سرحدوں کی خلاف ورزی کا جواب دیا جائے گا: شُولز

جرمنی کے چانسلر اولاف شُولز نے کہا ہے کہ یوکرائن کی سرحدوں کا برقرار رہنا یورپ کے لئے نہایت اہمیت کا حامل ہے۔ جرمن چانسلر شُولز نے بیلجئیم کے دارالحکومت برسلز میں یورپی یونین سربراہی اجلاس میں شرکت کے بعد فرانس کے صدر امانوئیل ماکرون کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ کانفرنس سے خطاب میں مزید پڑھیں

تجزیہ 16

  کچھ مدت سے مشرق وسطی   کے علاقے میں حالات  سفارتی سطح  پر معمول پر آ رہے ہیں۔  ایک طویل مدت کے بعد علاقے  کے  اہم اداکاروں  نے جھڑپوں کے بجائے  ڈپلومیسی پر مبنی ایک روڈ میپ وضع کیا ہے۔  اس سلسلے میں  اولین طور پر اسرائیل کے ساتھ  ابراہیم معاہدے کے دائرہ کار میں مزید پڑھیں

انقرہ میں پشاور کے شہدا کی یاد میں تقریب

ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں پاکستان میں 2014 میں  پشاور دہشت گردانہ حملے جس میں  140 افراد  شہید جن میں اکثریت بچوں کی تھی  کی یاد میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا  ۔ ترکی کے علاقے کیچی اورین میں  تقریب سے خطاب کرتے ہوئے، ترکی میں پاکستانی سفیر محمد سائرس  سجادقاضی نے کہا: "یہ مزید پڑھیں

امریکا: دہشتگردی کی رپورٹ میں سفید فام نسل پرستی کا ذکر

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ نے دہشت گردی سے متعلق 2020ء کی سالانہ عالمی رپورٹ جاری کی ہے،جس میں پہلی بار سفید فام نسل پرستی کا ذکرکیا گیا ہے۔ وزیر خارجہ انتھونہ بلنکن کا کہنا تھا کہ انتہاپسندی کو شکست دینے کے لیے عالمی اتحاد دنیا کے نئے خطوں میں بھی کام جاری رکھے مزید پڑھیں

اسرائیلی دبائو ، بیت المقدس میں امریکی قونصل خانے کی بحالی معطل

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی اخبار ٹائمز آف اسرائیل نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا نے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں اپنا قونصل خانے کی بحالی کو فیصلہ معطل کردیا ہے۔ عبرانی اخبار کی ویب سائٹ نے وائٹ ہاؤس کے ایک اہلکار کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ایرانی جوہری معاہدے پر شدید اختلافات مزید پڑھیں

جاپان ، عمارت میں آتشزدگی سے 27 افراد ہلاک

اوساکا: جاپان میں آتشزدگی کے بعد زخمی کو طبی امداد کے لیے لے جایا جارہا ہے‘ دوسری تصویر آگ سے متاثر ہونے والی 8منزلہ عمارت کی ہے اوساکا (انٹرنیشنل ڈیسک) ٹوکیو: جاپان کے شہراوساکا کی ایک کمرشل عمارت میں آگ لگنے سے 27 افراد ہلاک ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق واقعہ جمعہ کے روز صبح مزید پڑھیں

محنت کش مارچ میں بھرپور شرکت کرینگے، این ایل ایف

کراچی(اسٹاف رپورٹر)نیشنل لیبر فیڈریشن کراچی کے صدر خالد خان اور جنرل سیکرٹری محمد قاسم جمال نے سندھ حکومت کی جانب سے پیش کیے گئے بلدیاتی ایکٹ کے خلاف کل بروز اتوار جماعت اسلامی کراچی کے تحت مزار قائد تا کے ایم سی بلڈنگ امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کی قیادت میں کراچی بچاؤ مارچ مزید پڑھیں

بلے ،شیر اور تیر کا دور ختم ،اب ترازو پر انصاف ہوگا،سراج الحق

پشاور/لاہور(نمائندگان جسارت) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت اعصابی طور پر شکست کھا چکی۔ بلے، شیر اور تیر کا دور ختم ہو گیا اب ترازو پر انصاف ہوگا۔ خیبر پختونخوا کے عوام تیار رہیں، جس پولنگ اسٹیشن پر دھاندلی ہو گی وہیں دھرنا دیںگے۔ 19دسمبر کو صوبے کے مزید پڑھیں

عدالت عظمیٰ نے 16 ہزار برطرف سرکاری ملازمین کو بحال کردیا

اسلام آباد(صباح نیوز)عدالت عظمیٰ نے 1996ء سے1999ء تک تمام برطرف شدہ 16ہزار سے زائدسرکاری ملازمین کو بحال کرتے ہوئے نظرثانی اپیلیں خارج کر دیں ۔عدالت نے کہا ہے کہ ان ملازمین کو بحال کیا جائے جن کے لیے ٹیسٹ یا انٹرویوز ضروری نہیں تھے،جتنا عرصہ ملازمین برطرف رہے وہ عرصہ چھٹی تصور کیا جائے گا، مزید پڑھیں

آسٹریلیا نے پہلی اننگز 473رنز 9کھلاڑی آئوٹ پر ڈکلیئر کردی

ایڈیلیڈ (جسارت نیوز)ایشیزسیریز دوسرے ایڈیلیڈ ٹیسٹ پر میزبان آسٹریلیا نے گرفت مضبوط کرلی ،آسٹریلیا نے اپنی پہلی اننگز 473 رنز 9کھلاڑی آئوٹ پر ڈکلیئر کردی،جواب میں انگلینڈ ٹیم کا آغاز مایوس کن رہا اور صرف17رنز پر ہی دونوں اوپنرز پویلین لوٹ گئے۔انگلش ٹیم کو میزبان کی پہلی اننگز کی برتری ختم کرنے کیلئے مزید456رنز درکار مزید پڑھیں