کینیڈین ش�ری کے قتل کی خ�ی� دستاویزات جاری، معم� حل ن� �وسکا

واشنگٹن: امریکا نے جان ایف کینیڈی کے قتل سے متعلق خفیہ دستاویزات جاری کر دیئے تاہم 22 نومبر 1963 کو ہوئے اس تاریخی قتل کی وجہ اب بھی معمہ ہے۔ سی آئی اے اور ایف بی آئی کی فائلز پر مشتمل ان دستاویزات کی تعداد 1 ہزار 491 ہے، فائلز کے مطابق تفتیش کاروں نے مزید پڑھیں

غیرملکی شریک حیات کو کووڈ کے پی سی آرٹیسٹ میں استثنادینے کا �یصل�

ریاض: سعودی عرب نے مملکت میں بیرون ملک سے شہریوں کے ساتھ آنے والے غیرسعودی شریک حیات اور بچوں کو آمد سے قبل کووِڈ19کے پی سی آر ٹیسٹ میں چھوٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ کرونا وائرس کی وبا کی مزید پڑھیں

حکومت کا 3 روز کیلئے موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس کے پیش نظر 3 روز کیلئے موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے کل سے 3 روز کیلئے وفاقی دارالحکومت میں موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے، موبائل فون سروس 17، 18 اور 19 دسمبر کو مزید پڑھیں

حکومت ایکسل لوڈ لیمٹ قانو ن پرعمل کرانے میں سنجیدگی دکھائے،گڈزٹرانسپورٹرز

لاہور : آل پاکستان گڈزٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن لاہور ڈویژن کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ حکومت ایکسل لو ڈ لمٹ قانو ن پر عمل کرانے میں سنجیدگی دکھائے، مو ٹر وے پولیس کا اوور لوڈنگ کو ختم کرانے کی بجائے اسے ریونیو اکٹھا کرنے کا ذریعہ بنانا قا بل مذ مت ہے۔ آل پاکستان مزید پڑھیں

شدید دھند کے باعث گورنمنٹ کالج لاہور یونیورسٹی کالا شاہ کاکو کیمپس بند

لاہور: پنجاب کے دارالحکومت کے اطراف میں شدید دھند کے باعث گورنمنٹ کالج لاہور یونیورسٹی انتظامیہ نے کالا شاہ کاکو کیمپس بند کردیا ہے۔ گورنمنٹ کالج لاہور یونیورسٹی نے یہ کیمپس طلباء و طالبات کی تعداد بڑھنے کے باعث تعمیر کیا تھا، جس میں زیر تعلیم طلباء و طالبات کو 6 شعبہ جات میں تعلیم مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کے فیصلے اب بیرون ملک میں طے ہونگے، حافظ حسین احمد

کوئٹہ: جمعیت علماءاسلام پاکستان کے سینئر رہنما حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے فیصلے اب بیرون ملک میں طے ہونگے، عمران خان نیازی کی حکومت کو گرانے کے لیے پی ڈی ایم کا مخالفتی احتجاج جسے ”جہاد “ قرار دیا گیا تھا اب چار مہینوں کے لیے بیرون ملک تشکیل مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس:شہبازشریف اورحمزہ شہباز کی عبوری ضمانتوں میں مزید توسیع

لاہور: لاہور کی بینکنگ جرائم کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف اور پنجاب اسمبلی میںقائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی عبوری ضمانتوں میں 4 جنوری تک توسیع کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر وکلاءکو عدالتی دائرہ اختیار پر دلائل دینے کےلئے طلب کر لیا۔ عبوری ضمانت کی معیاد ختم پر مزید پڑھیں

مساج سینٹر پر چھاپہ مارنے والے پولیس افسر کی مبینہ گمشدگی اور واپسی، قومی راز افشا کرنے کے الزام میں گرفتار

اسلام آباد —  اسلام آباد کی پولیس کے تھانہ گولڑہ کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) ظہور احمد کے مبینہ طور پر لاپتا ہونے اور پھر واپس گھر آنے کے کچھ روز بعد ہی قومی راز افشا کرنے کے الزام میں گرفتاری کا معاملہ اب تک معمہ بنا ہوا ہے۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف مزید پڑھیں

خیبزپختونخوا: دہشت گردی کے واقعات میں حساس ادارے کے اہل کار سمیت چھ افراد ہلاک

پشاور —  پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا کے افغانستان سے ملحقہ قبائلی اضلاع میں دہشت گردوں کی حالیہ کارروائیوں میں سیکیورٹی اہل کاروں اور عام شہریوں کی ہلاکت نے امن و امان کی صورتِ حال پر پھر سوالیہ نشان اُٹھا دیے ہیں۔ چند روز قبل کالعدم تحریکِ طالبان (ٹی ٹی پی) اور حکومت کے درمیان عارضی مزید پڑھیں

حکومت سے مذاکرات کے بعد ‘گوادر کو حق دو’ تحریک کا دھرنا ختم کرنے کا اعلان

ویب ڈیسک —  گوادر کو حق دو تحریک کے رہنما مولانا ہدایت الرحمٰن نے مطالبات کی منظوری کی حکومتی یقین دہانی کے بعد گوادر دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ گوادر سمیت بلوچستان کے دیگر اضلاع سے تعلق رکھنے والے سیکڑوں افراد گزشتہ 32 روز سے سراپا احتجاج تھے۔ اس ضمن میں مظاہرین مزید پڑھیں