ہم مسئلہ کشمیر کے حوالے سے او آئی سی کی مسلسل اور غیر متزلزل حمایت پر شکر گزار ہیں، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہم مسئلہ کشمیر کے حوالے سے او آئی سی کی مسلسل اور غیر متزلزل حمایت پر او آئی سی کے شکر گزار ہیں، ستاون مسلم ممالک کی آواز کی حامل او آئی سی، اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل کیلئے موثر مزید پڑھیں

بنڈس لیگا فٹ بال میں لیونڈوسکی نے گیرڈ مولر کا 49 سالہ ریکارڈ توڑ دیا 

برلن:بنڈس لیگا فٹ بال میں رابرٹ لیونڈوسکی نے گیرڈ مولر کا 49 سالہ پرانا ریکارڈ توڑ دیاجرمن فٹ بال کلب بائرن میونخ کے لیونڈوسکی نے اپنے کلب کے لئے 43 واں اور کیلنڈر ائیر میں سب سے زیادہ گول کرنے کا ریکارڈ بنا دیا۔ پولینڈ سے تعلق رکھنے والے 33 سالہ لیونڈوسکی نے بائرن میونخ مزید پڑھیں

کراچی میں دھماکہ: رکن قومی اسمبلی کے والد سمیت 14 افراد ہلاک

ویب ڈیسک —  کراچی کے علاقے شیر شاہ میں دھماکے سے 14 افراد ہلاک جب کہ ایک درجن سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں کراچی سے منتخب ہونے والے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکنِ قومی اسمبلی عالمگیر خان کے والد بھی شامل ہیں۔ شیرشاہ میں ہونے والے دھماکے مزید پڑھیں

عراق سے امریکی فوج کے انخلا کے 10 سال مکمل: اس جنگ کے گرد گھومتی آٹھ مشہور فلمیں

کراچی —  تاریخ میں سال 2021 امریکہ کی فوج کے افغانستان سے انخلا کی وجہ سے تو یاد رکھا ہی جائے گا البتہ رواں برس مشرقِ وسطیٰ کے ملک عراق سے بھی امریکہ کی فوج کے انخلا کو 10 برس مکمل ہو گئے ہیں۔ امریکی افواج کا عراق سے انخلا 10 برس قبل 18 دسمبر مزید پڑھیں

رانا شمیم کیس میں غلط رپورٹنگ کرنے پر انصار عباسی نے اے آر وائی کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

اسلام آباد: رانا شمیم بیان حلفی کی غلط رپورٹنگ کرنے پر جنگ گروپ سے منسلک صحافی انصار عباسی نے اے آر وائی نیوز کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ توہین عدالت کی درخواست سینئر صحافی انصار عباسی نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرائی اور اے آر وائی نیوز کی مزید پڑھیں

روس یوکرین میں کشیدگی عروج پر ‘ ایک فوجی ہلاک‘رواں سال ہلاک یوکرینی فوجیوں کی تعداد 65 ہوگئی

روس اور یوکرین کے درمیان کشیدگی عروج پر پہنچ گئی جبکہ ایک یو کرائنی فوجی کے مارے جانے کی اطلاعات ہیں جبکہ دوسری جانب امریکہ و یورپی ممالک نے روس پر الزام لگاتے ہوئے متنبہ کیا ہے کہ روس یوکرین پر حملے کی منصوبہ بندی کررہا ہے‘ایسا ہوا تو یوکرینی فوج اور حکومت کی مدد مزید پڑھیں

اومیکرون کیلیے ویکسینیشن زیادہ ضروری ہوگئی، اسد عمر

اسلام آباد: این سی او سی کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ اومیکرون ویرینٹ آنے سے ویکسینیشن زیادہ ضروری ہوگئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا کہ اب تک 8 کروڑ 75 لاکھ پاکستانی کم از کم ایک خوراک لے مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان ،اے این پی کا سٹی کونسل کی میئرشپ کا امیدوار قتل

ڈیرہ اسماعیل خان میں سٹی کونسل کی میئر شپ کے امیدوار عمر خطاب شیرانی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ عمر خطاب شیرانی پر صبح گھرکے باہر مسلح افراد نے فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔پولیس کا بتانا ہے کہ عمر خطاب شیرانی مزید پڑھیں

پولی کلینک ہسپتال میں 80لاکھ روپے کی زائد المیعاد ٹیسٹنگ کٹس خریدے جانے کا انکشاف

پولی کلینک اسپتال اسلام آباد میں لاکھوں روپے کی زائد المیعاد ٹیسٹنگ کٹس خریدے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق پولی کلینک اسپتال میں زائد المیعاد ٹیسٹ کٹس نکلنے کے معاملے پر اسپتال انتظامیہ نے کٹس کی خریداری کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی ہے۔ذرائع کے مطابق کمیٹی کی سربراہی ایچ او ڈی مزید پڑھیں