برطانیہ کے دورے پر گئے ہوئے وفاقی وزیر علی زیدی کو برطانوی پارلیمنٹ میں داخل ہونے سے روک دیا گیا ہے۔ جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق علی زیدی منگل کے روز ممبرانِ پارلیمنٹ سے ملاقات کے لیے ہاؤس آف کامنز گئے۔اس موقع پر پورٹیکلس ہاؤس سے پارلیمنٹ جانے والے راستے میں سیکیورٹی نے وفاقی مزید پڑھیں
زمرہ:
سندھ ہائیکورٹ نے رینجرز کو حیدرآباد کے اسکول کا ہاسٹل خالی کرنے کی ہدایت کردی
سندھ ہائی کورٹ نے پاکستان رینجرز سندھ اور صوبائی حکام کو ہدایت کی ہے کہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ 3 ماہ میں تاریخی نور محمد ہائی اسکول کا ہاسٹل خالی کردیا جائے کیوں کہ عمارت تعلیمی مقاصد کے لیے تھی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس صلاح الدین پنہور پر مشتمل مزید پڑھیں
میکسیکو میں ٹرک الٹنے سے 49 تارکین وطن ہلاک
میکسیکو میں خوفناک حادثہ، جنوبی علاقے میں ٹرک الٹ جانے سے 49 تارکین وطن ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق حادثہ ٹرالر کے موڑ کاٹتے ہوئے الٹ جانے کے باعث پیش آیا، ٹرک میں 107 تارکین وطن سوار تھے، 50 سے زائد تارکین وطن زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ہلاک مزید پڑھیں
پاکستان سٹیزن پورٹل پر شہریوں کی اندراج شدہ تعداد میں ریکارڈ اضافہ
اسلام آباد: پاکستان سٹیزن پورٹل پر شہریوں کی اندراج شدہ تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوگیا۔ وزیراعظم ڈلیوری یونٹ نے ماہانہ اعداد و شمار جاری کردیے جس کے مطابق پاکستان سٹیزن پورٹل پر شہریوں کی تعداد 37 لاکھ سے تجاوز کرگئی۔ وزیراعظم آفس کے مطابق پنجاب 22 لاکھ، خیبر پختونخوا 6 لاکھ اور سندھ سے 5 مزید پڑھیں
ویرات کوہلی کو کپتانی سے ہٹانے کی وجہ سامنے آگئی
ممبئی: بھارتی کرکٹ بورڈ کے چیئرمین سارو گنگولی نے ویرات کوہلی کو ون ڈے ٹیم کی کپتانی سے ہٹائے جانے کی وجہ بتادی ہے۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین بھارتی کرکٹ بورڈ سارو گنگولی نے کہا کہ بی سی سی آئی نے ویرات کوہلی سے ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی کپتانی نہ چھوڑنے کی مزید پڑھیں
وزیراعظم آج کراچی گرین لائن کا افتتاح کریں گے
کراچی: وزیراعظم عمران خان آج کراچی کے پہلے جدید ٹرانسپورٹ نظام گرین لائن منصوبے کا افتتاح کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوھدری بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق گرین لائن بس ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم 35.5 ارب روپے کی خطیر مزید پڑھیں
اسلام آباد کے سرکاری تعلیمی اداروں میں اساتذہ کی ہڑتال ختم، تدریسی عمل بحال
اسلام آباد کے سرکاری تعلیمی اداروں میں اساتذہ کی طرف سے ہڑتال ختم کر نے کے بعد تدریسی عمل بحال ہو گیا ہے۔ فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشن، جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے واضح کیا ہے کہ لوکل گورنمنٹ آرڈیننس کے ذریعے تعلیمی اداروں کو میونسپل کارپوریشن کے تحت کرنے کی شق 166کو ختم کرنے سے متعلق یقین مزید پڑھیں
کوئٹہ میں لڑکیوں پر تشدد اور برہنہ ویڈیوز بنانے کا ملزم ہدایت خلجی گرفتار
کوئٹہ میں لڑکیوں پر تشدد کرنے اور برہنہ ویڈیوز بنانے میں ملوث ملزمان ہدایت خلجی اور اس کے بھائی کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس نے ملزم کے قبضے سے لیپ ٹاپ، متعدد موبائلز اور ڈیوائسز قبضے میں لے کر ان میں سے متعدد لڑکیوں کی نازیبا ویڈیوز برآمد کرلیں۔ پولیس کے مطابق ملزم لڑکیوں کو مزید پڑھیں
جمہوریت کانفرنس: ‘پاکستان کے فیصلے پر مایوسی ہوئی’
No media source currently available
‘گگ اکانومی’ کے فری لانس ورکرز کی بطور ریگولر ملازم درجہ بندی کی کوششیں
ویب ڈیسک — دنیا بھر میں ٹیکنالوجی سے متعلق چھوٹے اور عارضی پراجیکٹ مکمل کر کے پیسے کمانے والوں یعنی گگ اکانومی ورکرز(Gig Economy Workers) کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ یہ ورکرز محدود نوعیت کے پراجیکٹس پر فری لانس کام کرتے ہیں۔ اس بڑھتی ہوئی لیبر مارکیٹ کے حالات سازگار بنانے مزید پڑھیں