چین نے جمہوریت کو تباہی پھیلانے والا ہتھیار قرار دے دیا

چینی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ طویل عرصے سے جمہوریت تباہی پھیلانے والا ہتھیار بنا ہوا ہے جسے امریکہ دیگر ممالک میں مداخلت کے لیے استعمال کرتا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین نے امریکا پر الزام عائد کیا ہے کہ مشرقی یورپ سمیت دیگر ممالک میں شروع ہونے انقلابی تحاریکوں کو مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کے دوران بلدیاتی بل ایک مرتبہ پھر منظور

سندھ اسمبلی نے ہفتہ کو اپوزیشن کی شدید ہنگامہ آرائی، احتجاج اور ہلڑ بازی کے دوران سندھ بلدیاتی ترمیمی بل بعض نئی ترامیم کے ساتھ ایک مرتبہ پھر منظور کرلیا، پہلے منظور کئے جانے والے بل پرگورنر سندھ نے بعض اعتراضات لگاکر اسے واپس ایوان کو بھیجوادیا تھا جس کی ایوان نے آج اپنے ہنگامہ مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی میں 2 ترمیمی بل پیش ، اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی

سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران فیکٹریز ترمیمی ایکٹ اور سندھ سول کورٹس ترمیمی بل پیش کیئے گئے، اپوزیشن نے ہنگامہ آرائی کی۔فیکٹریز ترمیمی ایکٹ بل وزیرِ برائے پارلیمانی امور مکیش چاولہ نے پیش کیا۔بل کے خلاف سندھ اسمبلی میں اپوزیشن ارکان نے نعرے لگائے اور اسپیکر ڈائس کے سامنے ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں۔ مزید پڑھیں

شادی تقریب میں فائرنگ سے نوجوان ہلاک ،ڈکیتوں نےکیش وین ملازم کو گولی ماردی

فیصل آباد : شادی کی تقریب میں فائرنگ سے نوجوان کی ہلاک ہوگیا،جبکہ ڈکیتوں نے کیش وین اسٹاف کے گولی ماردی۔ رپورٹ کے مطابق فیصل آباد میں تھانہ صدر کے علاقہ ٹی این ٹی کالونی میں 204ر۔ب کے عثمان کی شادی کی تقریب جاری تھی کہ اس دوران ملزمان کی فائرنگ سے 202ر۔ب بھائی والا مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز کے 2 کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

پاکستان کے دورہ پر کراچی کے ہوٹل میں قیام پذیر آئی ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے 2 کھلاڑیوں میں کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ٹیسٹ رپورٹ آتے ہی ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے کراچی کے ہوٹل میں خود کو آئسولیٹ کر لیا ہے۔ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مزید پڑھیں

شاہین آفریدی اور حسن علی رواں سال زیادہ ٹیسٹ شکار کرنے والے ٹاپ 5بائولرز میں شامل

رواں سال ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے ٹاپ فائیو بائولرز میں 2 پاکستانی پیسرز بھی شامل ہیں۔ سال 2021ء میں پاکستانی بولرز نے ہر فارمیٹ میں خوب وکٹیں اڑائیں، شاہین آفریدی اور حسن علی پر مشتمل پیس اٹیک بلے بازوں کے لیے خوف کی علامت بنا رہا۔ ون ڈے، ٹی مزید پڑھیں

پی ایس ایل 7 میں فرنچائزز نے کھلاڑیوں کو برقرار رکھنے کے لیے حتمی شکل دیدی

پی ایس ایل 7 میں فرنچائزز نے کھلاڑیوں کو برقرار رکھنے کے لیے حتمی شکل دے دی۔ پی ایس ایل 7 میں کراچی کنگز کے کپتان بابر اعظم اور عماد وسیم کو پلاٹینیم کیٹیگری میں برقرار رکھا گیا ہے، ڈائمنڈ کیٹگری میں محمد نبی اور فاسٹ بولر محمد عامر شامل ہیں۔ کراچی کنگز کے جو مزید پڑھیں

امریکہ میں بگولوں نے تباہی مچا دی، چھ افراد ہلاک مزید اموات کا خدشہ

ویب ڈیسک —  امریکہ کی وسطی اور جنوبی ریاستوں میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی جس کے نتیجے میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ بگولوں کے باعث بڑے پیمانے پر املاک کو بھی نقصان پہنچنے کی اطلاعات ہیں۔ جمعے کی رات شدید موسم، طوفان اور بگولوں کی وجہ مزید پڑھیں

انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں: چین سمیت مختلف ممالک کے مزید اداروں اور شخصیات پر امریکی پابندیاں

ویب ڈیسک —  امریکہ نے جمعے کو چین، میانمار، شمالی کوریا اور بنگلہ دیش کے مختلف اداروں اور شخصیات پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کرنے کے الزام پر وسیع پابندیاں عائد کی ہیں۔ امریکہ نے چین کی آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی کمپنی ‘سینس ٹائم گروپ’ کو سرمایہ کاری کی بلیک لسٹ میں بھی ڈال مزید پڑھیں

لبنان، فلسطینی مہاجر کیمپ میں دھماکے میں اموات اور زخمیوں کی اطلاعات

جنوبی لبنان کے سُر شہر میں فلسطینی شہریوں کے مقیم  ہونے والے برج الا شمالی  مہاجر کیمپ    میں اسلحہ  کے ایک گودام  میں  دھماکے سے  کئی افراد کے ہلاک اور زخمی ہونے کی  اطلاعات ہیں۔ ملک کی خبر ایجنسی این این اے نے برج الاشمالی  مہاجر کیمپ میں ایک فلسطینی گروپ سے تعلق رکھنے والے مزید پڑھیں