بنگلا دیش: نوجوان کے وحشیانہ قتل میں ملوث 20 طلبہ کو سزائے موت کا حکم

بنگلا دیش کی ایک عدالت نے 2019ء میں ایک نوجوان کو وحشیانہ تشدد کرکے مارنے میں ملوث یونیورسٹی کے 20 طالبعلموں کو سزائے موت سنا دی ہے۔ مقتول نے سوشل میڈیا پر وزیراعظم شیخ حسینہ واجد پر تنقید کی تھی، اسی پاداش میں انھیں بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا کر قتل کر دیا گیا تھا۔ مزید پڑھیں

جمال خاشقجی: فرانس نے سعودی صحافی کے قتل کے مشتبہ ملزم کو رہا کر دیا

فرانسیسی پولیس نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث ہونے کے شبہ میں ایک سعودی شخص کو چارلس ڈی گال ہوائی اڈے سے سعودی عرب جاتے ہوئے گرفتار کیا تھا۔ فرانسیسی پولیس کے ذرائع نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ مشتبہ ملزم فرانس کو مطلوب لوگوں کی فہرست میں شامل تھا۔ مزید پڑھیں

جو بائیڈن اور پیوٹن کے مابین ویڈیو لنک رابطہ

امریکی صدر جو بائیڈن اور ان کے روسی ہم منصب ولادی میر پیوٹن کے درمیان ویڈیو لنک کے ذریعے رابطہ ہوا جس میں دو طرفہ امورزیر بحث آئے۔ روسی میڈیا کے مطابق دو گھنٹے سے زائد جاری رہنے والی ورچوئل سمٹ میں روس اور امریکا کی کشیدگی زیر بحث آئی۔ اس سے پہلے امریکا، جرمنی، مزید پڑھیں

جنگی جنون،بھارت کا زمین سے فضا میں مارکرنے والے میزائل کا تجربہ

جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے زمین سے فضا میں مارکرنے والے میزائل کا تجربہ کیا ہے،میزائل کا تجربہ ریاست اڑیسہ میں کیا گیا۔ جنونی بھارت کا یہ میزائل عمودی سمت میں ہدف کا نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق  کم فاصلے تک زمین سے فضا میں ہدف کو نشانہ بنانے والے مزید پڑھیں

امر یکہ کے مشرقی سا حل پر 5.8 شدت کا زلزلہ

امر یکی ارضیاتی سروے کے مطا بق 5.8 شدت کے زلزلے نے  امر یکی مشرقی ر یاست  اوریگون کے ساحل کو ہلا کر رکھ دیا-زلزلہ پا کستانی وقت کے مطابق  بد ھ کی صبح 5 بجکر 36 منٹ پر آ یا جس کا مر کز 10.0 کلو میٹر  گہرا ئی کے ساتھ44.40ڈگری شما لی عرض مزید پڑھیں

آگرہ‘پاکستانی فتح کا جشن منانے والے  کشمیری طالب علموں کے عدالتی ریمانڈ میں 20 دسمبر تک توسیع

بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر آگرہ کی ایک عدالت نے تین کشمیری طالب علموں کے عدالتی ریمانڈ میں 20 دسمبر تک توسیع کر دی ہے جنہیں رواں سال اکتوبر میں ٹی ٹونٹی عالمی کپ کے ایک میچ میںبھارت کے خلاف پاکستان کی جیت پرجشن منانے اور پاکستان کے حق میں پوسٹس شیئر کرنے پر مزید پڑھیں

پشاور جوڈیشل کمپلیکس میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق

جوڈیشل کمپلیکس میں فائرنگ سے شیروجھنگی کی رہائشی خاتون جاں بحق ہوگئی  تاہم پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے شیروجھنگی کی رہائشی خاتون پر فائرنگ کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ ابتدائی طور پر خاتون کے طلاق کے معاملے کا تنازعہ لگتا ہے، تاہم واقعے مزید پڑھیں