے عالمی برادری کی طرف سے منجمد کیے گئے افغانستان کے اربوں ڈالر کے اثاثے بحال کرنے کا مطالبہ کیا۔فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق 2دہائی تک جاری رہنے والی جنگ کے بعد معاشی بحران سے دوچار ملک کے مزید پڑھیں

افریقی ملک گھانا کی پارلیمان میں حکومتی اور اپوزیشن ارکان گتھم گتھا

افریقی ملک گھانا میں ارکان پارلیمان کے درمیان جھگڑے کا منظر اکرا (ا نٹرنیشنل ڈیسک) افریقی ملک گھانا کی پارلیمان میں موبائل ٹیکس سے متعلق مجوزہ قانون پر حکومتی اور اپوزیشن ارکان گتھم گتھا ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق موبائل ٹیکس سے متعلق قانون پر حکومت اور اپوزیشن کے مابین گزشتہ کئی ہفتوں سے گرما مزید پڑھیں