بھارت، 12 گھنٹوں کے دوران 2 سیاسی رہنما قتل

بھارتی ریاست کیرالا میں 12 گھنٹوں کے دوران 2 سیاسی رہنماؤں کو قتل کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی جے پی رہنما رنجیت سری نواسن کو ان کی رہائش گاہ پر قتل کیا گیا، اس سے پہلے ایس ڈی پی آئی لیڈر کے ایس شان کو قتل کیا گیا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں

امریکا او آئی سی کے کردار اور تعاون کو سراہتا ہے، تھامس ویسٹ

 افغانستان کے لیے امریکا کے نمائندہ خصوصی تھامس ویسٹ نے کہا ہے کہ او آئی سی کا اجلاس بار آور ثابت ہوا اور اہم نتائج سامنے آئے، امریکا او آئی سی کے کردار اور تعاون کو سراہتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان کے لیے امریکا کے نمائندہ خصوصی تھامس ویسٹ نے سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں

پولیس موبائل اور ڈمپر میں تصادم ،اے ایس آئی جاں بحق ،3اہلکار زخمی

حب ریور روڈ پر پولیس موبائل اور ڈمپر میں حادثے کے نتیجے میں اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) جاں بحق جب کہ 3 اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حب ریور روڈ پر واقع مواچھ گوٹھ پل پر ون فائیو مددگار کی پولیس موبائل کمپلین پر جارہی تھی کہ اس سے آگے چلنے والے مزید پڑھیں

میگا کرپشن مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانا نیب کی اولین ترجح ہے، چیئرمین نیب

  قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس (ر)جاوید اقبال نے کہا ہے کہ بزنس کمیونٹی کا ملک کی ترقی اور معاشی خوشحالی میں کردار انتہائی اہم ہے جس کو نیب انتہا ئی اہمیت دیتا ہے،نیب نے انکم ٹیکس، سیلز ٹیکس اور انڈر انوائسز کے کیسز قانون کے مطابق ایف بی آر کو بھجوا دئیے تھے۔ مزید پڑھیں

ایشوریا رائے بچن پر بیرون ملک رقم منتقل کرنے کا الزام

بالی ووڈ اسٹار ایشوریا رائے بچن کو بیرون ملک رقم منتقل کرنے کے الزام میں وارنٹ جاری کر دیے گئے ہیں. ایشوریا رائے کا نام پاناما پیپرز میں‌ آیا تھا اس سے پہلے بھی انہیں‌ دو بار ایجنسی نے پوچھ گچھ کے لیے طلب کیا تھا لیکن انہوں نے وقت لے لیا تھا. این ڈی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا: 17 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات، جے یو آئی کو برتری

پشاور —  پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا کے 17 اضلاع میں مقامی حکومتوں کے انتخابات میں پولنگ کے بعد غیر حتمی غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستانی ذرائع ابلاغ کے مطابق غیر حتمی غیر سرکاری نتائج میں حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مقابلے میں اس وقت اپوزیشن جماعت جمعیت مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دو مرحلوں میں دورۂ پاکستان کا اعلان

ویب ڈیسک —  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورۂ پاکستان کا اعلان کر دیا ہے۔ کیوی ٹیم دو مرحلوں میں اپنا دورہ کرے گی۔ پی سی بی کے مطابق نیوزی لینڈ کی ٹیم آئندہ برس دسمبر اور 2023 کے جنوری اور اپریل میں پاکستان کا دورہ کرے گی۔ مزید پڑھیں

بھارت میںپاکستانی ٹیم کی سپورٹ پر کشمیری طالبعلم 2 ماہ سے پابند سلاسل

آگرہ (آن لائن)بھارت کے شہر آگرہ میں زیر تعلیم کشمیری طالب علم شوکت احمد گنائی کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف میچ کے دوران پاکستان کی حمایت پر جیل بھیج دیا گیا جو گزشتہ 2 ماہ سے پابند سلاسل ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق طالب علم کی والدہ حافظہ بیگم مزید پڑھیں

عبدالقدوس بزنجو کیخلاف بلوچستان ہائیکورٹ میں آئینی پٹیشن دائر

کوئٹہ( نمائندہ جسارت) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی جانب سے گوادر دھرنے میں رقم تقسیم کرنے کا معاملہ،سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر امان اللہ کنرانی نے بلوچستان ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر و سینئرقانون دان امان اللہ کنرانی نے بلوچستان ہائی مزید پڑھیں

افغانستان کے بہتر مستقبل کیلئے عالمی برادری کو آگے بڑھنا ہوگا،او آئی سی

اسلام آباد( نمائندہ جسارت+آن لائن + صباح نیوز+اے پی پی) پاکستان میں اسلامی تعاون کی تنظیم کے غیر معمولی اجلاس کے دوران افغانستان کے اقتصادی اور انسانی بحران سے نمٹنے کے عزم کا اظہار کیا گیا ہے۔او آئی سی اجلاس میں افغانستان کے لیے ٹرسٹ فنڈ قائم کرنے اور نمائندہ خصوصی مقرر کرنے پر بھی مزید پڑھیں