کھیلوں کی ایک ہزار سہولیات، چترال میں 4 پولو گرائونڈز مکمل

پشاور(جسارت نیوز)خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے صوبہ بھر میں کھیلوں کے فروغ و ترقی کے لئے اربوں کے ترقیاتی منصوبے جاری ہیں جس سے کھلاڑیوں کو ان کی دہلیز پر کھیلوں کی بہترین سہولتیں میسر آئیں گی’وزیراعظم عمران خان کے وژن کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان صوبہ بھر میں کھیلوں کے فروغ و ترقی مزید پڑھیں

یوم جناح ہاکی ٹو رنامنٹ ، ڈسٹرکٹ ویسٹ نے پاکستان رینجرز کو ہرادیا

کراچی: جناح ہاکی ٹورنامنٹ میں مہمان خصوصی مین آف دی میچ کو ایوارڈ دیتے ہوئے،اس موقع پر اولمپئن حنیف خان بھی موجود ہیں کراچی (اسٹاف رپورٹر)یوم جناح آل کراچی ٹاپ سٹی ون انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی ٹورنامنٹ میں مزید 2 میچز کے فیصلے ہوگئے،کور فائیو اور اندرون سندھ کے درمیان میچ بغیر کسی گول کے برابر مزید پڑھیں

پی سی بی ونٹر انٹر کلب کرکٹ چمپئن شپ ، شاہین کلب کی کامیابی

پشاور(جسارت نیوز)پی سی بی ونٹر انٹر کلب کرکٹ چمپئن شپ کے میچ میں شاہین کلب نے اسلامیہ کلب کو 148 رنز سے ہرادیا۔ شاہین کلب نے پہلے کھیلتے ہوئے پوری ٹیم 148 رنز بناکر آئوٹ ہوگئی۔ فرحان خالد نے 63، وسیم نے 36، سیف امداد نے 30 اور اسماعیل نے 27 رنز بنائے۔ جواب اسلامیہ مزید پڑھیں

یورپی اور بالٹک ممالک کا روس کے خلاف پابندیوں پر زور، ماسکو کی مذاکرات کی تجویز

ویب ڈیسک —  بحیرہ بالٹک اور وسطی یورپ کے کئی ممالک کے راہنماوں نے جمعرات کو ایک بیان میں کہا ہے کہ یورپی یونین کو کئی محاذوں پر روس کے حملوں کا سامنا ہے اور اس لیے تمام ملکوں کو ماسکو کے خلاف اقتصادی پابندی پر متحد ہو جانا چاہییے۔ اس موقع پر لیتھوینیا نے مزید پڑھیں

‘شیخ مجیب الرحمان بنگلا دیش نہیں، متحدہ پاکستان کے وزیراعظم بننا چاہتے تھے’

ڈاکٹر یعقوب بنگش نے کہا ہے کہ شیخ مجیب الرحمان کے 6 نکات کا مقصد ہی یہ تھا کہ پاکستان ایک رہے۔ وہ بنگلا دیشن کے نہیں بلکہ متحدہ پاکستان کے وزیراعظم بننا چاہتے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ پاپولر مشرقی پاکستان میں ہوئی، وہیں سے اس جماعت نے پہلا الیکشن جیتا۔ مزید پڑھیں

گوادر: مولانا ہدایت الرحمٰن کا عبدالقدوس بزنجو سے مطالبات منظور کیے جانے کے بعد دھرنا ختم کرنے کا اعلان

جماعت اسلامی بلوچستان کے سیکریٹری جنرل اور گوادر کو حق دو تحریک کے قائد مولانا ہدایت الرحمٰن نے وزیراعلیٰ عبدالقدوس بزنجو کی جانب سے مطالبات منظور کیے جانے کے بعد پچھلے ایک ماہ سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ اردو نیوز کی رپورٹ کے مطابق مولانا ہدایت الرحمٰن کا کہنا تھا کہ ہمارا احتجاج کامیاب مزید پڑھیں

افغانستان کو تنہا چھوڑنا کسی کے مفاد میں نہیں،وزیر خارجہ

اسلام آباد:وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ افغانستان کو تنہا چھوڑنا کسی کے مفاد میں نہیں، افغان صورت حال پر قابو پانے کیلئے افغانستان کی مدد کیلئے آگے بڑھنا ہوگا ،صورت حال پر قابو نہ پایا گیا توبیس سال سے استحکام اور امن و امان کیلئے کی گئی کوششیں خاک میں مل جائیں مزید پڑھیں

آئی ٹی کے شعبے میں لاکھوں لوگوں کی ضرورت ہے، صدر مملکت عارف علوی

اسلام آباد :صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہاہے کہ پاکستان میں آئی ٹی کے شعبے میں لاکھوں لوگوں کی ضرورت ہے۔  کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت نے کہاکہ سپارکوکے تعاون سے خلاءسے بہت سی معلومات فراہم ہوتی ہیں ،مواصلاتی سیاروں کے ذریعے انسان کو لاتعداد معلومات اورڈیٹامل جاتاہے۔  صدر مملکت نے کہاکہ معلومات مزید پڑھیں

جن قوتوں کے کرتوتوں سے پاکستان ٹوٹا انہیں سبق حاصل کرنا چاہئے،محمد حسین محنتی

کراچی:امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ جن قوتوں کے کرتوتوں سے پاکستان ٹوٹا ان کو سبق حاصل کرنا چاہئے، پاکستان قیامت کی صبح تک قائم رہے گا، 16دسمبر ملکی تاریخ کا سیاہ ترین اور المناک دن ہے جس دن دشمنوں کی مکاری اور اپنوں کی نااہلی وغداری سے اسلام کے مزید پڑھیں