ایشز سیریز: دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں انگلش کھلاڑی شاٹ کھیلنے کے بعد کیچ آئوٹ ہوتے ہوئے ایڈیلیڈ (جسارت نیوز)انگلینڈ کی ٹیم ایڈیلیڈ ٹیسٹ کے تیسرے روز اپنی پہلی اننگز میں 236 رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی اور اسے 237رنز خسارے کا سامنا کرنا پڑا۔ ڈیوڈ ملان نے 80 اور کپتان جو روٹ مزید پڑھیں
زمرہ:
بینظیر بھٹو ٹینس، مزمل اوراوشنا سہیل نے فائنل میں جگہ بنالی
اسلام آباد: بینظیر بھٹو ٹینس چمپئن شپ میں کھلاڑی شاٹ کھیلتے ہوئے اسلام آباد(جسارت نیوز)بے نظیر بھٹو شہید ٹینس چمپین شپ میں مردوں کے ایونٹ میں مزمل مرتضی جبکہ خواتین کے ایونٹ میں اوشنا سہیل اور سارہ محبوب نے فائنل میں جگہ بنالی۔ فائنل مقابلے آج کھیلے جائیں گے۔ فائنل کے اختتام پر کامیابی حاصل مزید پڑھیں
ایشین چمپئنز ہاکی ٹرافی، پاکستان اور کوریا کا میچ 3-3 گول سے برابر
ایشین چمپئنز ہاکی ٹرافی میں پاکستانی کھلاڑی افراز مین آف دی میچ ایوارڈ وصول کرتے ہوئے ۔ڈھاکا (نمائندہ خصوصی)چیمپینز ٹرافی میں پہلا میچ پاکستان اور کوریا کے مابین کھیلا گیا جو ایک شاندار مقابلے کے بعد 3-3 گول سے ڈراہوگیا۔ کھیل کے 33ویں منٹ میں پاکستان کے رانا وحید نے پینلٹی کارنر پر موقع ملنے مزید پڑھیں
وہ جو کِھل اُٹّھا تھا اردو کا چمن زار یہاں
آثار یہ خوش کُن خبر دیتے ہیں کہ جلد شہرقائد کی خوب صورت شناختوں میں ایک اور اضافہ ہونے کو ہے۔۔۔’’کراچی۔۔۔۔جہاں عالمی اردو کانفرنس ہوتی ہے۔‘‘ آرٹس کونسل آف پاکستان، کراچی کے زیراہتمام مہکتی اور رنگ بکھیرتی محفلوں کا یہ چمن زار ہر برس کے آخر میں کِھل اُٹھتا ہے، اور اپنی خوشبو لُٹا کر مزید پڑھیں
سعودی وزیرخارجہ کا افغانستان کے لیے ایک ارب ریال امداد کااعلان
اسلام آباد: سعودی وزیرخارجہ فیصل بن فرحان نے او آئی سی کے اجلاس میں افغانستان کے لئے ایک ارب ریال امداد دینے کا اعلان کیا۔ اسلام آباد میں ہونے والے او آئی سی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سعودی وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ اجلاس کے انعقاد اور بہترین انتظامات پر پاکستان کو خراج تحسین پیش مزید پڑھیں
او آئی سی اجلاس؛ دنیا کے کسی ملک نے افغانستان سے زیادہ مسائل نہیں دیکھے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ دنیاکے کسی ملک نے افغانستان سے زیادہ مسائل نہیں دیکھے، اور افغان حالات کے باعث سب سے زیادہ پاکستان نے نقصان اٹھایا۔ اوآئی سی وزرائےخارجہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ 41 سال بعد او آئی سی کا اجلاس پاکستان میں ہو مزید پڑھیں
مسئلہ کشمیر کا پر امن حل جنوبی ایشیاء میں پائیدار امن کی ضمانت ہے، آرمی چیف
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ جنوبی ایشیا میں استحکام کیلئے تنازعہ کشمیر کا پرامن حل ضروری ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ سے انڈونیشیا کی وزیرخارجہ مسز رتنو لیستاری پرینساری مرسودی نے ملاقات کی، جس میں باہمی مزید پڑھیں
کوئٹہ کے بازار میں دھماکے سے 3 افراد زخمی ہوگئے
کوئٹہ: میزان چوک کے قریب قندھاری بازار میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق دھماکے سے قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے، دھماکے سے متعدد گاڑیوں، موٹرسائیکلز اور رکشہ کو نقصان پہنچا، دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جارہا ہے۔ دھماکے کی اطلاع ملنے پر سکیورٹی فورسز اور مزید پڑھیں
شیر شاہ دھماکے کی جگہ کمپنی کی کوئی پائپ لائن نہیں، سوئی گیس
کراچی: سوئی سدرن گیس کا کہنا ہے کہ شیر شاہ دھماکے کی جگہ کمپنی کی کوئی بھی گیس پائپ لائن موجود نہیں ہے۔ ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ شیر شاہ دھماکے کی جائے وقوعہ پر موجود سوئی سدرن گیس کی ٹیموں نے تصدیق کی ہے کہ واقعہ کی مزید پڑھیں
سندھ میں تعلیمی اداروں کی چھٹیوں کا معاملہ الجھ گیا، نیا نوٹی فکیشن جاری
کراچی: سندھ میں تعلیمی اداروں کی چھٹیوں کا معاملہ الجھ گیا، اسکولوں میں چھٹیاں دے دی گئیں تاہم محکمہ داخلہ سندھ نے سردیوں کی تعطیلات کا شیڈول دوبارہ مرتب کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ کے تعلیمی اداروں میں 20 دسمبر بروز پیر سے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا مزید پڑھیں