@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ:
آرمی چیف کا جنگی مشقوں کے تربیتی معیار اور پیشہ ورانہ قابلیت پر اطمینان کا اظہار
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سیالکوٹ میں چونڈہ کے قریب چوکی کا دورہ کیا، گوجرانوالہ کور کی وکٹری شیلڈ مشقوں کا مشاہدہ کیا اور کہا کہ مشقیں جوانوں کے اعتماد و ہم آہنگی اور جنگی صلاحیت بہتر بنانے میں مدد کرتی ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف مزید پڑھیں
بی جے پی کی گوشت مخالف مہم پر عدالت برہم
گجرات (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست گجرات کے کئی شہروں میں نان ویج یا گوشت والے کھانوں کی کھلے عام فروخت کے خلاف مہم شروع کی گئی تھی۔ تاہم عدالت نے بی جے پی کے اس فیصلے پر ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے ایسا نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ بھارتی ریاست گجرات کی ہائی کورٹ مزید پڑھیں
جوہری مذاکرات کی ناکامی پر امریکی فوج کو تیار رہنے کا حکم
ویانا: ایران کے اعلیٰ مذاکرات کار علی باقری اجلاس کے بعد ذرائع ابلاغ سے گفتگو کررہے ہیں واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن نے ایران سے جوہری مذاکرات کی ناکامی پر پینٹاگون کوتیاررہنے کا حکم دے دیا۔ امریکا کے بالواسطہ اور 5 بڑی طاقتوں کے بلاواسطہ ایران کے ساتھ جوہری معاہدے پرمذاکرات ایک بار پھر مزید پڑھیں
جرمن چانسلر کی فرانس، نیٹو اور یورپی رہنماؤں سے ملاقات
پیرس: فرانسیسی صدر عمانویل ماکروں جرمن چانسلر اولاف شولس کا استقبال کررہے ہیں‘ چھوٹی تصویر پریس کانفرنس کی ہے پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمنی کے نئے چانسلر اولاف شولس نے اپنے پہلے بیرون ملک دورے پر پیرس میں فرانسیسی صدر عمانویل ماکروں سے ملاقات کی۔ اس کے بعد برسلز میں انہوں نے نیٹو اور یورپی یونین مزید پڑھیں
آئندہ ہفتوں میں پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کریں گے،شوکت ترین
اسلام آباد(صباح نیوز)مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہاہے کہ آئندہ ہفتوں میں پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں کمی بھی کی جائے گی۔غیر ملکی اردو ویب سائٹ کو دیے گئے انٹرویو میں ان کا کہنا تھاکہ حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے تحت منی بجٹ اگلے ہفتے لا رہی ہے لیکن اس میں مزید پڑھیں
گرین لائن منصوبے سے پی ٹی آئی کا کوئی تعلق نہیں،ن لیگ
اسلام آباد(آن لائن )پا کستان مسلم لیگ ن نے کہا ہے کہ گرین لائن منصوبے سے پی ٹی آئی کا کوئی تعلق نہیں ہے، وزیر اعظم عمران خان ہمارے منصوبوں پرتختیاں لگا کر اور افتتاح کرکے فخر محسوس نہ کیا کریں، کراچی میں احسن اقبال پر تشدد کی تحقیقات کرائی جائے، ملک کرپشن کی نذرہو مزید پڑھیں
سرداریار محمد رند کا حق دوگوادر تحریک کی مکمل حمایت کا اعلان
کوئٹہ (آن لائن )پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے پارلیمانی لیڈر سردار یار محمد رند نے گوادر میں جاری دھرنے کی حمایت کرتے ہوئے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حق دو گوادر تحریک کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہیں گزشتہ کئی ہفتوں سے جاری تحریک کے تمام مطالبات جائز ہیں گوادر کے مقامی لوگوں مزید پڑھیں
تائیکوانڈو اکیڈمی سلور جوبلی پر مقابلوں کا انعقاد F.K’sـ
کراچی (اسٹاف رپورٹر )F.K’s تائیکوانڈو اکیڈمی 25 ویں سلور جوبلی کو بھرپور انداز میں منانے کیلئے F.K’s فیملی انٹر کلب تائیکوانڈو ٹیلنٹ 5 دسمبر کو ایم ایچ ملٹی پرپس اسپورٹس ہال نزد کراچی میں انعقاد کیا گیا ۔ ایونٹ کے آرگنائزرز سندھ تائیکوانڈو کے صدر کامران قمر قریشی اور کراچی تائیکوانڈو کے صدر عثمان فراز مزید پڑھیں
انٹر اسکول کھوکھو چمپئن دی گریس فل گرامر اسکول کے نام
کراچی(اسٹاف رپورٹر) پہلی بلاول بھٹو زرداری گرلز انٹر اسکولز کھو کھو چمپئن شپ ویمن اسپورٹس کمپلیکس گلشن اقبال کراچی میں منعقد کی گئی۔ ایونٹ کے راؤنڈ میچز کے بعد دی گریس فل گرامر ہائر اسکول،دی کڈز اکیڈمی ،عائشہ پبلک اسکول اور دی کنٹری اسکول نے سیمی فائنل میں جگہ بنائی۔ پہلے سیمی فائنل میں دی مزید پڑھیں