کراچی (اسٹاف رپورٹر) آل کراچی شہید حفیظ الرحمن دہانی بلوچ یادگاری یوتھ فٹبال ٹورنامنٹ زیر اہتمام منوڑہ غازی یوتھ و حبیب الیون یوتھ فٹبال کلب چاکیواڑہ لیاری میں کھیلا گیا شاندار فائنل میچ ابھرتے ہوئے ننھے منے کھلاڑیوں پر مشتمل دو مضبوط اور بہترین ٹیموں منوڑہ غازی یوتھ اور MK-7 یوتھ کے درمیان کھیلا گیا مزید پڑھیں
زمرہ:
ایشین چیمپئنز ہاکی ٹرافی ، قومی ٹیم گول کیپر کے بغیر ڈھاکہ روانہ
کراچی(آئی این پی) ایشین چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے لیے پاکستان ہاکی ٹیم بغیر گول کیپرکے ڈھاکا روانہ ہو گئی۔ذرائع کے مطابق پاکستان ہاکی ٹیم کے 4 میں سے ایک بھی گول کیپر ٹیم کے ساتھ جہاز میں نہ بیٹھ سکا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ٹیم میں 2 گول کیپرز عبداللہ مزید پڑھیں
ویو 360 | انسانی حقوق کا عالمی دن | جمعہ، 10 دسمبر 2021 کا پروگرام
No media source currently available
آئندہ ہفتوں میں پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کی جائے گی، شوکت ترین
اسلام آباد: وفاقی مشیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ آئندہ ہفتوں میں پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں کمی بھی کی جائے گی۔ غیر ملکی اردو ویب سائیٹ کو دیئے گئے انٹرویو میں شوکت ترین نے کہا کہ حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے تحت منی بجٹ اگلے ہفتے لا رہی ہے مزید پڑھیں
الیکشن قوانین کی خلاف ورزی پر وزیر ٹرانسپورٹ کے پی پر جرمانہ عائد
پشاور: بلدیاتی انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیر ٹرانسپورٹ خیبرپختونخوا پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔ بلدیاتی انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن کی کارروائیاں جاری ہیں، الیکشن کمیشن نے کارروائی کے دوران خیبرپختونخوا کے وزیر ٹرانسپورٹ ملک شاہ محمد وزیر اور جے یو آئی کے ایم این اے زاہد مزید پڑھیں
لندن اور تہران کی طرح کراچی کا بلدیاتی نظام بھی خودمختار ہونا چاہیے، وزیراعظم
کراچی: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لندن اور تہران کی طرح کراچی کا بلدیاتی نظام بھی خودمختار ہونا چاہیے۔ کراچی میں گرین لائن بس منصوبے کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم نے کہا کہ کوئی بھی جدید شہر جدید ذرائع آمد ورفت کے بغیر مکمل نہیں، ماضی میں کسی نے کراچی کے مزید پڑھیں
ملکی توانائی اور خیبر پختونخوا کے 5 شہروں کیلیے 68 کروڑ ڈالر کی منظوری
اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کو توانائی کے شعبے میں اصلاحات اور خیبر پختونخوا کے پانچ شہروں میں بنیادی سہولیات کے فراہمی کے لیے مجموعی طور پر 68 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی منظوری دے دی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کے مطابق کورونا وبا کی وجہ سے پاکستان کے شعبہ توانائی میں مزید پڑھیں
کوئٹہ: خواتین کی ‘نازیبا’ ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرنے کے الزام میں دو افراد گرفتار
کوئٹہ — پاکستان کے صوبے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں پولیس نے ایک گروہ کے سرغنہ سمیت دو افراد کو گرفتار کیا ہے جو مبینہ طور پر خواتین کی نازیبا ویڈیوز بنا کر انہیں بلیک میل کرتے رہے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان لڑکیوں کو پہلے نوکری کا جھانسہ دیتے اور بعد میں مزید پڑھیں
پاکستان جلد خطے کا اہم لیڈر ملک بن جائے گا: وزیر اعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت تمام شعبوں میں طویل مدتی اصلاحات پر عملدرآمد کے لئے پُرعزم ہے تاکہ پاکستان علاقائی رہنما بننے کی جانب پیشرفت کر سکے۔ جمعرات کو اسلام آباد میں 115ویں نیشنل مینجمنٹ کورس میں شریک افسروں کے ساتھ بات چیت کی۔نشست کے دوران انہوں نے کہا کہ سابقہ حکومتوں مزید پڑھیں
ترکی مستحق افراد کو پناہ فراہم کررہا ہے
ترکی نے کہا ہے کہ اس کی پوری تاریخ میں اس نے اپنے روایتی مضبوط انسانی نقطہ نظر کو برقرار رکھا ہے اور ظلم، جبر، تشدد اور دہشت گردانہ حملوں کے متاثرین کو پناہ فراہم کرنا جاری رکھا ہے۔ وزارت خارجہ نے "نسل کشی کے جرم اور اس جرم کی روک تھام کے متاثرین کی مزید پڑھیں