یمن: فٹبال چیمپئن شپ کی جیت پر فائرنگ سے 5 افراد ہلاک، 124 زخمی

یمن کے دارالحکومت صنعا میں فٹبال کی جیت کے جشن کے دوران فائرنگ سے کم از کم 5 افراد ہلاک اور 124 زخمی ہو گئے۔ چینی خبر رساں ادارے نے صحت کے مقامی حکام کے حوالے سے بتایا کہ یمن کی انڈر 16 لڑکوں کی فٹ بال ٹیم نے سعودی عرب کو شکست دے کر مزید پڑھیں

نیا کاروبار شروع کرنے والوں کیلئے خوشخبری

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے نئے کاروبار کرنے والے افراد کو این او سیز سے آزادی دے دی ہے، جبکہ ایک کروڑ تک قرضہ بغیر ضمانت دیا جائے گا۔ وفاقی وزیر صنعت و پیداوار خسرو بختیار نے فواد چوہدری کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی کابینہ نے ایس ایم ای پالیسی کو مزید پڑھیں

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا مہنگائی کے خلاف سپریم کورٹ میں رٹ دائر کرنے کا فیصلہ

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے ملک میں بڑھتی مہنگائی کے خلاف سپریم کورٹ میں رٹ دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا‘ ملک کی اہم بار کونسلوں سے مشاورت مکمل۔ بدھ کے روز سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر احسن بھون نے کہا کہ ملک میں مہنگائی نے تمام حدیں توڑ دی ہیں لوگ دو مزید پڑھیں

منی بجٹ قومی سلامتی اور خود مختاری کا سودا ہے، شہباز شریف

 لاہور: مسلم لیگ ن کے صدر شبالز شریف نے کہا ہے کے منی بجٹ قومی سلامتی اور خود مختاری کا سودا ہے، اسے ہم کبھی بھی منظور نہیں ہونے دیں گے۔ مسلم لیگ ن کے صدر نے مطالبہ کیا ہے کہ سستے پاکستان کا پروپیگنڈا کرنے کے بجائے منی بجٹ واپس لیا جائے اور اگر مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کا منی بجٹ پر اجلاس مؤخر؛ ’عوام پر منفی اثرات مرتب ہوں گے’

اسلام آباد —  پاکستان کی وفاقی کابینہ نے تاحال آئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق فنانس بل میں ترمیم کی منظوری نہیں دی ہے۔ آئی ایم ایف نے پاکستان کو ایک ارب ڈالر کی قسط ٹیکسوں میں عائد چھوٹ ختم کرنے اور مزید ٹیکس عائد کرنے سے مشروط کر رکھی ہے۔ مبصرین کے خیال مزید پڑھیں

شاہد خاقان سے اتفاق ہے،شہباز شریف ہمارے وزارت عظمیٰ کے امیدوار ہوں گے، خواجہ آصف

سابق وزیر خارجہ اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ محمد آصف نے شاہد خاقان سے اتفاق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی پارٹی کی طرف سے وزیراعظم کے امیدوار شہباز شریف ہی ہوں گے۔ انہوں نے پروگرام ’ کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا ہے کہ شاہد خاقان عباسی سے مزید پڑھیں

امریکی ایوان نمائندگان میں اسلاموفوبیا کیخلاف بل منظور

واشنگٹن: امریکی ایوان نمائندگان میں اسلاموفوبیا کے خلاف بل منظور کرلیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان میں اسلامو فوبیا کے خلاف بل منظور ہوا، ڈیموکریٹس کی 219 ووٹ کے ساتھ اسلامو فوبیا کے خلاف بل کی حمایت جبکہ ری پبلکنز نے 212 ووٹ کے ساتھ  اسلامو فوبیا کے خلاف مزید پڑھیں