واشنگٹن:خلیج عدن کے بین الاقوامی پانیوں میں امریکی بحریہ نے جدید ترین ہائی انرجی لیزر ہتھیاروں کا تجربہ کر دیا ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی حکام کے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ امریکی بحری جہاز نے یو ایس ایس پورٹ لینڈ پر نصب ‘سالڈ اسٹیٹ لیزر’ کی مدد سے مزید پڑھیں
زمرہ:
فلپائن میں سمندری طوفان سے تباہی، 12 افراد ہلاک
منیلا:فلپائن میں سمندری طوفان نے تباہ کاریاں پھیلادیں، مختلف حادثات میں 12 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق طوفان سے فلپائن کے جنوبی اور وسطی ساحلی علاقے شدید متاثر ہوئے ہیں جبکہ طوفانی ہواؤں سے درخت جڑوں سے اکھڑ گئے ہیں اور بجلی کے کھمبے گر گئے۔ طوفانی ہواؤں سے گھروں مزید پڑھیں
پاکستان کا شمار ان 10 ممالک میں شامل ج�اں عوام کو صا� پانی موئثر ن�یں، رپورٹ
کراچی: پاکستان کا شمار ان 10 ممالک میں ہوتا ہے، جہاں بیشتر افراد صاف پانی سے محروم ہیں، صرف پنجاب میں صاف پانی کی عدم دستیابی اور حفظانِ صحت کے اصولوں پر عمل پیرا نہ ہونے کے باعث ہر سال 27 ہزار بچے ہیضے سے جاں بحق ہوجاتے ہیں۔ پاکستان میں صاف پانی کی عدم مزید پڑھیں
ØÚ©ÙˆÙ…ت معاشی سرگرمیوں کیلئے اقدامات کررÛ�ÛŒ Û�ے،شوکت ترین
اسلام آباد:مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ حکومت معاشی سرگرمیوں کے فروغ، روزگار کے مواقع اور کاروباری سرگرمیوں کو بڑھانے کے اقدامات کو فروغ دے رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مشیر خزانہ شوکت ترین سے چیئرمین آل پاکستان کار ڈیلرز اینڈ امپورٹرز ایسوسی ایشن میاں شعیب احمد نے ملاقات کی ۔اس موقع پر مزید پڑھیں
ش�باز شری� منی لانڈرنگ کے ماسٹر مائنڈ ،نواز شری� اشت�اری �یں
لاہور: مشیر برائے داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ شہباز شریف منی لانڈرنگ کے ماسٹر مائنڈ ہیں، دوسروں کے اکائونٹ استعمال کر کے وارداتیں کی گئیں، برطانوی قانون کے مطابق کسی مجرم کو وزٹ ویزہ نہیں مل سکتا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہزاد اکبر نے کہا کہ نواز شریف برطانیہ علاج مزید پڑھیں
پاکستان کی تین کرکٹ فرنچائز نے آزاد کشمیر کے تین کھلاڑیوں کو خرید لیا
راولاکوٹ: آزاد کشمیر کے کھلاڑیوں کا اعزاز پی۔ایس۔ایل کے لیے پونچھ کے دو کھلاڑیوں سمیت آزاد کشمیر سے تین کھلاڑیوں کو پاکستان کی تین کرکٹ فرنچائز نے اگلے ماہ ہونے والے پی۔ایس۔ایل کرکٹ ٹورنامنٹ کے لیے خرید لیا ۔ راولاکوٹ آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے سلمان ارشاد جن کا انتخاب لاہور قلندر نے کیا مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ بورڈ کو کوچز کی تلاش ،اشتہار جاری کردیا
لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ نے کوچز کی تلاش کیلئے اشتہار جاری کرکے اہل امیدواروں سے درخواستیں طلب کر لی ہیں، پہلی بار پاور ہٹنگ کوچ کی بھی خدمات حاصل کی جائیں گی۔ یہ خبر بھی پڑھیں: ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم جون2022میں پاکستان کا دورہ کریگی،رمیز راجہ پی سی بی کی جانب سے جاری کیے گئے اشتہار مزید پڑھیں
ہاکی ایشین چیمپئز ٹرافی: بھارت نے پاکستان کو 3-1سے شکست دے دی
رپورٹ: (سید وزیر علی قادری) بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں ہاکی ایشیئن چیمپیئنز ٹرافی کے گروپ میچ میں بھارت نے پاکستان کو 3-1 گول سے شکست دے دی۔بھارت ڈریگ فلک سپیشلسٹ ہرمن پریت سنگھ مین آف دی میچ قرار پائے پاکستان کی جانب سے واحد فیلڈ گول جنید منظور نے سکور کیا ایونٹ کے دوسرے مزید پڑھیں
گیس کی عدم فراہمی کے خلاف کراچی میں جگہ جگہ احتجاج، بدترین ٹریفک جام
کراچی: شہر کے مختلف علاقوں میں گیس کی عدم فراہمی کے خلاف مظاہرے کیے گئے جس کے باعث بدترین ٹریفک جام ہوگیا اور سڑکوں پر گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سوئی گیس کی عدم فراہمی کے سبب جمعہ کو شہر کے مختلف علاقوں میں احتجاج کیا گیا، نماز جمعہ کے بعد شہری مزید پڑھیں
سندھ میں تعلیمی ادارے این سی او سی کے فیصلے کے برخلاف بند کردیے گئے
کراچی: این سی او سی کے فیصلے کے برخلاف سندھ میں تعلیمی ادارے بند کردیے گئے، محکمہ تعلیم سندھ نے موسم سرما کی چھٹیاں 20 دسمبر سے یکم جنوری تک کرنے کا اپنا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اس حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق محکمہ تعلیم کی مزید پڑھیں