سندھ اور خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے

کراچی: سندھ اورخیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ سندھ میں صبح ساڑھے پانچ بجے حیدرآباد، ٹھٹھہ، جامشورو، کوٹری، نوری آباد، سہون میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جن کا مرکزکینجھرجھیل سے40کلومیٹردورشمال مغرب میں تھا جب کہ زلزلہ پیمامرکز کے مطابق اس کی گہرائی30کلومیٹر اور ریکٹراسکیل پرشدت3.3ریکارڈ کی گئی مزید پڑھیں

پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز، تین ویسٹ انڈین کھلاڑی کرونا کے باعث باہر

کراچی —  پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کا آغاز پیر سے ہو رہا ہے۔ سیریز کے آغاز سے قبل ہی ویسٹ انڈیز کی ٹیم کے لیے مشکلات پیدا ہو گئی ہیں اور اس کے تین کھلاڑی کرونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد سیریز سے باہر مزید پڑھیں

امریکہ اور دیگر ممالک پابندیاں ہٹانے کا عزم کریں مسئلہ حل ہو سکتا ہے، صدر ایران

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا کہ اگر امریکہ اور دیگر ممالک پابندیاں ہٹانے کا عزم کریں تو جوہری معاہدہ حاصل کیا جا سکتا ہے۔ دارالحکومت تہران میں ہمسایہ ممالک میں ایران کے سفیروں اور سفارتی نمائندوں سے ملاقات میں صدر نے جوہری معاہدے اور پابندیوں کے بارے میں بات کی۔ رئیسی نے کہا کہ مزید پڑھیں

ٹانک میں مسلسل دوسرے پولیو ٹیم پر حملہ، پولیس اہلکار شہید

ٹانک:  خیبر پختون خواہ کے ضلع ٹانک میں مسلسل دوسرے روز بھی پولیو ٹیم پر حملہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں ایک اور پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ ڈپٹی کمشنر ٹانک کبیر خان آفریدی  کے مطابق گاؤں شادہ میں پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کی، جس مزید پڑھیں

سال 2015 سے ابتک 33 ہزار سے زائد دہشت گردوں کو ناکارہ بنایا گیا ہے، ترک وزیر دفاع

شمالی عراق میں  گزشتہ دو دنوں میں سیکیورٹی کاروائیوں کے دوران  دہشت گرد تنظیم  پی  کے کے  کے 20 دہشت گرد ناکارہ بنا  دیے گئے۔ قومی  وزیر دفاع خلوصی آقار نے ترک قومی اسمبلی میں  بجٹ پر بحث کے دوران اپنے خطاب میں  شمالی عراق میں پنجہ۔ یلدرم  کاروائی علاقے میں   برو جمعرات  تین فوجیوں مزید پڑھیں

سچائی کی قدر کو کم کرنے اور سچ کو جھوٹ سے ڈھانپنے کی اجازت نہیں دیں گے، ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ وہ پرسیپشن آپریشنز کے ذریعے سچائی کی قدر کو کم کرنے اور سچ کو جھوٹ سے ڈھانپنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ صدر ایردوان نے استنبول میں منعقدہ بین الاقوامی اسٹریٹجک کمیونیکیشن سمٹ کو ایک ویڈیو پیغام بھیجا ہے۔ اپنے پیغام میں ایردوان نے اس بات پر زور مزید پڑھیں

امریکہ، شدید سمندری طوفان نے 50 سے زائد افراد کی جان لے لی

امریکی ریاست کینٹکی میں آنے والے سمندری طوفان کے نتیجے میں کم از کم 50 افراد ہلاک ہونےکی اطلاعات ہیں۔ کینٹکی کے گورنر اینڈی بیشیر نے سمندری طوفان کی تباہی کے باعث خطے میں ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا۔ گورنر کا کہنا ہے  کہ سمندری طوفان کی وجہ سے کم از کم 50 افراد مزید پڑھیں

‘عمران خان اتحادیوں کے مرہون منت، شاید اسی طرح آئندہ بھی ان کی حکومت بنا دی جائے’

ماروی سرمد نے کہا ہے کہ مختلف حلقے مسلسل یہ بات کہہ رہے ہیں کہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان پیج پھٹ چکا ہے، لیکن ایسا ہرگز نہیں ہے۔ عمران خان کی حکومت اتحادیوں کے مرہون منت، آئندہ بھی شاید اسی طرح ان کی حکومت بنا دی جائے۔ نیا دور ٹی وی کے پروگرام ”کراچی مزید پڑھیں