سرکاری اعدادو شمار حکومتی دعووں کو منہ چڑانے لگے، ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی 18 فیصد سے نیچے نہ آسکی، ایک ہفتے میں 19 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ادارہ شماریات نے مہنگائی کے ہفتہ وار اعداد و شمار جاری کر دیئے، ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.07 مزید پڑھیں
زمرہ:
پیپلزپارٹی آمریت کی پیداوار ہے،بلاول ابھی نوارد ہیں انہیں کچھ علم ہی نہیں
اسلام آباد (میاں منیر احمد ) پیپلزپارٹی آمریت کی پیداوار ہے‘بلاول ابھی نووارد ہیں‘ انہیں علم ہی نہیں وہ کیا کہہ رہے ہیں‘ آصف زرداری نے پارٹی قیادت سنبھالنے کے بعد جو بھی فیصلے کیے ہیں وہ جمہوریت کے لیے نہیں بلکہ صرف اقتدار میں آنے اور اس میںرہنے کے لیے کیے ہیں‘ پی پی مزید پڑھیں
سانحہ سیالکوٹ کے ملزمان کا ٹرائل جیل میں کروانے کا فیصلہ
لاہور: سانحہ سیالکوٹ کے ملزمان کا ٹرائل روزانہ کی بنیاد پر جیل میں کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق امن وامان کی صورتحال کے باعث ٹرائل جیل کروایا جائے گا، پراسیکیوشن اور پنجاب حکومت کے اجلاس میں جیل ٹرائل کا فیصلہ کیا گیا۔ جیل انتظامیہ کو انتظامات مکمل کرنے کی ہدایات جاری مزید پڑھیں
انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے تمنا نہیں بلکہ عملی طور پر کام کرنا چاہیے : وزیر خارجہ میولود چاوش اولو
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے اس سال اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دن کے موقع پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ "مساوات – عدم مساوات کو کم کرنا، انسانی حقوق کو فروغ دینا’ کے موضوع کو صرف تمنا کے طور پر ہی نہیں بلکی اس پر عملی طور پر کام ہونا مزید پڑھیں
ترکی، زیادہ منصف دنیا کے یقین کے ساتھ دنیا بھر کے مظلوموں کی مدد کر رہا ہے: ایردوان
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترکی "زیادہ منصف دنیا ممکن ہے ” کے یقین کے ساتھ دنیا بھر کے مظلوموں کی مدد کے لئے ہاتھ بڑھا رہا ہے۔ صدر ایردوان نے "10 دسمبر عالمی یومِ انسانی حقوق” کی مناسبت سے جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے محکمہ انسانی حقوق کی طرف مزید پڑھیں
تجزیہ 15
ہم اس وقت مشرق وسطی میں بین الاحکومتی کشیدگی میں گراوٹ آنے اور نسبتاً پر سکون ماحول کے حامل ایک دور میں داخل ہو رہے ہیں۔ متحدہ عرب امارات کے ولی عہد پرنس محمد بن زاید کا دورہ ترکی اور صدر رجب طیب ایردوان سے ملاقات اس سلسلے کا اہم ترین مظہر ہے۔ ترکی کے مزید پڑھیں
ایشز سیریز میں بھی بابر کے چرچے،کمنٹیٹرز نے بابراعظم کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم تمام فارمیٹس میں اپنی شاندار بیٹنگ پرفارمنس کی وجہ سے سرخیوں میں رہتے ہیں اور انہوں نے اپنی کور ڈرائیوز سے کرکٹ شائقین کو حیرت زدہ کرتے ہوئے ایک بہترین بلے باز کے طور پر شہرت حاصل کرچکے ہیں۔ بابراعظم نے ہر طرف سے تعریف حاصل کی ہے اور مزید پڑھیں
انڈیا: 9 سے زائد سم کارڈ رکھنے والوں کے نمبر بند کرنے کا حکم
انڈیا میں ٹیلی کمیونیکیشن کے محکمے نے 9 سے زیادہ سم کارڈ رکھنے والے صارفین کے سموں کی دوبارہ تصدیق اور تصدیق نہ ہونے پر سم کو معطل کرنے کاحکم دیا ہے۔ محکمہ ٹیلی کمیونیکیشن کی جانب سے جاری کردہ حکم نامے کے مطابق صارفین کے پاس اجازت سے زیادہ سم کارڈ رکھنے کی صورت مزید پڑھیں
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں جلد کم ہو جائیں گی، شوکت ترین نے نوید سنا دی
مشیر خزانہ شوکت ترین نے عوام کو نوید سناتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ چند ہفتوں کے دوران ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہونا شروع ہو جائے گی۔ یہ بات انہوں نے اردو نیوز کو دیئے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں کہی۔ مشیر خزانہ کا کہنا تھا کہ بین الاقوامی سطح پر مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان نے کراچی میں گرین لائن بس منصوبے کا افتتاح کردیا
وزیراعظم عمران خان نے کراچی میں گرین لائن بس ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم (بی آر ٹی ایس) منصوبے کا افتتاح کردیا۔ وزیر اعظم عمران خان نے جمعہ کو کراچی میں گرین لائن بس منصوبے کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ کوئی بھی جدید شہر جدید ٹرانسپورٹ کے بغیر نہیں چل سکتا اور اگر آپ چین کے مزید پڑھیں