روس نے برلن پارک میں چیچنیا کے سابق کمانڈر کے قتل کا حکم دیا تھا،جرمن عدالت

ماسکو:روس نے جرمن عدالت کے فیصلے پر جرمنی کے ساتھ اختلاف کے جواب میں دو جرمن سفارت کاروں کو ملک بدر کر دیا۔ میڈیاپورٹس کے مطابق روسی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ جرمن سفیر کو آگاہ کردیا ہے کہ روس میں جرمن سفارت خانے کے دو سفارتی ملازمین کو ناپسندیدہ قرار دیا مزید پڑھیں

لیبیاکے17صدارتی امیدواروں کے انتخابات میں تاخیر کامطالبہ

طرابلس:جنگ زدہ لیبیا میں صدارتی امیدواروں کے ایک گروپ نے انتخابات کو ملتوی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گروپ نے انتخابی کمیشن پرزور دیا کہ وہمقررہ تاریخ پر انتخابات نہ ہونے کی وجوہات منکشف کرے۔ انھوں نے کمیشن سے انتخابی امیدواروں کی حتمی فہرست شائع کرنے کا مطالبہ کیا ۔انھوں نے مزید پڑھیں

کووِڈ19کے یومیہ کیسوں میں اضافہ،دبئی ایکسپوکی بعض سرگرمیاں معطل

دبئی:دبئی ایکسپونے متحدہ عرب امارات میں کووِڈ19کی تازہ پیش رفت کے پیش نظربعض سرگرمیاں عارضی طور پر معطل کردیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق نمائش گاہ میں معطل کی گئی سرگرمیوں میں رومنگ آرٹسٹوں کے شوز اور پرفارمنس آرٹس شامل ہیں۔ دبئی ایکسپونے پی سی آر ٹیسٹ کی سہولیات کی تعداد میں اضافہ کردیا اور سائٹ پرفرنٹ مزید پڑھیں

نئی دلی میں36سالہ کشمیری کو قتل کردیاگیا

نئی دلی:بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں نامعلوم حملہ آوروں نے ایک 36 سالہ کشمیری کو قتل کردیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مقتول کی شناخت راہول ٹھاکر کے نام سے ہوئی جسے نامعلوم حملہ آوروں نے نئی دلی کے علاقے گریٹر کیلاش میں قتل کیا۔مالک مکان نے پولیس کو ٹیلی فون کر کے راہول کے مزید پڑھیں

امریکی اسکولوں میں اضطراب اور ذہنی دباؤ سے نمٹنے کی خصوصی تعلیم

ویب ڈیسک —  انسانی رویے سوچ اور احساسات کا مرکب ہوتے ہیں۔ انسان جتنا جلدی اپنی سوچ اور احساسات سے نمٹنا سیکھ لے اس کا زندگی کی طرف نظریہ اتنا ہی جلد مثبت ہو سکتا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کی ایک رپورٹ کے مطابق سات سو سے زائد امریکی اسکول منفی جذبات مزید پڑھیں

’یہاں بنگالی ہونا گناہ ہے، صرف نادرا والے پاکستانی ہیں‘

کراچی —  "بنگالی ہونا گناہ ہے یہاں، صرف نادرا والے پاکستانی ہیں اور کوئی نہیں ہے۔ ہم اگر مر بھی جائیں تو یہ کہا جائے گا کہ یہ بنگالی ہے اسے الگ کر دو۔” یہ کہنا ہے عالم احمد کا جو کراچی کے علاقے لانڈھی چھتیس کے بنگالی پاڑے کے رہائشی ہیں۔ ​ عالم احمد مزید پڑھیں

بھارت نے پاکستان کی سرحد کے قریب ایس-400 میزائل سسٹم کی تنصیب شروع کر دی

ویب ڈیسک —  بھارتی ایئر فورس نے پاکستان کی سرحد کے قریب پنجاب سیکٹر میں روسی ساختہ دفاعی فضائی نظام ایس-400 میزائل سسٹم کی تنصیب شروع کر دی ہے۔ بھارتی نشریاتی ادارے ‘انڈیا ٹوڈے’ کے مطابق بھارتی فوج کے ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ ایس-400 ایئر ڈیفنس میزائل اسکواڈرن پنجاب سیکٹر پر نصب کیا مزید پڑھیں

مغرب میں خواتین پر گھریلو تشدد کا بڑھتا رجحان،پوپ فرانسس نے شیطانی عمل قرار دیدیا

 مسیحی برادری کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے خواتین پر ہونے والے گھریلو تشدد کو شیطانی عمل قرار دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے ان خیالات کا اظہار ایک پروگرام کے دوران کیا جس میں دیگر تین افراد گھریلو تشدد کا نشانہ بننے والی خواتین تھیں۔پوپ فرانسس مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی کی کارروائی‘ اوکاڑہ بڑی دہشتگردی سے بچ گیا

اوکاڑہ میں سی ٹی ڈی نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ضلع کو بڑی دہشت گردی سے بچ لیا۔سی ٹی ڈی نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے اوکاڑہ سے کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گرد گرفتار کر لئے۔گرفتار دہشت گردوں کے قبضہ سے ہینڈ گرینڈ آئی ای ڈی، اسلحہ اور دیگر خطرناک سامان برآمد ہوا۔گرفتار دہشت گردوں مزید پڑھیں

پاکستان کا بابر کروز میزائل ون بی کا کامیاب تجربہ

File photo راولپنڈی: پاکستان نے بابر کروز میزائل ون بی کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بابر کروز میزائل ون بی کا تجربہ رینج میں اضافے کے لیے تھا، ڈی جی اسٹریٹجک پلانز ڈویژن ندیم ذکی منج نے بھی تجر بے کا مشاہدہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق صدر، مزید پڑھیں