ویب ڈیسک — افغانستان کی کرنسی ‘افغانی’ کی قدر میں تیزی سے کمی ہونے سے ملک کی معاشی حالت دن بدن بدتر ہوتی جا رہی ہے جب کہ اشیائے خور و نوش کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ رواں ہفتے ڈالر کے مقابلے میں افغانی کی قدر میں مزید پڑھیں
زمرہ:
کراچی شیر شاہ دھماکہ،پی ٹی آئی رکن اسمبلی عالمگیر خان کے والد بھی جاں بحق ہوگئے
کراچی شیر شاہ دھماکے میں پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان کے والد بھی جاں بحق ہوگئے ، عالمگیرخان کے والد کاروباری شخصیت ہیں،دھماکے کے وقت وہ کسی ٹرانزیکشن کے سلسلے میں بینک میں موجود تھے۔ جیونیوز کے مطابق تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے اس خبر کی تصدیق مزید پڑھیں
خانیوال: ٹی ایل پی اور ن لیگی کارکنوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، 2 افراد زخمی
خانیوال کے علاقے بلاک نمبر ایک میں تحریک لبیک پاکستان اور مسلم لیگ ن کے کارکنوں کے مابین فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے جس میں دو کارکنوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ فائرنگ کی وجہ سے علاقے میں شدید خوف وہراس پھیل گیا۔ شدید فائرنگ کے باعث مارکٹیں بند کر دی گئیں جبکہ پولیس مزید پڑھیں
جنید صفدر کی شادی کے اخراجات ”بدنام زمانہ” شخصیات نے ادا کئے، ہارون رشید نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا
ہارون رشید نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی کے لمبے فنکشن کو چھچھورا پن قرار دیتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ اس کے تمام اخراجات کھوکھر برادران نے برداشت کئے۔ 92 نیوز کے پروگرام ”مقابل” میں بات کرتے ہوئے ہارون رشید کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں
کیا پاکستان دیوالیہ ہوچکا ہے؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
سعودی فرمانروا پس منظر میں، ولی عہد کی پھرتیاں، عالمی میڈیا میں چہ مگوئیاں ہونے لگیں
ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اپنے بزرگ اور بیمار والد کی ریاست کے بادشاہ ہونے کی زیادہ تر ذمہ داریاں اب خود سنبھال لی ہیں اور وہ سعودی عرب کے بے تاج بادشاہ بن رہے ہیں، یہ بات عالمی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ نے اپنی ایک رپورٹ میں کہی ، خیال مزید پڑھیں
سعودی ولی عہد نے 75ارب ریال کے جدہ ڈاؤن ٹاؤن منصوبے کا ماسٹر پلان جاری کردیا
ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے جدہ ڈاؤن ٹاؤن پروجیکٹ کا ماسٹر پلان جاری کردیا۔ مقصد شہر کے قلب میں انٹرنیشنل فرنٹ تیار کرنا ہے‘ڈاؤن ٹاؤن جدہ منصوبے سے مملکت کی معیشت کو 2030 تک سالانہ 47 ارب ریال کی آمدنی ہو گی۔ سعودی خبر رساں ایجنسی ’ایس پی اے‘ کے مطابق پروجیکٹ کی مزید پڑھیں
چین اور روس علاقائی و عالمی سکیورٹی کے لیے خدمات سرانجام دیں گے ،چینی وزارت خارجہ
چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے منعقدہ پریس کانفرنس میں کہا کہ چین اور روس دونوں ممالک کے صدور کے اتفاق رائے پر عمل پیرا ہوتے ہوئے خطے اور دنیا کی مشترکہ سلامتی کے لیے مثبت خدمات سرانجام دیں گے۔پندرہ دسمبر کو چینی صدر شی جن پھنگ نے اپنے روسی ہم مزید پڑھیں
اسلام خواتین کے حقوق کی پاسداری اورانکے تحفظ کا درس دیتا ہے،شاہ محمود قریشی
اسلام آباد :وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اسلام خواتین کے حقوق کی پاسداری اور ان کے تحفظ کا درس دیتا ہے ,ہماری حکومت نے خواتین کے حقوق کے تحفظ کیلئے بہت ٹھوس اقدام اٹھائے ہیں اور اس حوالے سے حال ہی میں بہت سے نئے قوانین متعارف کروائے گئے ہیں ۔ مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ کا ایم این اے عالمگیر خان کے والد سمیت دیگر افراد کے انتقال پر اظہارافسوس
وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے شیر شاہ پراچہ چوک کراچی میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں ایم این اے عالمگیر خان کے والد سمیت دیگر افراد کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے جاں بحق افراد کے لواحقین سے تعزیت کی ہے۔ یہاں سے جاری اپنے ایک بیان میں مزید پڑھیں