پختونخواہ میں خونریز بلدیاتی انتخابات ،فائرنگ دھماکے 5 افراد جاں بحق ،شبلی فراز بچ گئے

پشاور: بلدیاتی انتخابات کے دوران پولنگ اسٹیشن میںشہری ووٹ ڈال رہاہے پشاور/کرک/درہ آدم خیل( خبر ایجنسیاں) خیبر پختونخوا کے 17 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے دوران کئی مقامات پر انتخابی دنگل میدانِ جنگ بن گیا جبکہ خودکش دھماکے،راکٹ حملے اور فائرنگ کے واقعات میں ایم این اے شاہد خٹک کے چچازادسمیت 4افراد جاں بحق اور مزید پڑھیں

ڈاکٹر ذ یشان قیصر ینگ فائٹر کر کٹ گرائونڈ کے بلا مقابلہ صدر منتخب

کراچی(اسٹاف ر پورٹر)ڈاکٹر ذ یشان قیصر ینگ فائٹر کر کٹ گرائونڈ کے بلا مقابلہ صدر منتخب ہوگئے۔ گزشتہ روز ینگ فائٹر کرکٹ گرائونڈ کی کمیٹی کا اجلاس چیئر مین احمد نصیب اورصدر اجمل نصیب کی زیر صدارت منعقد ہوا ، اجلاس میں کمیٹی کے دیگر ار کان نے بھی شر کت کی۔

ملائیشیا کے اینگ آین پو نے ایشین اسکواش چیمپئن شپ جیت لی

اسلام آباد:مہمانِ خصوصی ایئر مارشل عامر مسعو د ملائیشیا کے اینگ این یوایشین اسکواش ٹرافی دیتے ہوئے اسلام آباد (جسارت نیوز) پاکستان اسکواش فیڈریشن کے زیر اہتمام مردوں اور خواتین کی 21ویں ایشین انڈیویجوئل اسکواش چیمپئن شپ گزشتہ رز مصحف اسکواش کمپلیکس اسلام آباد میں اختتام کو پہنچ گئی۔ ٹورنامنٹ میں مردانہ مقابلوں میں 32 مزید پڑھیں

بھارت نے اگنی پرائم میزائل کا تجربہ کر ڈالا

 بھارتی فوج  نے اگنی پرائم میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ اسپوتنک کی خبر کے مطابق، اگنی پرائم میزائل کا تجربہ اڑیسہ میں کیا گیا۔ اگنی پرائم میزائل 1000کلومیڑسے لے کر2000کلومیٹرتک ہدف کونشانہ بنا سکتا ہے۔ یہ بھارت کی جانب سے اگنی پرائم میزائل کا دوسرا تجربہ ہے۔ اگنی پرائم میزائل کا وزن اگنی3 میزائل سے50فیصد کم ہے۔ مزید پڑھیں

فلپائن: سمندری طوفان سے ہلاکتوں کی تعداد 80 سے زائد ہو گئی

فلپائن میں آنے والے سمندری طوفان سے 80 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق، تباہ شدہ جزیروں تک پینے کے پانی اور خوراک پہنچانے کی کوششیں تیز تر کر دی گئی ہیں۔ سمندری طوفان رائے نے جزیرہ نما اس ملک کے جنوبی اور وسطی علاقوں میں تباہی مچا دی ہے جبکہ تین مزید پڑھیں

آسٹریلیا میں مسافر بردار طیارہ گر گیا،چار افراد ہلاک

آسٹریلیا میں مسافر بردار ایک انجن والا چھوٹا طیارہ سمندر میں گر گیا جس کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ خبر کے مطابق، آسٹریلیا میں ریڈکلف کے مضافات میں ایک انجن والا چھوٹا طیارہ ہچکولے کھاتے ہوئے دریا میں گر گیا۔ طیارے میں چار افراد سوار تھے جو حادثے میں ہلاک ہوگئے۔ مزید پڑھیں

او آئی سی اجلاس دنیا کیلیے امن و سکون کی علامت ہے ‘زرتاج گل

اسلام آباد (اے پی پی) وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے عالمی طاقتوں سے افغانستان میں خوراک کی کمی اور انسانی بحران سے نمٹنے کے لیے ہنگامی اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔ اتوار کو پی ٹی وی کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے مزید پڑھیں

درست احتساب کے عمل سے ملک ترقی کر سکتا ہے ‘جاوید ہاشمی

جہانیاں(آن لائن)مسلم لیگ(ن)کے رہنما سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ مشرقی پاکستان والوں کا مو قف بھی ووٹ کو عزت دو تھا جسے تسلیم نہ کیے جانے پر ملک دولخت ہوا ، افغانستان دنیا کا ایک سب سے بڑا ایشو بن کر سامنے آرہا ہے،یہاں ایک انسانی المیہ جنم لے سکتا ہے مزید پڑھیں

عمران خان آزاد کشمیر کیلیے اربوں کاپیکج دینگے ، سردار عبدالقیوم

اسلام آباد (صباح نیوز) وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا کہ آزادجموں وکشمیر کو ایک جدید اور ترقی یافتہ ریاست میں بدلنے کے لیے وزیراعظم عمران خان اربوں روپے کے مالیاتی پیکیج دینے جا رہے ہیں جو آزادکشمیر کے انتظامی اور معاشی ڈھانچے میں تاریخی تبدیلیاں لے آئے گا۔ آزادکشمیر میں بلدیاتی الیکشن مزید پڑھیں

ایچ ای سی انٹروارسٹی زون (جی) بیڈمنٹن بوائز چیمپئن شپ

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) سیمی فائنل IoBM بمقابلہ ہمدرد یونیورسٹی (HU) اور IBA بمقابلہ سلیم حبیب یونیورسٹی (SHU) کے درمیان کھیلا گیا۔ IoBM نے HU کو اور IBA نے SHU کو3-0 گیمز سے شکست دی اور فائنل کے لیے کوالیفائی کیا۔ ایچ ای سی انٹروارسٹی زون (جی) بیڈمنٹن بوائز چیمپئن شپ 2021, کو انسٹی ٹیوٹ مزید پڑھیں