نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی میگزین نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان سے آنے والی ایک کال اور ایک ٹیکسٹ میسج پر ہی افغان صدر اشرف غنی اور مشیر قومی سلامتی حمد اللہ محب افغانستان سے فرار ہوئے تھے۔ نیویارکر میگزین نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا کہ یہ کال 15 اگست کو ایک مزید پڑھیں
زمرہ:
ہیٹی؛ گیس ٹینکر میں دھماکے سے60افراد ہلاک
پورٹ او پرنس: ہیٹی میںگیس ٹینکر میں دھماکے اورخوفناک آتشزدگی سے موٹرسائیکلیں جل کر خاک ہوگئی ہیں پورٹ او پرنس(انٹرنیشنل ڈیسک) ہیٹی میں ایک گیس ٹینکر میں زوردار دھماکے کے بعد ہونے والی خوفناک آتشزدگی میں 60سے زائد افراد جل کر ہلاک ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ہیٹی میں ایک گیس ٹینکر میں نامعلوم مزید پڑھیں
ØÚ©ÙˆÙ…ت کا گوادر مظاÛ�رین سے مذاکرات کا اعلان
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہورہاہے اسلا م آباد(صباح نیوز+آن لائن)وفاقی حکومت نے گوادر مظاہرین سے مذاکرات کا اعلان کردیا ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ کے دوران وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے بتایا کہ اجلاس میں گوادر کے معاملات پر بھی بات کی مزید پڑھیں
ØÚ©ÙˆÙ…ت کا گوادر مظاÛ�رین سے مذکرات کا اعلان
اسلام آباد: وزیراعظم عمران کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہورہاہے اسلا م آباد(صباح نیوز+آن لائن)وفاقی حکومت نے گوادر مظاہرین سے مذاکرات کا اعلان کردیا ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ کے دوران وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے بتایا کہ اجلاس میں گوادر کے معاملات پر بھی بات کی مزید پڑھیں
چند برس میں گیس ختم �وجائیگی ، لوگوں کو عادتیں بدلنا �ونگی ، �واد چودھری
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری وفاقی کابینہ کے فیصلوں سے متعلق کو بریفنگ دے رہے ہیں اسلام آباد(خبر ایجنسیاں)وفاقی وزیر برائے اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ سستی گیس کے عادی لوگوں کو عادتیں بدلنا ہوں گی، چند سال میں گیس نہیں رہے گی۔کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں فواد مزید پڑھیں
عالمی طاقتیں اپنے جھگڑوں کے لیے چھوٹی ریاستوں کو میدان بناتی �یں
کراچی (رپورٹ: محمد علی فاروق) عالمی طاقتیں اپنے جھگڑوں کے لیے چھوٹی ریاستوں کو میدان بناتی ہیں‘سرمایہ داروں کے مشترکہ مفادات کی وجہ سے بڑی طاقتو ں کی خلا میں جنگ کا امکان نہیں‘چاند پر پلاٹ فروخت کیے اور ہائوسنگ اسکیمیں متعارف کرائی جا رہی ہیں ‘ مستقبل میں ممالک کا نہیں بلکہ ملٹی نیشنل مزید پڑھیں
اومی کرون کا کھیل کے میدان پر بھی حملہ آور، مانچسٹر یونائیٹڈ نے ٹریننگ کمپلیکس بند کر دیا
لندن(آئی این پی)اومی کرون کھیل کے میدان پر بھی حملہ آور ہوگیا ہے، مانچسٹر یونائیٹڈ نے کورونا وائرس کی نئی قسم کے پھیلائو کے باعث ٹریننگ کمپلیکس بند کردیا۔برطانیہ میں کورونا وائرس کے پھیلائو کے باعث انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ کے میچز کا مستقبل خطرے میں پڑگیا ، مانچسٹر یونائیٹڈ کا ایک کھلاڑی کورونا مزید پڑھیں
سید محمد طلحہ نیا ناظم آباد کلب کے صدر منتخب
کراچی(اسٹاف رپورٹر)نیا ناظم آباد کرکٹ کلب کی جنرل باڈی کا اجلاس منعقد ہوا،جس میں عہدے داروں کا انتخاب کیا گیا۔ سید محمد طلحہ صدر، محمد آصف سیکرٹری اور راحیل کریم خازن کے طور پر منتخب کیے گئے۔ نو منتخب صدر سید محمد طلحہ کا کہنا تھا کہ ان کی کوشش ہوگی کہ نیا ناظم آباد مزید پڑھیں
پاک ویسٹ انڈیز سیریز، تماشائیوں کی عدم دلچسپی اسٹیڈیم خالی
کراچی : پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کی گئی شائقین کی تصویر کراچی(سید وزیر علی قادری /اسٹاف رپورٹر ) پاکستان اور ویسٹ انڈیز ٹیم کے درمیان کھیلے جانے والے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میںبھی تماشائیوں کی تعداد انتہائی کم رہی ۔ پاکستان ویسٹ انڈیز سیریز شائقین کرکٹ کو اپنی جانب متوجہ کرنے میں مزید پڑھیں
طالبان کومنجمد فنڈ جاری کیے جانے کا فوری امکان نہیں، وائٹ ہاؤس
ویب ڈیسک — وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ فوری طور پر 10 ارب ڈالر کی رقوم طالبان کو جاری کرنے کا کوئی فوری اقدام زیر غور نہیں ہے، اس رقم کو 15 اگست کو طالبان کی جانب سے افغانستان کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد منجمد کر دیا گیا تھا۔ معمول کی روزانہ بریفنگ کے مزید پڑھیں