کندھکوٹ(نمائندہ جسارت)کندھکوٹ گورنمنٹ ڈگری کالج میں چوتھے سندھہ کالج گیمز کے سلسلے میں 13 سے 18 دسمبر تک اسپورٹس ہفتہ منایا گیا اس سلسلے میں کالج گراؤنڈکی پرنسپل فرح ناز ملک کے تعاون سے کرکٹ، ٹیبل ٹینس، بیڈمنٹن، ریس اور لانگ جمپ سمیت مختلف کھیلوں کے مقابلے منعقد ہوئے جس میں کالج کے طلباء نے مزید پڑھیں
زمرہ:
ٹی ٹوئنٹی رینکنگ ، بابر اعظم سے ٹاپ پوزیشن چھن گئی
دبئی(جسارت نیوز)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نمبر ون پوزیشن چھن گئی ہے اور وہ تنزلی کے بعد3نمبر پر آگئے۔ ٹیسٹ کرکٹ میں بھی بابر اعظم کی ایک درجہ تنزلی ہوئی ہے۔آئی سی سی نے کھلاڑیوں کی تازہ ترین ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کی ہیں جس کے مطابق مزید پڑھیں
رخسانہ سید نیٹ فلکس کے گیم شو تک کیسے پہنچیں؟
No media source currently available
امریکی ایوان میں ‘اسلاموفوبیا’ کو مانیٹر کرنے کا بل منظور
واشنگٹن ڈی سی — امریکہ کے ایوان نمائندگان میں حال ہی میں ایک رکن کی جانب سے نسل پرست بیانات کا نشانہ بننے والی مسلمان رکن الہان عمر کی حمایت سے متعارف کرائے گئے اس بل کو منظور کر لیا گیا ہے جس کے تحت امریکی وزارت خارجہ میں ایک خصوصی سفیر کی تقرری ہو مزید پڑھیں
ترکی کی اناج کی برآمدات میں اضافہ
سال کے 11 ماہ کے عرصے میں ترکی میں اناج، دالوں، تیل کے بیجوں اور مصنوعات کے شعبے کی برآمدات 8 ارب 215 ملین 42 ہزار ڈالر تک پہنچ گئی ہیں۔ جنوب مشرقی اناتولین ایکسپورٹرز ایسوسی ایشنز (GAİB) کے اعداد و شمار سے مرتب کردہ معلومات کے مطابق زرخیز زمین کے مالک ترکی نے جنوری مزید پڑھیں
روسی اور چینی صدور کی مجوزہ ملاقات سر انجام پا گئی
روسی صدر ولادیمیر پوتن اور چینی صدر شی جن پنگ کی ویبینار ملاقات سر انجام پائی۔ پوتن اور شی ملاقات ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ہوئی اور ایک گھنٹے سے زیادہ جاری رہی۔ دو طرفہ تعلقات کا ذکر کرتے ہوئے پوتن نے کہا کہ”ہمارے ممالک کے درمیان تعاون کا ایک نیا ماڈل قائم ہوا ہے، جس مزید پڑھیں
جرمنی میں کورونا ویکسین کی قلت ہو سکتی : وزیر صحت
جرمنی کے نئے وفاقی وزیر صحت کارل لاؤٹرباخ نے تصدیق کی ہے کہ آئندہ سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران ملک میں کووڈ ویکسین کی قلت کا خطرہ ہے۔ جرمن وزیر صحت کے مطابق، ویکسین کی تعداد کافی محدود ہے اور جس پر بہت سے دیگر لوگوں کی طرح وہ بھی حیران ہیں۔ ان کا مزید پڑھیں
عالمی ثالثی عدالت نے سوئی ناردرن پر 19 ارب روپے ہرجانہ عائد کردیا
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)لندن کی بین الاقوامی ثالثی عدالت سے پاکستان پر ایک اور ہرجانہ لگ گیا۔لندن کی عدالت نے پاکستانی کمپنی سوئی ناردرن گیس پائپ لائن لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) پر 19 ارب روپے ہرجانہ عائد کردیا۔ سوئی ناردرن کے خلاف یہ کیس نیشنل پارکس مینجمنٹ کمپنی نے دائر کیا تھا، یہ کمپنی حویلی مزید پڑھیں
معیشت کی تباہی کی اصل وجہ سود ہے، فرید احمدپراچہ
لاہور(نمائندہ جسارت) نائب امیر جماعت اسلامی فرید احمد پراچہ نے کہا ہے کہ ہماری معیشت کی تباہی کی اصل وجہ ہی سود ہے۔ سود میں اضافہ کر کے مہنگائی کم کرنے کا فارمولا غیر اسلامی، غیر آئینی اور غیر دانشمندانہ ہے۔ اس کے ذریعے مہنگائی میں مزیداضافہ ہو گا، معیشت مزید برباد ہو گی اور مزید پڑھیں
بھنگ کئی بیماریوں کا علاج ،اعصاب کیلئے قوت بخش ہے،عدالت عظمیٰ
اسلام آباد(خبر ایجنسیاں) عدالت عظمیٰ نے بھنگ اور ہیروئن کی سزا کو الگ الگ کرنے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھنگ کئی بیماریوں کا علاج اور انسانی اعصاب کیلیے قوت بخش ہے۔عدالت عظمیٰ میں منشیات کے ملزمان کی سزاؤں سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں مزید پڑھیں