شبلی فراز نے خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں شکست تسلیم کرلی

اسلام آباد: وفاقی وزیر  سائنس و ٹیکنالوجی سینیٹر  شبلی فراز  نے کہا ہے کہ بہت سے کارکن ہمارے ناراض تھے اس لئے ہم بلدیاتی انتخابات میں ہار گئے۔  وفاقی وزیر  برائے سائنس اینڈ ٹیکنا لوجی  نے خیبرپختون خوا کے بلدیاتی انتخابات میں اپنی جماعت کی شکست کو تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن میں پی مزید پڑھیں

صفائی ستھرائی  کیلیے ایل ڈبلیو ایم سی کا آپریشن ونگ متحرک

لاہور : لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی شہر لاہور کو صاف ستھرا رکھنے کے لیے کوشاں ہے اس مقصد کے حصول کے لیے ایل ڈبلیو ایم سی کا آپریشن ونگ شہر بھر میں رات دن متحرک ہے۔ ترجمان ایل ڈبلیو ایم سی کے مطابق شہر کے تمام ٹاؤنز میں صفائی کے ساتھ اسکریپنگ اور واشنگ کا مزید پڑھیں

گیس بحران : صوبے کو صرف 40فیصد گیس کی فراہمی ظلم ہے،حافظ نعیم

کراچی:امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ 71فیصد گیس کی پیداوار والے صوبے کو صرف 40فیصد گیس کی فراہمی ظلم ہے ،کراچی کے تین کروڑ سے زائد شہریوں کو اور بھاری مقدار میں گیس فراہم کرنے والے صوبے کوفوری طور پر گیس فراہم کی جائے۔ حافظ  نعیم الرحمن نے کہا کہ  آئین مزید پڑھیں

کار حادثے سے صحتیابی کے بعد ٹائیگر ووڈز کی گالف کورس پر شاندار واپسی

10دس ماہ قبل خوفناک حادثے کا شکار ہونے والے امریکی گالفر ٹائیگر ووڈز نے صحتیابی کے بعد گالف کورس پر شاندار انداز میں واپسی کی ہے، پی این سی چمپئن شپ میں عظیم گالفر اپنے 12سالہ بیٹے چارلی کے ساتھ شریک ہوئے۔ فلوریڈا میں ہونے والی چمپئن شپ میں فیملی کے ارکان جوڑی کی صورت مزید پڑھیں

پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم ایشیا کپ کیلئے دبئی روانہ

لاہور:پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کی اے سی سی انڈر ایشیا کپ میں شرکت کے لیے دبئی روانہ ہوگئی، قومی انڈر 19 ٹیم ایشیا کپ میں شرکت کے بعد انڈر 19 ورلڈ کپ کے لیے ویسٹ انڈیز روانہ ہو جائے گی۔ قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم متحدہ عرب امارات میں ہونے والے اے سی سی مزید پڑھیں

تبدیلی آ نہیں رہی تبدیلی جارہی ہے، مریم نواز کی طنزیہ ٹویٹ

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے اپنی ٹویٹ میں طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ تبدیلی آنہیں رہی بلکہ جارہی ہے۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبرپختونخواکے17 اضلاع میں بلدیاتی الیکشن کے پہلے مرحلے میں 64 میں سے 58 تحصیلوں کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق جمعیت علما اسلام (ف)18 نشستیں لے کر سب مزید پڑھیں

14 سالہ لڑکی کیساتھ جنسی زیادتی؛ یاسر شاہ اور ان کے دوست پر مقدمہ درج

 اسلام آباد: ایک لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام پر کرکٹر یاسر شاہ اور ان کے دوست فرحان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد کے تھانہ شالیمار میں قومی ٹیم کے باؤلر یاسر شاہ اور ان کے دوست فرحان کے خلاف ایک لڑکی کو جنسی زیادتی کا مزید پڑھیں

ملک میں مکمل ویکسی نیٹڈ افراد کی تعداد 6 کروڑ 10 لاکھ سے زائد ہوگئی

 اسلام آباد: ملک بھر میں ویکسین کے دو ڈوز لگوانے والے افراد کی تعداد 6 کروڑ 10 لاکھ سے زائد ہوگئی جب کہ 8 کروڑ 84 لاکھ سے زائد شہری ویکسین کی پہلی خوراک لگواچکے ہیں۔ حکومتی اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں مکمل ویکسی نیٹڈ افراد کی تعداد 6 کروڑ 10 لاکھ 84 ہزار مزید پڑھیں

اسرائیل نے امریکہ پر پابندی لگا دی

اسرائیل نے آج سے امریکہ اور کینیڈا کو سفر کے لحاظ سے اپنی  سرخ فہرست میں شامل کر دیا ہے۔  خبر کے مطابق،اس فیصلے کی وجہ ان دونوں ممالک میں کورونا وائرس کے ویریئنٹ اومیکرون کا پھیلاؤ ہے۔ اسرائیلی صدر نیفتالی بینٹ کے دفتر سے جاری ہونے والے بیان کے تحت، کابینہ کی طرف سے منظور کیے مزید پڑھیں

برطانوی اخبار ڈیلی میل نے شہباز کیخلاف شواہد پیش کرنے کیلئے پانچویں بار توسیع مانگ لی

برطانیہ میں ڈیلی میل نامی اخبار کی ناشر کمپنی دی ایسوسی ایٹڈ نیوز پیپرز لمیٹڈ (اے این ایل) نے شہباز شریف کی جانب سے دائر کیے گئے ہتک عزت کے کیس میں شواہد جمع کرانے کیلئے پانچویں مرتبہ مہلت کی درخواست دیدی ہے۔ ایک سال قبل لندن کی ہائیکورٹ میں جسٹس سر میتھیو نیکلن کی مزید پڑھیں