ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے بدھ کو ایک صدارتی حکم نامے پر دستخط کیے ہیں جس سے اگلی ایک دہائی میں کاربن کے اخراج کو 65 فی صد کم کرنے اور وفاق کی جانب سے استعمال ہونے والی تمام گاڑیوں کو الیکٹرک بنانے کے لیے مزید فنڈ دیے جائیں گے۔ اس مزید پڑھیں
زمرہ:
ترکی: بحیرہ اسود میں پہلا گہرے سمندر کا کنواں، قانونی نے تجربات کامیابی سے مکمل کر لئے
ترکی کے قانونی ڈرلنگ بحری جہاز نے بحیرہ اسود میں جاری گہرے سمندر کے کنووں کے تجربات کامیابی سے مکمل کر لیے ہیں۔ ترکی پیٹرولیئم کارپوریشن TPAOنے جاری کردہ ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ قانونی ڈرلنگ بحری جہاز نے سقاریہ گیس فیلڈ میں 150 دن اور 24 گھنٹے تک فعال کاروائی کر کے بحیرہ اسود کی گہرائیوں میں مزید پڑھیں
اسرائیل نےغزہ کی پٹی کے گرد آہنی دیوار مکمل کر لی
اسرائیل نے غزہ پٹی کے ساتھ ساتھ 65 کلومیٹر طویل ایک ’’آہنی دیوار‘‘ کی تعمیر مکمل کر لی ہے۔ اسرائیلی وزارت دفاع کے مطابق فلسطینی سرزمین پر باڑ لگانے کا کام ساڑھے تین سال بعد مکمل ہو گیا ہے۔ اسرائیل کے مطابق اس ’’آہنی دیوار‘‘ نے غزہ پٹی کی حکمران جماعت حماس کی اسرائیل میں مزید پڑھیں
قطر کے ساتھ مذاکرات کافی مفید رہے:ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے دورہ قطر کے بعد صحافیوں سے موجودہ صورت حال پر گفتگو کرتے ہوئے ان کے سوالوں کے جواب دیئے۔ صدر نے امیر قطر کے ساتھ دوحہ میں اعلی اسٹریٹیجک کمیٹی کے 7 ویں اجلاس پر غور کرتے ہوئے کہا کہ شیخ تمیم کے ساتھ دو طرفہ اور بین الوفود مذاکرات مزید پڑھیں
عثمان بزدار،رمیز راجاملاقات،کرکٹ کے فروغ پر اتفاق
لاہور(جسارت نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)رمیز راجا نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی جس میں صوبے میں کرکٹ کے فروغ کیلئے اہم امور پر اتفاق کیا گیا۔ وزیراعلی پنجاب اور چیئرمین پی سی بی کی ملاقات میں صوبے میں نچلی سطح پر کرکٹ کے فروغ اور گرائونڈز مزید پڑھیں
دورہ بنگلادیش مکمل،قومی ٹیم آج وطن واپس پہنچے گی
کراچی(اسٹاف رپورٹر)دورہ بنگلا دیش مکمل کر کے قومی قومی اسکواڈ آج ڈھاکا سے وطن واپس پہنچے گا۔اسکواڈڈھاکاسے بذریعہ دبئی وطن واپس لوٹے گا۔ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے لئے اعلان کردہ قومی اسکواڈ میں شامل ارکان کراچی پہنچیں گے۔ٹیم منیجمنٹ سمیت محمد رضوان، شاہین آفریدی، عبداللہ شفیق، سعود شکیل، محمد نواز اور امام الحق آج مزید پڑھیں
کامیاب جوان اسپورٹس ڈرائیو,ہاکی ایونٹ میں بھٹائی یونیورسٹی کی ٖتح
اسلام آباد: کامیاب جوان اسپورٹس ڈرائیو میں ہاکی ایونٹ میں شریک ٹیم کا مہمان خصوصی سرسید یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ولی الدین کے ساتھ گروپ فوٹو اسلام آباد(جسارت نیوز) وزیر اعظم کامیاب جوان اسپورٹس ڈرائیو “کھیلو جوان دل سے” سلوگن کے تحت جامعات کے درمیان شروع ہونیوالے ہاکی ایونٹ میں پہلے روز8 میچز مزید پڑھیں
آسٹریلین وفد کی نیشنل اسٹیڈیم کراچی آمد، سیکورٹی انتظامات کا جائزہ
کراچی : آسٹریلوی ٹیم کی ممکنہ آمد کے سلسلے میں سیکورٹی وفد کا ایس ایس یو ہیڈکوارٹردورے کے موقع پرلیاگیا گروپ فوٹو کراچی(رپورٹ سید وزیرعلی قادری)آسٹریلین کرکٹ بورڈ کے3 رکنی سیکیورٹی وفدنے نیشنل اسٹیڈیم کراچی اور ایس ایس یو ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا ۔ آسٹریلیا کی سیکوٹی ٹیم نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی کے دورے مزید پڑھیں
جرمنی کے نئے چانسلر اولاف شولز کون ہیں؟
ویب ڈیسک — جرمنی کی پارلیمنٹ نے ووٹ کا حق استعمال کرتے ہوئےملک کا نیا سربراہ چن لیا ہے جس کے بعد اولاف شولز جنگ عظیم دوم کے بعد جرمنی کے نویں چانسلر بن گئے ہیں۔ بدھ کو جرمن پارلیمنٹ کے انتخاب میں اولاف شولز کو 395 ووٹ ملے۔ واضح رہے کہ جرمن پارلیمنٹ میں مزید پڑھیں
بوسٹر شاٹ اومیکرون کے خلاف موثر مدافعت پیدا کرتا ہے، فائزر کمپنی کا اعلان
واشنگٹن ڈی سی — دوا ساز کمپنی فائزر نے کہا ہے کہ اس کی بنائی گئی کرونا ویکسین کا بوسٹر شاٹ وائرس کی نئی قسم اومیکرون کے خلاف بہت حد تک قوت مدافعت پیدا کرتا ہے۔ لیکن فائزر اور اس کی پارٹنر کمپنی بائیو این ٹیک نے بدھ کے روز کہا ہے کہ اس کی مزید پڑھیں