اومیکرون کیلیے ویکسینیشن زیادہ ضروری ہوگئی، اسد عمر

اسلام آباد: این سی او سی کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ اومیکرون ویرینٹ آنے سے ویکسینیشن زیادہ ضروری ہوگئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا کہ اب تک 8 کروڑ 75 لاکھ پاکستانی کم از کم ایک خوراک لے مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان ،اے این پی کا سٹی کونسل کی میئرشپ کا امیدوار قتل

ڈیرہ اسماعیل خان میں سٹی کونسل کی میئر شپ کے امیدوار عمر خطاب شیرانی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ عمر خطاب شیرانی پر صبح گھرکے باہر مسلح افراد نے فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔پولیس کا بتانا ہے کہ عمر خطاب شیرانی مزید پڑھیں

پولی کلینک ہسپتال میں 80لاکھ روپے کی زائد المیعاد ٹیسٹنگ کٹس خریدے جانے کا انکشاف

پولی کلینک اسپتال اسلام آباد میں لاکھوں روپے کی زائد المیعاد ٹیسٹنگ کٹس خریدے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق پولی کلینک اسپتال میں زائد المیعاد ٹیسٹ کٹس نکلنے کے معاملے پر اسپتال انتظامیہ نے کٹس کی خریداری کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی ہے۔ذرائع کے مطابق کمیٹی کی سربراہی ایچ او ڈی مزید پڑھیں

سرحدوں کی خلاف ورزی کا جواب دیا جائے گا: شُولز

جرمنی کے چانسلر اولاف شُولز نے کہا ہے کہ یوکرائن کی سرحدوں کا برقرار رہنا یورپ کے لئے نہایت اہمیت کا حامل ہے۔ جرمن چانسلر شُولز نے بیلجئیم کے دارالحکومت برسلز میں یورپی یونین سربراہی اجلاس میں شرکت کے بعد فرانس کے صدر امانوئیل ماکرون کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ کانفرنس سے خطاب میں مزید پڑھیں

تجزیہ 16

  کچھ مدت سے مشرق وسطی   کے علاقے میں حالات  سفارتی سطح  پر معمول پر آ رہے ہیں۔  ایک طویل مدت کے بعد علاقے  کے  اہم اداکاروں  نے جھڑپوں کے بجائے  ڈپلومیسی پر مبنی ایک روڈ میپ وضع کیا ہے۔  اس سلسلے میں  اولین طور پر اسرائیل کے ساتھ  ابراہیم معاہدے کے دائرہ کار میں مزید پڑھیں

انقرہ میں پشاور کے شہدا کی یاد میں تقریب

ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں پاکستان میں 2014 میں  پشاور دہشت گردانہ حملے جس میں  140 افراد  شہید جن میں اکثریت بچوں کی تھی  کی یاد میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا  ۔ ترکی کے علاقے کیچی اورین میں  تقریب سے خطاب کرتے ہوئے، ترکی میں پاکستانی سفیر محمد سائرس  سجادقاضی نے کہا: "یہ مزید پڑھیں

امریکا: دہشتگردی کی رپورٹ میں سفید فام نسل پرستی کا ذکر

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ نے دہشت گردی سے متعلق 2020ء کی سالانہ عالمی رپورٹ جاری کی ہے،جس میں پہلی بار سفید فام نسل پرستی کا ذکرکیا گیا ہے۔ وزیر خارجہ انتھونہ بلنکن کا کہنا تھا کہ انتہاپسندی کو شکست دینے کے لیے عالمی اتحاد دنیا کے نئے خطوں میں بھی کام جاری رکھے مزید پڑھیں

اسرائیلی دبائو ، بیت المقدس میں امریکی قونصل خانے کی بحالی معطل

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی اخبار ٹائمز آف اسرائیل نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا نے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں اپنا قونصل خانے کی بحالی کو فیصلہ معطل کردیا ہے۔ عبرانی اخبار کی ویب سائٹ نے وائٹ ہاؤس کے ایک اہلکار کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ایرانی جوہری معاہدے پر شدید اختلافات مزید پڑھیں

جاپان ، عمارت میں آتشزدگی سے 27 افراد ہلاک

اوساکا: جاپان میں آتشزدگی کے بعد زخمی کو طبی امداد کے لیے لے جایا جارہا ہے‘ دوسری تصویر آگ سے متاثر ہونے والی 8منزلہ عمارت کی ہے اوساکا (انٹرنیشنل ڈیسک) ٹوکیو: جاپان کے شہراوساکا کی ایک کمرشل عمارت میں آگ لگنے سے 27 افراد ہلاک ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق واقعہ جمعہ کے روز صبح مزید پڑھیں

محنت کش مارچ میں بھرپور شرکت کرینگے، این ایل ایف

کراچی(اسٹاف رپورٹر)نیشنل لیبر فیڈریشن کراچی کے صدر خالد خان اور جنرل سیکرٹری محمد قاسم جمال نے سندھ حکومت کی جانب سے پیش کیے گئے بلدیاتی ایکٹ کے خلاف کل بروز اتوار جماعت اسلامی کراچی کے تحت مزار قائد تا کے ایم سی بلڈنگ امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کی قیادت میں کراچی بچاؤ مارچ مزید پڑھیں