واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا نے چین، شمالی کوریا اور میانمر پر نئی پابندیاں عائد کر دیں۔ امریکی محکمہ خزانہ نے اعلان کیا ہے کہ 2سرکردہ سیاستدانوں اور ایک کمپنی کو چینی صوبے سنکیانگ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر یہ سزا دی گئی ہے۔ ایغور مسلمانوں کے نیم خود مختار علاقے سینکیانگ کے موجودہ مزید پڑھیں
زمرہ:
عالمی طاقتوں سے جوہری مذاکرات میں سنجیدہ ہیں‘ رئیسی
تہران: صدر ابراہیم رئیسی ہمسایہ ممالک میں تعینات سفیروں اور نمایندوںسے خطاب کررہے ہیں تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے واضح کیا ہے کہ ان کا ملک ویانا میں عالمی طاقتوں کے ساتھ جوہری بات چیت میں سنجیدہ ہے۔ ایران کی سرکاری خبررساں ایجنسی ایرنا نے صدرابراہیم رئیسی کا ہفتے کے روز ایک مزید پڑھیں
بوسنیا کے سربوں نے آزادی کے حق میں ووٹ دے دیا
بوسنیا: سرب رہنما میلوراڈ ڈوڈک ارکان پارلیمان سے خطاب کررہے ہیں سرائیوو (انٹرنیشنل ڈیسک) بوسنیا ہرزیگووینا کے سرب حصے والے پارلیمان نے مرکزی حکومت سے آزادی حاصل کرنے کے حق میں ووٹ دیا ہے۔ بوسنیائی سرب رہنما میلوراڈ ڈوڈک نے ارکان پارلیمان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ ریپبلیکا سرپسکا کی آزادی کا لمحہ مزید پڑھیں
مولانا ہدایت الرحمن کی قیادت میں تاریخی ریلی ریفرنڈم ہے، لیاقت بلوچ
لاہور(نمائندہ جسارت)نائب امیر جماعت اسلامی، سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے کہاہے کہ مولانا ہدایت الرحمن کی قیادت میں تاریخی ریلی ریفرنڈم ہے ، وفاقی، صوبائی حکومتیں اور ریاستی ادارے گوادر بلوچستان کے عوام کو حق دیں۔ مظاہرین پرامن گوادر کی ترقی کے حامی اور پاکستان کے لیے جرأت مند بااعتماد عوام ہیں۔ مزید پڑھیں
سندھ اسمبلی:احتجاج پر وزیراعلیٰ پھٹ پڑے ،اپوزیشن کو جاہل قرار دیدیا
کراچی : وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ صوبائی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کررہے ہیں کر اچی (نمائندہ جسارت) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ انہیں اس بات کا دکھ ہے کہ سندھ اسمبلی میں ان کا واسطہ ایک ان پڑھ اپوزیشن سے پڑا ہے جسے آئین و قانون سمیت مزید پڑھیں
عالمی اداروں کو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی درندگی کا کھیل کیوں نظر نہیں آرہا ؟ سراج الحق
راولپنڈی:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق آزاد کشمیر کے اجتماع ارکان سے خطاب کررہے ہیں لاہور/اسلام آباد(نمائندگان جسارت) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں ظلم و جبر پر حکمران خاموش تماشائی بن گئے۔ عالمی اداروں اورانسانی حقوق کے چیمپیئنز کو مقبوضہ وادی میں بھارتی درندگی کا کھیل کیوں مزید پڑھیں
کمپنی کو فون کر کے اسپیشل بلا تیار کرنے کا کہتا ہوں ،آصف علی
کراچی (اسٹاف رپورٹر)قومی کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بلے باز آصف علی نے اپنے بلے کے بھاری ہونے کی وجہ بتا دی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری ویڈیو بیان میں آصف علی نے بتایا کہ پوری ٹیم میں سب سے زیادہ بھاری بلا میرا ہی ہے۔انہوںنے بتایا کہ میں آخری اوورز میں بیٹنگ کیلیے مزید پڑھیں
آسٹریلیا نے ایشنر کے پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ کو 9 وکٹو سے ہرادیا
برسبین(جسارت نیوز)ایشز آسٹریلیا نے پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کو بآسانی 9 وکٹوں سے شکست دے کر 5 میچوں کی سیریز میں1-0کی برتری حاصل کر لی۔ کینگروز نے20رنز کا ہدف ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کر لیا، تراوس ہیڈ کو شاندار سنچری بنانے پر مرد میدان قرار دیا گیا۔ ہفتہ کو ٹیسٹ کے چوتھے مزید پڑھیں
شاہین آفریدی ،حسن علی ٹاپ 5بولرز میں شامل
کراچی(اسٹاف رپورٹر) رواں سال ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے ٹاپ فائیو بولرز میں 2 پاکستانی پیسرز بھی شامل ہیں۔ سال 2021ء میں پاکستانی بولرز نے ہر فارمیٹ میں خوب وکٹیں اڑائیں، شاہین آفریدی اور حسن علی پر مشتمل پیس اٹیک بلے بازوں کے لیے خوف کی علامت بنا رہا۔ ون مزید پڑھیں
سندھ اسمبلی نے بلدیاتی ترمیمی بل منظورکرلیا
کراچی: سندھ اسمبلی نے بلدیاتی ترمیمی بل منظورکرلیا۔بل کی منظوری کے دوران اپوزیشن نے احتجاج کیا۔ اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے رولنگ میں بلدیاتی بل متفقہ طورپرمنظورہونے کا اعلان کیا۔ بل پرگورنر سندھ نے اعتراض کیا تھا۔ بلدیاتی ترمیمی بل کی مراحلہ وار منظوری کے دوران اپوزیشن جماعتوں نے اسپیکرکے ڈائس کے سامنے احتجاج مزید پڑھیں