کراچی: ترک سفارت خانے کی چھینی گئی فور وہیل گاڑی برآمد کرلی گئی۔ اے وی ایل سی پولیس کے مطابق ترک سفارت خانے کی چھینی گئی فور وہیل گاڑی برآمد کرلی گئی ہے، تاہم کارروائی کے دوران ملزمان فرار ہوگئے۔ ترک سفارتخانے کی گاڑی سمیت دو فور وہیکل گاڑیاں 20 نومبر کو نوشہرفیروز سے چھینی گئی تھی۔ اے وی مزید پڑھیں
زمرہ:
وفاقی وزیر سے اختلافات کے باعث سیکرٹری پیٹرولیم کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
اسلام آباد: حکومت نے سیکرٹری پیٹرولیم ڈاکٹر ارشد محمود کو وفاقی وزیر سے اختلافات کے باعث ان کے عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ سیکرٹری پیٹرولیم ڈاکٹر ارشد محمود کو عہدے سے ہٹا کر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، سیکرٹری پاور ڈویژن علی رضا بھٹہ کو سیکرٹری پیٹرولیم کا اضافی چارج تفویض کردیا مزید پڑھیں
امریکی سینیٹرز کے وفد کی آرمی چیف سے ملاقات، ہر سطح پر سفارتی تعاون بڑھانے کا عہد
راولپنڈی: امریکی سینیٹرز کے ایک وفد نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی اور پاکستان کے ساتھ ہر سطح پر سفارتی تعاون کو آگے بڑھانے کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کا عہد کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سینیٹر اینگس کنگ کی سربراہی میں امریکی مزید پڑھیں
دائیں اور بائیں بازو کے تمام گروہوں سے بات کرنے کو تیار ہیں مگر کرپشن کرنے والوں سے نہیں، وزیراعظم
وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ہم تمام دائیں اور بائیں بازوں کے گروپوں، بلوچستان اور وزیرستان کے لوگوں سے مفاہمت کرنے کو تیار ہیں اور بات چیت کے ذریعے مسائل حل کریں گے، لیکن کرپشن کرنے والوں سے کبھی مفاہمت نہیں کریں گے۔ میانوالی میں منصوبوں کا افتتاح اور یونیورسٹی کا سنگ بنیاد مزید پڑھیں
جرمنی میں ملازمین کی شدید کمی، سالانہ ساڑھے 4 لاکھ تارکین وطن کی ضرورت
یورپ کی سب سے بڑی اور دنیا کی چوتھی سب سے بڑی معیشت جرمنی میں 40 سے 59 عمر کے افراد کی تعداد قریب 24 ملین ہے جبکہ پینسٹھ سال سے زیادہ عمر کے افراد کی تعداد اٹھارہ ملین ہے۔ جرمنی کی کل آبادی لگ بھگ اسی ملین ہے۔ جرمن سیاستدان کرسچن ڈوئیر نے کہا مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں مسلح افراد کی انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
@2021 – All Right Reserved. Designed
پاکستان سٹیزن پورٹل پر موصول ہونے والی شکایات کی تعداد 42 لاکھ سے تجاوز کرگئی
@2021 – All Right Reserved. Designed
انڈونیشیا میں ماونٹ سیمیرو کا آتش فشاں پھٹنے سے ہلاکتوں کی تعداد45 ہوگئی
انڈونیشیا میں ریسکیو اہلکاروں نے مشرقی جاوا صوبے کے لوماجانگ ضلع کے کیمپونگ رینتنگ کے چھوٹے گائوں سے ماونٹ سیمیرو کے آتش فشاں کے پھٹنے سے مرنے والیمزید دو افراد کی لاشوں کو نکال لیا ہے، جس سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 45 ہو گئی ہے۔ ماونٹ سیمیرو آتش فشاں کے گرم بادلوں مزید پڑھیں
ٹانک میں پولیو ٹیم پر حملہ، پولیس اہلکار شہید
ٹانک میں پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر مامور اہلکاروں پر مسلح افراد کے حملے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور ایک زخمی ہو گیا، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ٹانک ڈاکٹر احسان اللہ نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے پولیو سکیورٹی ٹیم پر حملہ کیا،ڈاکٹر احسان اللہ کے مطابق مزید پڑھیں
نائیجریا میں دہشت گردوں کا مسجد پر حملہ16نمازی شہید، متعدد اغواء
افریقی ملک نائجیریا میں دہشت گردوں کی مسجد پر فائرنگ سے 16 نمازی شہید ہو گئے جبکہ کئی افراد کو اغوا کر لیا گیا ہے۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق نائجیریا کے شمالی علاقے ماشیگو میں دہشت گردوں نے نماز کی ادائیگی کے دوران مسجد پر حملہ کر دیا جس میں بیشتر افراد زخمی مزید پڑھیں