سندھ حکومت نے سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا

حکومت سندھ کی جانب سے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق صوبے میں تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات 20 دسمبر تا یکم جنوری ہوں گی۔ تعطیلات کے بعد پیر تین جنوری سے تعلیمی سلسلہ پھر سے فعال ہو گا۔ خیال رہے کہ لاہور سمیت مزید پڑھیں

کوئٹہ: لڑکیوں کی نازیبا ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرنے کا سکینڈل

کوئٹہ میں ان دنوں لڑکیوں کی نازیبا ویڈیوز بنا کر انھیں بلیک میل کرنے کے سکینڈل کی گونج سنائی دے رہی ہے۔ اس کیس کے اہم ملزمان پولیس حراست میں ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزم لڑکیوں کو نوکری کا جھانسہ دے کر نشہ آور مواد دیتے، پھر ان کی نازیبا ویڈیوز بنا کر انہیں مزید پڑھیں

روس نے یوکرین پر حملہ کیا توپابندیوں کا سامنا کرنا ہوگا،بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ یوکرین میں ممکنہ روسی حملے سے بچاؤ کے لیے یوکرین میں فوجیں اتارنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے جبکہ اس ہفتے ہونے والے ورچوئل سمٹ کے بعد واشنگٹن اور ماسکو کے درمیان کشیدگی میں قدرے کمی آئی ہے۔ اے ایف پی کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن مزید پڑھیں

10 لاکھ افغان بچے بھوک سے مرسکتے ہیں،امریکی تھنک ٹینک

امریکہ میں موجود ایک تھنک ٹینک نے موسم سرما میں 10 لاکھ افغان بچوں کے بھوک سے مرنے کے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے بین الاقوامی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ افغانستان پر پابندیوں میں نرمی کرے تاکہ ریاستی ناکامی اور بڑے پیمانے پر فاقہ کشی سے بچا جاسکے۔ بین الاقوامی تھنک ٹینک مزید پڑھیں

اومی کرون وائرس  امریکہ میں پنجے گاڑھنے لگا

امریکہ میں کرونا کی نئی قسم ‘اومیکرون’ قیامت کے ڈھانے لگی ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکا میں کرونا کی نئی قسم اومیکرون کے مریضوں کی تعداد بڑھنے لگی ہے، چند روز قبل دو چار ریاستوں میں کیسز رپورٹ ہوئے تھے تاہم اب اس نئے وائرس نے امریکا کی 19 ریاستوں کو اپنی لپیٹ مزید پڑھیں

 کمزور افغانستان کسی بھی صورت دنیا کے مفاد میں نہیں ہوگا ،چوہدری سرور

لاہور:گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ کمزور افغانستان کسی بھی صورت دنیا کے مفاد میں نہیں ہوگا کیونکہ کمزور افغانستان میں وہاں انتشار پیدا ہو گا اور امن وامان کی صورتحال بھی بے قابو ہوسکتی ہے۔افغانستان کو کسی بڑی تباہی سے بچانے اور انسانی جانوں کے تحفظ اور امن کیلئے دنیا کو مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ

محکمہ صحت سندھ نے کراچی کے ضلع شرقی میں اومی کرون ویرینٹ کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر مائیکرواسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق محکمہ صحت سندھ کی جانب سے ڈپٹی کمشنر شرقی کو مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن کا کہا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے ایک نجی مزید پڑھیں