سنگاپور کے انجینئروں کی منفرد پتلی پروٹو ٹائپ بیٹری کی ایجاد

سنگاپور: نانیانگ یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی (این ٹی یو) سنگاپور کے انجینئروں نے کاغذ استعمال کرتے ہوئے ایک ایسی پتلی بیٹری ایجاد کرلی ہے جو ایک چھوٹے پنکھے کو 45 منٹ تک چلا سکتی ہے۔ اس پروٹوٹائپ بیٹری کی موٹائی صرف 0.4 ملی میٹر، یعنی دو انسانی بالوں کی موٹائی جتنی ہے؛ جبکہ اس کا رقبہ مزید پڑھیں

حکومت ہر طرح کے کاروبار کیلئے خوف کی علامت بن چکی ہے،گڈزٹرانسپورٹرز

لاہور:آل پاکستان گڈزٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن کے مرکزی رہنمامحمداویس چوہدری ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ حکومت عوا م اورہر طرح کے کاروبار کے لئے خوف کی علامت بن چکی ہے،کاروباری طبقہ پریشان ہے،ہرطرف مہنگائی کاسونامی ہے۔ محمد اویس چوہدری نے کہا کہ کمرتوڑمہنگائی نے انسانی زندگی اجیراً بنادی،موجودہ حکومت نے ملکی تاریخ کے مہنگائی کے مزید پڑھیں

عالمی طاقتیں افغانستان کی صورتحال کی مشکلات کو سمجھیں، مشیر خزانہ

 اسلام آباد:مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہاہے کہ افغانستان کے لوگوں کی مشکلات کم کرنے کے لیے خاطر خواہ امداد فراہم کرنا وقت کی اشد ضرورت ہے۔ شوکت ترین نے کہا کہ پاکستان افغان عوام کو انسانی امداد کی فراہمی کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہا ہے، اب وقت آگیا ہے کہ بڑی طاقتیں مزید پڑھیں

اسلامی ممالک کی تنظیم افغانستان کے اقتصادی بحران کے حل میں کردار ادا کرسکے گی؟

اسلام آباد —  پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے اجلاس کو افغانستان کو درپیش اقتصادی مشکلات اور موسمِ سرما میں انسانی بحران کے خدشات کے تناظر میں اہم قرار دیا جا رہا ہے۔ اقوامِ متحدہ کے بعد اسلامی دنیا کے سب سے بڑے سیاسی پلیٹ فارم او آئی مزید پڑھیں

بھارت: کیرالہ میں 24 گھنٹوں میں دو سیاسی کارکنوں کے قتل کے بعد کشیدگی

نئی دہلی —  بھارت کی جنوبی ریاست کیرالہ میں سوشل ڈیمو کریٹک پارٹی آف انڈیا (ایس ڈی پی آئی) اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایک ایک رہنما کے قتل کے بعد کشیدگی میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ رپورٹس کے مطابق پولیس نے علاقے میں لوگوں کے اجتماع پر پابندی عائد کر مزید پڑھیں

ترک وزیر خارجہ کی افریقی ہم منصبوں سے بات چیت

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے استنبول میں منعقدہ تیسری ترکی-افریقہ پارٹنرشپ سمٹ کے ایک حصے کے طور پر ترکی میں اپنے کچھ ہم منصبوں سے ملاقات کی۔ اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر اپنی پوسٹس میں، وزیر چاوش اولو نے لکھا ہے  کہ انہوں نے زیمبیا کے وزیر تجارت اور صنعت چپوکا ملنگا، تیونس کے وزیر مزید پڑھیں

ہندوستان میں تیار کردہ کورونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری

عالمی ادارہ صحت نے ہندوستان میں تیار کی گئی کووویکس کورونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری دے دی ہے۔ ڈبلیو ایچ او نے امریکی دوا ساز کمپنی نووا ویکس کے لائسنس کے تحت ہندوستانی سیرم انسٹی ٹیوٹ کے ذریعہ تیار کردہ کووویکس ویکسین کے استعمال کے بارے میں ایک تحریری بیان جاری کیا ہے۔ مزید پڑھیں

افغانستان کے معاملے میں غفلت خطے کے لیے انتہائی خطرناک ہو گی،وزیر خارجہ پاکستان

شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ دنیا افغانستان کے معاملے میں غفلت کا مظاہرہ نہ کرے، وہاں انسانی المیہ جنم لے سکتا ہے، اس سے ناصرف افغانستان کے ہمسایہ ممالک بلکہ یورپ بھی متاثر ہوگا، جوبائیڈن حکومت کو اپنی پالیسی کا ازسرنو جائزہ لینا چاہیے۔ اسلامی تعاون تنظیم  وزرائے خارجہ کانفرنس سے متعلق بیان مزید پڑھیں