مسئلہ کشمیر حل نہ ہوا تو جنوبی ایشیا کا امن خطرے میں پڑ جائے گا، ڈاکٹر خالد محمود خان 

جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر حل نہ ہوا تو جنوبی ایشیا کا امن خطرے میں پڑ جائے گا ایٹمی قوتوں کے درمیان جنگ سے پوری دنیا کا امن تباہ ہوجائے گا ،انسانی حقوق کے عالمی دن منانے کے بجائے ہندوستان کو مجبور کیا جائے مزید پڑھیں

کرپشن کرنا عوام کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنا ہے،وزیر اعلیٰ پنجاب

وزیر اعلیٰ پنجاب سرادر عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کرپشن کرنا عوام کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے کے مترادف ہے‘بدعنوانی ایک سماجی ظلم اوربہت بڑی معاشرتی برائی ہے‘تحریک انصاف کی حکومت کرپشن کے خاتمے کا ایجنڈا لے کر اقتدار میں آئی‘ نئے پاکستان میں کرپٹ لوگوں کی کوئی گنجائش نہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مزید پڑھیں

برازیل کے لیجنڈ فٹبالر پیلے ایک بار پھر اسپتال میں داخل

برازیل کے لیجنڈ فٹبالر پیلے کو بڑی آنت کے ٹیومر کے علاج کے لیے اسپتال میں داخل کردیا گیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق پیلے کو برازیل کے مقامی اسپتال میں بڑی آنت کے ٹیومر کے علاج کیلئے لایا گیا۔ واضح رہے کہ 3بار  فٹبال ورلڈ کپ جیتنے والے  پیلے کی مزید پڑھیں

عدالت کا گداگر کی درخواست پر پولیس اہلکاروں کو نوٹس

 کراچی: عدالت نے معزور گداگر کی درخواست پر بھتہ لینے والے پولیس اہلکاروں کے کیخلاف نوٹس جاری کردیے۔ سیشن عدالت جنوبی نے پولیس اہلکاروں کی جانب سے بھتہ لینے کیخلاف معزور گداگر کی درخواست پر نوٹس جاری کردیے۔ کراچی سٹی کورٹ میں سیشن عدالت جنوبی کے روبرو پولیس اہلکاروں کی جانب سے بھتہ لینے کیخلاف معزور مزید پڑھیں

الیکشن قوانین کی خلاف ورزی پر علی امین گنڈاپور پر جرمانہ عائد

 اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے بلدیاتی الیکشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر علی امین گنڈاپور پر 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بلدیاتی الیکشن میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کو مہنگی پڑگئی، الیکشن کمیشن نے علی امین گنڈاپور پر 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا۔ مزید پڑھیں

عوام کو مہنگائی کی دلدل میں دھکیلنے والے عمران خان قوم کے مجرم ہیں، بلاول

 کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عوام کو مہنگائی کی دلدل میں دھکیلنے والے عمران خان قوم کے مجرم ہیں، انہیں معاف نہیں کریں گے۔ بجلی کی قیمتوں میں 4 روپے 74 پیسے فی یونٹ اضافے پر اپنے ردعمل میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عمران خان آئی مزید پڑھیں

عمران نیازی کے “سستے پاکستان” میں بجلی مزید مہنگی ہوگئی، شہباز شریف

 لاہور: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی کے “سستے پاکستان” میں بجلی مزید مہنگی ہوگئی۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 74 پیسے فی یونٹ اضافے کی شدید مذمت مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا: کیا بلدیاتی انتخابات کی مہم میں سرکاری وسائل استعمال ہو رہے ہیں؟

پشاور —  خیبر پختونخوا میں پہلے مرحلے میں صوبے کے 35 میں سے 17 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات 19 دسمبر کو ہونے جا رہے ہیں۔ تین سال قبل صوبے میں ضم ہونے والے دو قبائلی اضلاع میں پہلی بار بلدیاتی انتخابات ہوں گے۔ قبائلی اضلاع میں خواتین کی بڑی تعداد انتخابات میں حصہ لے رہی مزید پڑھیں

محمد بن سلمان کا دورۂ خلیجی ممالک: خطے میں نئی صف بندی ہو رہی ہے؟

ویب ڈیسک —  سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان ان دنوں خلیجی ممالک کے دورے پر ہیں۔ علاقائی صورتِ حال اور عالمی منظرنامے کے تناظر میں اُن کے دورے کو اہمیت کا حامل قرار دیا جا رہا ہے۔ بدھ کو محمد بن سلمان قطر کے دارالحکومت دوحہ پہنچے۔ چار برس قبل دونوں ملکوں مزید پڑھیں

ترکی: ایردوان۔ رئیسی ملاقات

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔ ترکی صدارتی دفتر محکمہ مواصلات سے جاری کردہ بیان کے مطابق مذاکرات میں ترکی۔ایران تعلقات کے فروغ سے متعلقہ پہلووں اور علاقائی پیش رفتوں پر بات چیت کی گئی۔