ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں

آج کے اہم  اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔   خبر  ترک: "ترکی وبا کے باوجود ترقی  کی راہ  پر گامزن ہے” نائب صدر فواد اوکتائے  نے کہا کہ ترقی کی شرح سے لے کر برآمدات میں نئے ریکارڈ  تک، صنعتی پیداوار میں اضافے سے لے کر افرادی قوت میں اضافے  سے  مزید پڑھیں

ترکی نے اپنے فلائی نیٹ ورک سے دنیا کے 128 ممالک کے 335 مقامات تک رسائی حاصل کرلی

ترکی اس سال 128 ممالک  کے  335 مقامات  تک رسائی حاصل کرتے دنیا کا سب سے بڑا فلائٹ نیٹ ورک” والا ملک بن گیا ہے۔ ترکی  جو "دنیا کا ٹرانزٹ سینٹر” بننے کی صلاحیت رکھتا ہے، اس  سے  فائدہ اٹھانے کے لیے 2002 سے ایوی ایشن پالیسی کے فریم ورک کے اندر موثر  طریقے سے مزید پڑھیں

خلیج بنگال میں ماہی گیروں کی کشتی اُلٹ گئی، 20 ماہی گیر لاپتہ

خلیج بنگال میں طوفان کی وجہ سے ماہی گیروں کی کشتی اُلٹ گئی، حادثے میں لاپتہ ہونے والے 20 افراد کی تلاش کے لئے امدادی کاروائیاں جاری ہیں۔ بحیرہ ہند کے شمال مشرق میں واقع خلیج بنگال کو جواد طوفان اپنی لپیٹ میں لئے ہوئے ہے۔ بلند طوفانی لہروں کی وجہ سے 21 ماہی گیروں پر مزید پڑھیں

اسٹال لگانے کے پیسے نہ دینے کی سزا، بااثر افراد نے خاتون کو آگ لگا دی

سرگودھا میں ایک انتہائی دلخراش واقعہ پیش آیا ہے جہاں بازار میں اسٹال لگانے کے پیسے نہ دینے پر خاتون کو آگ لگا دی گئی۔ خاتون کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال داخل کرا دیا گیا ہے۔ پولیس حکام نے واقعے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا ہے کہ یہ واقعہ سرگودھا کے علاقے منگل بازار مزید پڑھیں

یو اے ای: ملازمین کو ہفتے میں صرف ساڑھے 4 دن بلانے کا فیصلہ، باقی دن چھٹی

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اب دفاتر کے اوقات ہفتے میں صرف ساڑھے چار دن ہوا کرینگے جبکہ جمعہ کی سہ پہر سے لے کر ہفتہ اور اتوار تعطیل ہوگی۔ یہ اعلان یو اے ای حکومت نے اپنے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ سے کیا ہے۔ اعلان کے مطابق مزید پڑھیں

کون سی قوتیں پاکستان کو توڑنا چاہتی ہیں، آصف زرداری عوام کو آگاہ کریں: افتخار احمد

افتخار احمد نے کہا ہے کہ میں سابق صدر آصف علی زرداری کو ایک ذمہ دار آدمی سمجھتا ہوں، ان کی ذمہ داری ہے کہ وہ اس سازش کے خدوخال سے عوام کو آگاہ کریں کہ وہ کون سی قوتیں ہیں جو پاکستان کو توڑنا چاہتی ہیں۔ یہ ایک بہت سنجیدہ معاملہ ہے جس کی مزید پڑھیں

حضرت محمدﷺ اور دین کے نام پر کسی نے بھی ظلم کیا تو اس کو چھوڑا نہیں جائے گا، وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک میں اب سے جنہوں نے دین اور حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کے نام پر کسی پر ظلم کیا اس کو چھوڑا نہیں جائے گا۔ اسلام آباد میں آنجہانی پریانتھا کمارا کی یاد میں تعزیتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ سانحہ سیالکوٹ مزید پڑھیں

عالمی سطح پر 70فیصد بچوں میں ناخواندگی کا خدشہ

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) کورونا وائرس کی وبا نے دنیا بھر میں بچوں کی تعلیم و تربیت کو توقع سے کہیں زیادہ نقصان پہنچایا ہے۔ عالمی بینک نے اپنی ایک رپورٹ میں تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب بھی لاکھوں بچے اسکولوں میں جانے سے محروم ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ایسے بچوں کا تناسب تقریباً مزید پڑھیں