کراچی کے علاقے شیر شاہ پراچہ چوک کے قریب شدید دھماکا ہوا ہے ابتدائی طور پر دھماکا گیس پائپ لائن پھٹنے سے ہوا ہے، گیس پائپ لائن نالے کے نیچے سے گزر رہی تھی اور دھماکا نالے میں گیس بھرنے سے ہوا، تاہم حتمی طور پر کہنا قبل ازوقت ہے کہ دھماکا کسی تخریب کاری مزید پڑھیں
زمرہ:
امریکا کے قانون سازوں کا افغانستان کی معیشت کی تعمیر نو میں مدد کا مطالبہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
خیبرپختونخوا: بلدیاتی انتخابات سے قبل ڈیراسمٰعیل خان میں عمر خطاب شیرانی کا قتل
@2021 – All Right Reserved. Designed
نابلس میں جھڑپیں جاری‘ مزید 154فلسطینی زخمی
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہروں نابلس اور قلقیلیہ میں قابض اسرائیلی فوج اور یہودی آباد کاروں کے پرتشدد حملوں میں 154 فلسطینی زخمی ہوگئے۔ ہلال احمر فلسطین کے مطابق تنظیم کے طبی عملے نے نابلس میں بیتا، بیت دجن اور برقہ جب کہ قلقیلیہ میں کفر قدوم مزید پڑھیں
روس اور یوکرائن کے درمیان کشیدگی ، ایک فوجی ہلاک
کیف (انٹرنیشنل ڈیسک) روس اور یوکرائن کے درمیان کشیدگی عروج پر پہنچ گئی ،جب کہ یوکرائنی فوج نے روسی حمایت یافتہ گروپوں کی جانب سے حملے کا الزام بھی عائد کیا ہے۔خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یوکرائنی فوج کے ترجمان نے دعویٰ کیا کہ روس کے حمایت یافتہ گروپوں نے ہمارے ٹھکانوں پرحملہ کیا، مزید پڑھیں
جرمنی: کورونا سے متعلق حفاظتی اقدامات کے خلاف ریلیاں
برلن: جرمنی میں حکومت کی جانب سے کورونا پابندیوں کے خلاف مشتعل شہری احتجاج میں شریک ہیں برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمنی میں کورونا وائرس کے تناظر میں حکومتی پابندیوں کے خلاف کئی شہروں میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ ہیمبرگ میں سب سے بڑے احتجاج کے دوران ایک اندازے کے مطابق 8ہزار افراد نے شرکت کی۔ مزید پڑھیں
انتظامات مکمل ، بلدیاتی قانون کیخلاف کراچی بچائو مارچ آج ہوگا
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کراچی بچاؤ مارچ کے سلسلے میں مختلف مقامات پر لگائے گئے کیمپوں کے دورے پر خطاب کررہے ہیں کراچی (اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی کے تحت سندھ حکومت کے کالے بلدیاتی قانون ،شہری اداروں پر قبضے کے خلاف اور کراچی کے ساڑھے 3 کروڑ عوام کے مسائل کے حل مزید پڑھیں
عوام کراچی بچائو مارچ میں بھرپور شرکت کریں، حسین محنتی
امیرجماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی حسین آباد فیڈرل بی ایریا میں کیمپوں پر دورے پرخطاب کر رہے ہیں کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی سندھ و سابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے آج ’’حق دو کراچی کو‘‘ مہم کے تحت کراچی بچائو مارچ میں عوام سے بھرپور شرکت کی اپیل کرتے ہوئے مزید پڑھیں
افغان شہری 3 ماہ کے اندر واپس افغانستان چلے جائیں، وزیر اطلاعات
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ افغان شہریوں سے درخواست ہے کہ وہ 3 ماہ میں واپس افغانستان چلے جائیں، غان شہریوں کو یقین دلاتے ہیں کہ ہم ان کی مدد کریں گے۔ ایک انٹرویو کے دوران وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ اس وقت پاکستان مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی سیریز،پاکستان نے تیسری مرتبہ ویسٹ انڈیز کو3-0 سے ہرایا
پاکستان نے کراچی میں کھیلے گئے تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میںویسٹ انڈیز کو 7 وکٹ سے شکست دیکر3 میچوں کی سیریز میں3-0 سے کامیابی حاصل کی۔ ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی کرکٹ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف یہ تیسرا اور کل ملاکرآٹھوں موقع تھا جب پاکستان نے3 میچوں کی سیریز میں تمام3 میچوں میں مزید پڑھیں