دہشت گردی کے واقعات میں پھر اضافہ، ٹی ٹی پی اور حکومت میں مذاکرات کیوں ختم ہوئے؟

پشاور —  خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں تشدد اور دہشت گردی کے واقعات میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے۔ ان واقعات کی ذمہ داری شدت پسند کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے قبول کی ہے۔ نو دسمبر کو ٹی ٹی پی نے حکومت کے ساتھ ایک ماہ کے لیے جنگ مزید پڑھیں

امریکی جمناسٹک جنسی ہراسانی کا نشانہ بننے والی خواتین کو 38 کروڑ ہرجانہ ادا کرے گا

ویب ڈیسک —  یو ایس اے جمناسٹکس اور قومی ٹیم کے سابق ڈاکٹر لیری نصر کے ہاتھوں جنسی ہراسانی کا نشانہ بننے والی سیکڑوں خواتین کے مابین طویل قانونی جنگ کا اختتام ہو گیا ہے۔ فریقین کے درمیان 38 کروڑ ڈالر ہرجانہ ادا کرنے پر اتفاق ہوا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مزید پڑھیں

اسلام دشمنی، مغربی دنیا کے گلوبل حاکمیت کے خیال کی پیداوار ہے: شن توپ

ترکی قومی اسمبلی کے اسپیکر مصطفیٰ شن توپ نے اسلام دشمنی کا مسئلہ مغربی دنیا کے گلوبل حاکمیت کے خیال کی پیداوار ہے۔ شن توپ نے 10 دسمبر یومِ انسانی حقوق کی مناسبت سے قومی اسمبلی میں ” یورپ میں اسلامو فوبیا: مسائل اور حل” کے زیرِ عنوان منعقدہ پینل کی افتتاحی تقریب سے خطاب مزید پڑھیں

" تعلقات میں بحالی کا پہلا قدم" آرمینیا ترکی میں نمائندہ دفتر کھولے گا

آرمینیا ترکی کے ساتھ تعلقات بحال کرنے کے لیے اپنا نمائندہ دفتر کھولے گا۔  آرمینی امور خارجہ کے ترجمان وان اُن انیان نے  اس حوالے سے اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ  اس سلسلے میں ایک خصوصی نمائندے کی تقرری عمل میں لائی جائے گی۔  ترجمان نے  سوشل میڈیا پر ترک وزارت خارجہ کی طرف سے مزید پڑھیں

وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے قومی بھنگ پالیسی تیار کرلی

پاکستان میں قومی سطح پر بھنگ کی پالیسی تیار کرلی گئی ہے، جو وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد نافذالعمل ہوگی۔ بھنگ پالیسی وزارت سائنس اور ٹیکنالوجی نے تیار کی ہے۔ بھنگ پالیسی منظوری کیلئے وفاقی کابینہ کو بھجوائی گئی ہے۔ وزارت سائنس کے مطابق سرمایہ کاروں کی سہولت کیلئے بھنگ اتھارٹی بنائی جائے گی۔ مزید پڑھیں

انڈونیشیا زلزلے سے لرز اٹھا ،7.4 شدت کے زلزلے کے بعد سونامی وارننگ جاری

انڈونیشیا کے مشرقی علاقے میں منگل کو 7.4 شدت کا ایک طاقتور زلزلہ آیا جس کے بعد محکمہ موسمیات نے سونامی کی وارننگ جاری کردی.زلزلے سے اب تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔ فلورس جزیرے کے مشرقی حصے میں واقع لارنٹوکا کے قصبے سے 70میل دور شمال مغرب میں رات تین بج مزید پڑھیں

ہندوتوا اور ہندوالگ الگ الفاظ ہیں،ہندو توا نظریہ ظلم و بربریت پر مشتمل ہے‘ راہول گاندھی

بھارتی کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے ملک میں انتہا پسندانہ ہندوتوا نظریے کو فروغ دینے پر مودی کی سربراہی میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت پر کڑی تنقید کی ہے کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوتوا اور ہندو 2 الگ الگ الفاظ ‘ہندو توا نظریہ انسانوں کے قتل سمیت کسی بھی ذرائع سے اقتدار مزید پڑھیں

گوادر پر نوٹس اور ٹوئٹ ناکافی ہے،وزیراعظم عملی اقدامات اٹھائیں،سراج الحق

لاہور( نمائندہ جسارت ) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت آئی ایم ایف کے سامنے گونگی، عوام کی چیخ وپکار پر بہری اور ملکی مسائل پر اندھی ہو چکی ہے۔ آئی ایم ایف کے حوالے سے حکومت کے نمائندہ گورنر پنجاب کی گواہی ہمارے خدشات کی تصدیق ہے۔ گوادر پر نوٹس مزید پڑھیں

موسم سرما کی تعطیلات جنوری میں کرنے کی تجویز

اسلام آباد: ملک میں تعلیمی اداروں میں موسم سرما تعطیلات دسمبر میں کرنے کے بجائے آگے بڑھا کر جنوری میں کرنے کی تجویز سامنے آگئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بین الصوبائی وزراء تعلیم کانفرنس طلب کرلیا گیا، بین الصوبائی وزراء تعلیم اجلاس کی صدارت وزیر تعلیم شفقت محمود کرینگے جس میں تمام صوبوں سے مزید پڑھیں