لاہور (نمائندہ خصوصی)پنجاب ماڈرن پینتھلون ایسوسی ایشن کے انتخابات گزشتہ روز ہوئے جس میںاگلے 4سال کے لئے عہدیداران کاانتخاب کیا گیا، الیکشن نتائج کے مطابق ذوالفقار احمد گھمن پنجاب ماڈرن پینتھلون ایسوسی ایشن کے 4سال کیلیے صدر منتخب ہوگئے ہیں، رائو شاہد قیوم سینئر نائب صدر، چودھری محمد اشرف، محمد افضل، محمد عامر رضا خان، مزید پڑھیں
زمرہ:
ایتھلیٹ سیمینار،فراز اعجاز،عائشہ اعجاز نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
کراچی(اسٹاف رپورٹر)اولمپک کونسل آف ایشیااورپاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے زیراہتمام لاہورمیں منعقدہ سیمینار برائے امپاورنگ ایتھلیٹس کے کوئز مقابلوں میں سافٹ بال فیڈریشن آف پاکستان کے فرازاعجاز اور عائشہ اعجاز نے پہلی پوزیشن حاصل کرلیں۔ سیمینار کے پہلے روز اسپورٹس میڈیسن اور انجریز کے موضوع پر ہونے والے کوئزمقابلے میں فرازاعجاز نے ایک منٹ اور مزید پڑھیں
یوتھ ایچ سی الیون نے جہانگیر بٹ ہاکی لیگ جیت لی
مہمان خصوصی ارقم بٹ ،جہانگیربٹ ہاکی لیگ کی فاتح ٹیم کے کپتان کو ٹرافی دے رہے ہیں کراچی ( اسٹاف رپورٹر )دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد اعصاب شکن فائنل میں یوتھ ایچ سی الیون نے جیت لیا، اولمپیئن جہانگیر بٹ انوی ٹیشن ہاکی لیگ میں پینلٹی شوٹ آؤٹ کی بنیاد پر مزید پڑھیں
شاہین شاہ،حسن علی،بمرااور اسٹارک بہترین بولر ہیں،وہاب ریاض
کولمبو (جسارت نیوز)شاہین آفریدی، حسن علی، جسپریت بمراہ اور مچل اسٹارک بہترین باولرز ہیں جو سچوئیشن کے حساب سے گیند بازی کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار پاکستانی فاسٹ بولر وہاب ریاض نے سری لنکا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔جافنا کنگز کے تیز گیند باز وہاب ریاض ،جواس وقت لنکا پریمیئر لیگ مزید پڑھیں
امریکہ اس بات کا قائل ہو چکا تھا کہ مہنگی ترین لڑائی کو جاری نہیں رکھا جا سکتا، خلیل زاد
ویب ڈیسک — سابق امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمت، زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ دوحہ میں ہونے والے سمجھوتے سے قبل کئی برسوں سے لڑائی میں سبقت حاصل نہیں ہو رہی تھی، فوجی معاملات حوصلہ افزا نہیں تھے، طالبان مضبوط ہوتے جا رہے تھے جب کہ امریکہ اس بات کا قائل ہو مزید پڑھیں
کیا آئندہ برس ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں مزید کمی آ سکتی ہے؟
واشنگٹن ڈی سی — کریڈٹ ریٹنگ کمپنی ‘فچ’ نے پاکستانی روپئے کے بارے میں اپنی پیشگوئی پر رواں برس اور آنے والے سال کے لئے نظر ثانی کی ہے اور کہا ہے کہ آنے والے برس میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں شرح تبادلہ 180 روپئے تک پہنچ سکتی ہے۔ ڈاکٹر ایوب مہر ایک پاکستانی مزید پڑھیں
شہباز شریف دور میں سب سے زیادہ جعلی پولیس مقابلے ہوئے، فواد چوہدری
لاہور:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فوادچوہدری نے کہا ہے کہ سب سے زیادہ جعلی پولیس مقابلے شہباز شریف کے دور میں ہوئے، 5500 افراد ماورائے عدالت پولیس مقابلوں میں قتل ہوئے، دو تہائی سے زیادہ لوگ شہباز شریف کے دور میں ماورائے عدالت قتل کا شکار ہوئے۔ فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پرویز مشرف مزید پڑھیں
پی ٹی آئی نے ہر گھر کو تباہ حال کردیا ہے، شہباز شریف
لاہور: مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ پہلے اتنی قیامت خیز مہنگائی نہیں ہوئی جو اب ہے،پی ٹی آئی نے ہر گھر کو تباہ حال کردیا ہے، اس حکومت نے لوگوں کا جینا حرام کردیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےشہباز شریف نے کہا کہ لوگ آسمان کی طرف ہاتھ اٹھا، مزید پڑھیں
پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے 201 کا ہدف دیا۔
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 3 T20 میچیز کی سیریس کھیلی جارہی ہے۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا T20 میچ کراچی نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا. پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو201 رنز کا ہدف دیا۔ پاکستان مزید پڑھیں
اسرائیل میں ‘مس یونیورس 2021’ کا انعقاد
اسرائیل کے شہر ایلات میں اتوار کی شب 70ویں ‘مس یونیورس’ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں دنیا بھر سے 80 حسیناؤں نے شرکت کی۔ مقابلے میں بھارتی اداکارہ و ماڈل ہرناز کور سندھو ‘مس یونیورس’ کا ٹائٹل اپنے نام کرنے میں کامیاب رہیں۔ مقابلۂ حسن کی رنگا رنگ تقریب کی جھلکیاں دیکھیے مزید پڑھیں