درہ آدم خیل: وفاقی وزیر شبلی فراز پر حملہ، ڈرائیور زخمی

ویب ڈیسک —  پاکستان کے وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز پر خیبر پختونخوا کے علاقے درہ آدم خیل میں مبینہ طور پر حملہ اور فائرنگ کی گئی ہے۔ جس میں اُن کا ڈرائیور زخمی ہوا ہے۔ شبلی فراز نے حملے اور اس میں ان کے ڈرائیور کے زخمی ہونے کی تصدیق کی مزید پڑھیں

دنیا طالبان حکومت کو تسلیم کرے، افغان وزیر خارجہ

اسلام آباد: افغانستان کے عبوری وزیر خارجہ امیر خان متقی نے کہا ہے کہ دنیا طالبان حکومت کو تسلیم کرے کیونکہ تسلیم کیا جانا ہماراکا حق ہے۔ اسلامی تعاون تنظیم(او آئی سی ) کے اجلاس کیلئے پاکستان میں موجود افغانستان کے عبوری وزیر خارجہ امیر خان متقی نے پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

جماعت اسلامی “کراچی حقوق مارچ “کی تصاویری جھلکیاں

کراچی( تصاویر: رضوان علی) جماعت اسلامی کےتحت  کراچی حقوق مارچ کا انعقاد کیا گیا، جس میں شہر قائد سے ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ ریلی کا شرکا کا ایک منظر امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کراچی حقوق مارچ کے شرکا سے خطاب کررہے ہیں. کراچی حقوق مارچ میں خواتین بھی شریک مزید پڑھیں

بجلی کی قیمتوں میں 4 روپے33 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان

اسلام آباد: بجلی کی قیمتوں میں 4 روپے 33 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی(سی پی پی اے)نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کیلئے نیپرا میں درخواست دائر کردی ہے، جس کے بعد بجلی کی قیمتوں میں4 روپے 33 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے اور نیپرا کی منظوری مزید پڑھیں

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: پاکستان  بنگلا دیش کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا

ڈھاکا(رپورٹ: وزیر علی قادری)پاکستان ہاکی ٹیم ایشین چیمپینز ٹرافی کے سیمی فائینل کے لئے کوالیفائی کرگئی، رابن راؤنڈ میچز کے آخری مرحلے میں پاکستان نے بنگلا دیش کو 2-6 گول سے شکست دیکر میگا ایونٹ کے سیمی فائینل میں جگہ بنالی۔ پاکستان کے کھلاڑی اعجاز احمد مین آف دی میچ قرار ہائے۔  بنگلا دیش کے مزید پڑھیں

ضلع ہزارہ کے علاقے میں ایک بھی خاتون کا ووٹ کاسٹ نہیں ہوا

ہزارہ: خیبر پختون خوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوران تحصیل ہزارہ کے علاقے ناڑہ امازئی کے 12 پولنگ اسٹیشنز میں کسی خاتون نے ووٹ کاسٹ نہیں کیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پولنگ کے دوران غازی کے علاقے ناڑہ امازئی میں کوئی بھی خاتون ووٹ پول نہ کرسکی۔ ناڑہ امازئی کے علاقہ میں بنائے گئے 12 پولنگ اسٹیشن مردوں مزید پڑھیں

درہ آدم خیل میں وفاقی وزیر شبلی فراز کی گاڑی پر فائرنگ

درہ آدم خیل: خیبرپختون خوا میں نامعلوم ملزمان نے وفاقی وزیر شبلی فراز کی گاڑی پر فائرنگ کردی، وہ محفوظ رہے تاہم اسکواڈ میں شامل ایک پولیس اہل کار اور ڈرائیور زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبر پختون خوا کے علاقے درہ آدم خیل میں وفاقی وزیر شبلی فراز کوہاٹ سے درہ آدم خیل جارہے تھے کہ مزید پڑھیں

آذربائیجان کا خیر سگالی اقدام،10 آرمینی فوجی رہا

 آذری کمیٹی برائے اسیران  نے دس آرمینی فوجیوں کو رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔ اپنے بیان میں  کمیٹی کا کہنا  ہے کہ ہماری تحویل میں موجود دس آرمینی فوجیوں کو یورپی کونسل کے صدر چارلس میشیل کی کوششوں پر برسلز میں  آذری صدر علی ایف اور آرمینی وزیراعظم پاشنیان کے درمیان ہوئی  ملاقات کے نتیجے مزید پڑھیں