کراچی(اسٹاف رپورٹر) ویسٹ انڈیز کے 3کرکٹر اورمیڈیا منیجرکرونا سے صحت یاب ہونے کے بعد اپنے ملک روانہ ہو گئے۔ قرنطینہ مدت مکمل ہونے پر ویسٹ انڈین اسکواڈ کے 4 ارکان کراچی سے وطن واپس روانہ ہوگئے۔کورونا کا شکار ویسٹ انڈیز اسکواڈ کے 4 ارکان سے وطن روانہ ہوگئے، کراچی سے دبئی کے راستے روانہ ہونے مزید پڑھیں
زمرہ:
انڈر19ایشیا کپ ،ورلڈ کپ ،قومی کرکٹ ٹیم دبئی روانہ
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان انڈر 19کرکٹ ٹیم کی اے سی سی انڈر ایشیا کپ میں شرکت کے لیے دبئی روانہ ہوگئی۔ قومی انڈر 19ٹیم ایشیا کپ میں شرکت کے بعد انڈر 19ورلڈ کپ کے لیے ویسٹ انڈیز روانہ ہو جائے گی۔قومی انڈر 19کرکٹ ٹیم متحدہ عرب امارات میں ہونے والے اے سی سی انڈر 19ایشیا کپ میں مزید پڑھیں
مدد نہ کی گئی تو افغان معیشت تباہ ہو جائے گی: پاکستان
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان کی صورتحا ل میں بہتری لانا عالمی برادری کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ انہوں نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر افغانستان سے متعلق فوری اقدامات نہ کیے گئے تو بڑا انسانی المیہ جنم لے سکتا ہے۔ انہوں نے یہ بات اسلامی تعاون تنظیم مزید پڑھیں
چشمہ شفاء ۔ 17
ڈاکٹر مہمت اُچار کے طبّی مشوروں پر مبنی پروگرام چشمہ شفاء کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہیں۔ آج ہم آپ کے ساتھ جس موضوع پر بات کریں گے وہ "میکیولر ڈی جنریشن” کی بیماری ہے۔ میکیولر ڈی جنریشن کی بیماری ترکی سمیت دنیا بھر میں 60 سال سے زیادہ عمر کے افراد مزید پڑھیں
نیدر لینڈ نے اومیکرون ویرئینٹ کے بر خلاف سفری اقدامات نافذ کر دیے
نیدرلینڈز میں کورونا وائرس کے خلاف جنگ کے اقدامات کے طور پر اومیکرون قسم کے پھیلاؤ پر قابو پانے کے لیے بعض سفری پابندیاں متعارف کرائی گئی ہیں۔ حکومت کی طرف سے دیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ کوویڈ 19 کے اومیکرون قسم کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے اضافی اقدامات کیے گئے مزید پڑھیں
‘اپنی منجی تھلے ڈانگ نہیں پھیرتے’، PTI رہنما اپنی پارٹی پر بھڑک اٹھے
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اور پنجاب کے صوبائی عہدیدار خواجہ عامر رضا نے اپنے ایک بیان میں حکومت کی پالیسیوں کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور حکومتی جماعت کی خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں کارکردگی کو مایوس کن قرار دیا ہے۔ اپنے بیان میں عامر رضا کا کہنا تھا کہ پارٹی مزید پڑھیں
میانمر فوج کے ہاتھوں 40 شہریوں کی ہلاکت کا انکشاف
لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) میانمر فوج کی جانب سے رواں برس جولائی میں 4 مختلف واقعات میں 40 سے زائد شہریوں کے قتل عام کا انکشاف ہوا ہے۔ برطانوی خبررساں ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق فوج نے شہریوں کو ایک جگہ جمع کیا اور مردوں کو خواتین سے الگ کرکے پہلے تشدد کیا مزید پڑھیں
مصر: اخوان المسلمون کے رہنما محمود عزت کو عمر قید کی سزا
قاہرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) مصر میں سپریم اسٹیٹ سیکورٹی کرمنل کورٹ نے اخوان المسلمون کے قائم مقام مرشد عام محمود عزت کو غیر ملکی تنظیموں کے ساتھ تعاون کرنے کے الزام میں عمر قید کی سزا سنادی۔خبررساں اداروں کے مطابق محمود عزت پر دہشت گردانہ کارروائیوں کے لیے ایرانی پاسداران انقلاب سے قریبی تعلق رکھنے والی مزید پڑھیں
اومیکرون : اسرائیل نے امریکا کو ریڈ لسٹ میں ڈال دیا
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیل نے امریکا اور کینیڈا کو سفر کے لحاظ سے اپنی ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا۔ اس فیصلے کی وجہ ان دونوں ممالک میں کورونا وائرس کی قسم اومیکرون کا پھیلاؤ ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیت کے دفتر سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق کابینہ کی طرف مزید پڑھیں
جماعت اسلامی ہند کاشادی کی عمر 21سال کرنے پر اظہارتشویش
نئی دہلی (اے پی پی)جماعت اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے خواتین کے لیے شادی کی قانونی عمر 21سال کرنے کے مودی حکومت کے اقدام پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مودی کابینہ نے حال ہی میں ایک نیا بل متعارف کرانے کی منظوری دی ہے جس مزید پڑھیں